Sarfraz Bugti's banner
Sarfraz Bugti's profile picture

Sarfraz Bugti

@PakSarfrazbugti163,409 subscribers

Chief Minister Balochistan & Chief of Bugti

Shorts

Deeply saddened to see such horrifying visuals of Khan Mohammad Marri's two sons and wife. His wife whose mutilated body has been recovered from the well testified on Quran that she was kept in a private jail of the provincial assembly minister. 1/2

389,781 views

Balochistan is love. Balochistan is beautiful. ❤️

47,832 views

بلوچستان کے معدنی وسائل بلوچستان کی عوام کی ملکیت ہیں، غیرقانونی مائننگ بلوچستان کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع پشین میں ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کرومائٹ کی غیرقانی مائننگ کو روکا گیا، 47 غیرقانونی مائنز کو بند کیا گیا۔ یاد رہے کہ صوبائی حکومت کی مائنز اور منرل سے سالانہ آمدن 10 ارب سے بھی کم ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ غیرقانونی مائننگ ہے۔ ہم اس حوالے سے بہت جامع پالیسی لے کر آ رہے ہیں۔

29,958 views

پاکستان کے صفِ اوّل تعلیمی اداروں میں شمار ہونے والے صادق پبلک اسکول، جہاں ماضی میں صرف ایلیٹ طبقے تک رسائی محدود تھی، اب حکومتِ بلوچستان کی جانب سے خالص میرٹ پر اسکالرشپس کے ذریعے عام بلوچستانی طلبہ کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس سال ایک ویگن ڈرائیور کے بیٹے کا داخلہ اس مثبت تبدیلی کی روشن مثال ہے، الحمداللہ بلوچستان بدل رہا ہے!

12,359 views

Today, we said goodbye to 64 Afghan nationals as they began their journey back home. This action is a testament to Pakistan's determination to repatriate any individuals residing in the country without proper documentation.

71,780 views

عید اپنوں کے ساتھ

عید اپنوں کے ساتھ

11,401 views

More breathtaking scenes from Balochistan, with love. ❤️

13,787 views

آج بلوچستان میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی کےجائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ صوبہ میں فی زیر تعلیم بچہ تقریبا ماہانہ 5625 اور سالانہ 72 ہزار روپے خرچ ہو رہے ہیں اس کے باجود شعبہ تعلیم زبوں حالی کا شکار ہے۔ 2000 سے زائد اساتذہ گھر بیٹھ کر تنخواہ وصول کر رہے ہیں، ان کی فوری برطرفی کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔ بلوچستان کے سب سے بڑے دشمن وہ ہیں جو ہمارے بچوں کو علم کے زیور سے محروم رکھ کر عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشی کر رہے ہیں۔

32,480 views

یہ نوجوان درخشاں ستارے بلوچستان کے غریب خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں، اور اب پاکستان کے ایک بہترین بورڈنگ اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ ہیں بلوچستان کی پس ماندگی دور کرنے کے بیج جو بلوچستان حکومت بو رہی ہے اور بلوچستان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھ رہی ہے!

10,936 views

Videos

No more content to load