
PTI Islamabad
@PTIOfficialISB • 405,592 subscribers
The Official Twitter Account of #PTI Islamabad.
Shorts
Videos

”کل عمران خان صاحب کے پورے خاندان بشمول 3، 6 سال کے بچوں تک کو اُٹھا لیا گیا۔ پنجابی رو رہا ہے، وہاں سانس لینے تک کی آزادی نہیں۔ سندھی، گلگتی، کشمیری رو رہا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیریوں پر گولیاں چلی ہیں۔ تو کیا لوگ نفرت نہیں کریں گے؟ کوئی لیڈر ہے جو تمام صوبوں کو اکٹھا کرے؟ عمران خان صاحب واحد ہیں، جو قومی یکجہتی اور تمہارے وقار کی علامت ہیں۔ ہماری تقریریں، صرف تقریریں نہ سمجھیں، تھوڑا سوچیں۔ کوئی اگر آپ کو بتا رہا ہے کہ اس سب سے ہم اپنے مقصد سے پیچھے ہٹ جائینگے، تو غلط بتا رہا ہے، ہماری جان بھی چلی جائے تو بھی ہم عمران خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ گورنر راج کی دھمکیوں پر میں چیلنج کرتا ہوں کہ لگا کر دِکھائیں۔“ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
PTI Islamabad19,466 görüntüleme • 6 gün önce

”میرے کزنز اور خالاؤں کو رات کے اندھیرے میں، نقاب پوش مسلح افراد نے ان کے گھروں سے اُٹھا کر نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا، حالانکہ ان پر کوئی الزام یا مقدمہ نہیں۔“ ”یہ لوگ میرے والد کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔ کسی بھی قسم کا احتجاج ان کے اقتدار کیلئے خطرہ بن جاتا ہے۔“ ”ان میں ذرا بھی انسانیت نہیں، نہ ہی ان میں کوئی شرافت یا عزتِ نفس باقی ہے۔ یہ مردوں، عورتوں، حتیٰ کہ بچوں کو، چاہے کوئی بھی ہو، اٹھا لے جاتے ہیں۔“ ”میرے والد کو روزانہ 23 گھنٹے سے بھی زیادہ قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا انسانی سلوک نہیں کیا جا رہا۔“ ”یہ میرے والد کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے پہلے بھی انہیں قتل کرنے کی کوشش کی اور اب ایک کوٹھڑی میں انہیں آہستہ آہستہ گھٹنے پر مجبور کرنے اور ذہنی اذیت دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ایک انتقامی مہم ہے، جس کا مقصد انکی جان لینا اور ان کے اردگرد موجود ہر آواز کو خاموش کرنا ہے۔“ ”ہم نے جنوری میں اپنے ویزوں کیلئے درخواست دی تھی، لیکن حکومت اس کا جواب دینے سے انکاری ہے۔ وہ واضح طور پر چاہتے ہیں کہ ہم NICOP کیلئے درخواست دیں تاکہ ہم پاکستانی شہری کی حیثیت سے وہاں جائیں اور پھر وہ ہمیں گرفتار کر سکیں۔“ ”حکومت کو لگتا ہے کہ ان کے پاس مکمل اختیار ہے۔ اگر ہم NICOP پر پاکستان جائیں تو وہ بہت آسانی سے ہمیں قتل کر سکتے ہیں یا جیل میں ڈال سکتے ہیں۔“ ”میں اپنے والد سے ملنا چاہتا ہوں، یہ یقینی بنانا چاہتا ہوں کہ وہ خیریت سے ہیں۔ اس وقت میں انہیں دیکھنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں۔“ قاسم خان #PakistanUnderFascism
PTI Islamabad13,605 görüntüleme • 4 gün önce

اسلام آباد پولیس نے غنڈوں کیطرح عامر مغل کے گھر دھاوا بول کر بزرگوں، خواتین کیساتھ بدسلوکی کی اور فرنیچر کی توڑ پھوڑ کی۔ اسلام آباد پولیس عوام کی محافظ بننے کی بجائے، چوروں کی ترجمان بن کر اپنے کیے گئے کالے کارناموں کو بےشرمی سے جھٹلا رہی ہے، حالانکہ انکی غنڈہ گردی کے سارے ثبوت ویڈیوز کی شکل میں موجود ہیں۔ #انسانی_حقوق_کا_احترام
PTI Islamabad562,364 görüntüleme • 3 yıl önce

او شیرا اُٹھ ذرا، تے فیر اوہی جلوہ دِکھا اپنا! #EnoughIsEnoughFreeKhan
PTI Islamabad25,446 görüntüleme • 1 ay önce

یو اے ای میں جشن یوم آزادی کے مناظر، کپتان نے ہجوم کو قوم بنا دیا ہے #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
PTI Islamabad338,889 görüntüleme • 3 yıl önce

”اس وقت بھی عمران خان کی ہی حکومت ہے، ہم سب نے دیکھا کہ جی بی میں کیا ہوا، وہ جیل میں بیٹھا ہوا شخص وہاں جیت گیا۔ پورا جی بی عمران کے ساتھ کھڑا ہے، حکومت وہی ہے جو لوگوں کے دِلوں پر ہو اور وہ صرف عمران خان کی ہے۔“ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی چیئرمین عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر آمد کے موقع پر گُفتگو
PTI Islamabad45,164 görüntüleme • 3 ay önce

”جو بھی ہوگا، دیکھا جائے گا، لیکن یہ بات سو فیصد طے ہے کہ ہم پاکستان ضرور جائیں گے۔“ قاسم خان #FreeImranKhan
PTI Islamabad132,480 görüntüleme • 1 yıl önce

عمران خان! تیرا منتظر ہے پاکستان۔۔۔! #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
PTI Islamabad17,891 görüntüleme • 1 ay önce

اسلام آباد این اے 47 سے شعیب شاہین کا اہم ویڈیو پیغام!!
PTI Islamabad246,799 görüntüleme • 2 yıl önce

”پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے۔“ #ReleaseImranKhanNow
PTI Islamabad142,526 görüntüleme • 1 yıl önce

”قوم نے مُشکلات کے باوجود ووٹ ہتھیار کیطرح استعمال کیا۔ اپنی مرضی سے اُس پارٹی کو ووٹ دیا، جِسکا بیلٹ پیپر پر نام و نشان نہ تھا اور کامیابی سے نمبر 1 پر لے آئے۔ پاکستانی تاریخ میں ایسا انوکھا معاملہ پہلی دفعہ ہوا ہے۔ دوسری بات، یہ پہلے انتخابات ہیں جو سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئے، کیونکہ اُس پارٹی کو کِسی انتخابی سرگرمی کا موقع نہیں دیا گیا۔“ مشاہد حسین #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
PTI Islamabad240,454 görüntüleme • 2 yıl önce

”ہمارے پاس عمران خان سے 2 یا 3 ملاقاتیں رہ گئی ہیں، اگر کل کیس لگتا تو میں یہاں ہی آؤں گی۔ میں انہیں خود کو گرفتار کرنے آنے سے تو روک نہیں سکتی۔ میرے وارنٹ گرفتاری تیسری دفعہ نکلے ہیں۔ وکلاء آگاہ کرچُکے ہیں کہ اتنے کیسز ہیں، یہ جب چاہیں گرفتار کرسکتے ہیں۔“ علیمہ خان
PTI Islamabad97,472 görüntüleme • 11 ay önce

عطا تارڈ نے باقاعدہ منظم سازش کرکے وزیراعظم ہاؤس میں لوگوں کو جمع کیا اور آج چیئرمین عمران خان کی پیشی کے دوران اُن تمام لوگوں کے ہمراہ دورانِ سماعت عدالت کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی۔ چیئرمین تحریکِ انصاف کے وکلاء کے احتجاج پر اِسے کمرہ عدالت سے باہر نِکالا گیا۔
PTI Islamabad245,256 görüntüleme • 3 yıl önce