Qasim Khan Suri's banner
Qasim Khan Suri's profile picture

Qasim Khan Suri

@QasimKhanSuri • 2,696,209 subscribers

Imran Khan Ka Sipahi. Former Deputy Speaker National Assembly of Pakistan.

Shorts

راولاکوٹ، عمر فاروق چوک: نہتی عوام پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسائی جا رہی ہیں لیکن کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں اور اس بربریت و ظلم کے خلاف آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا ہوا ہے۔ #RightsMovementAJK #Rawalakot #JKJAAC

112,943 görüntüleme

عاصم منیر رجیم اٹک پل پر کنکریٹ کی دیواریں بنا رہی ہے، Cheap Justice اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کا حکم ہے کہ کسی کو راستے بند کرنے کی اجازت نہیں، چیپ جسٹس اور عدلیہ کو ادھر موت آتی ہے، کیا حکومت پر بھی توہینِ عدالت لگنے کا امکان ہے؟

96,379 görüntüleme

آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور چیپ جسٹس سرفراز ڈوگر کا کوٹھا صرف تحریکِ انصاف کے خلاف ہی سجتا ہے!

آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور چیپ جسٹس سرفراز ڈوگر کا کوٹھا صرف تحریکِ انصاف کے خلاف ہی سجتا ہے!

100,063 görüntüleme

اس کی غیرت بھی Selective ہے!

اس کی غیرت بھی Selective ہے!

78,038 görüntüleme

اے وطن پیارے وطن! 💔

اے وطن پیارے وطن! 💔

91,770 görüntüleme

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پاکستان تحریکِ انصاف کے بزرگ کارکن چاچا شاہ عالم خان کا انتقال ہو گیا، 9 مئی کا ایک اور کارکن اس دنیا سے چلا گیا، مرحوم شاہ عالم خان کو 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں نامزد کر کے 1 سال تک سرگودھا جیل میں ناحق قید رکھا گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم شاہ عالم خان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین #May9th_FalseFlag #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

79,024 görüntüleme

شلوار قمیض والوں کی واپسی ۔۔۔!! موجودہ نظام کی کیمپین ٹانگنا اسٹارٹ۔۔!!

شلوار قمیض والوں کی واپسی ۔۔۔!! موجودہ نظام کی کیمپین ٹانگنا اسٹارٹ۔۔!!

85,231 görüntüleme

کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان

101,778 görüntüleme

PCB complaining Sky Sports!

PCB complaining Sky Sports!

64,665 görüntüleme

عمران احمد خان نیازی 🫀

عمران احمد خان نیازی 🫀

57,094 görüntüleme

حکومت کا دعویٰ ہے کہ پمز بہترین ہسپتال ہے شریف خاندان اور اس کے وزراء چیک اپ اور علاج پمز سے کیوں نہیں کرواتے؟ لندن کیا ان کا آبائی شہر ہے؟ سارے مریض 'لندن پلان ٹو' نامی ہسپتال میں جمع ہو رہے ہیں!

حکومت کا دعویٰ ہے کہ پمز بہترین ہسپتال ہے شریف خاندان اور اس کے وزراء چیک اپ اور علاج پمز سے کیوں نہیں کرواتے؟ لندن کیا ان کا آبائی شہر ہے؟ سارے مریض 'لندن پلان ٹو' نامی ہسپتال میں جمع ہو رہے ہیں!

41,724 görüntüleme

عاصم لا کے سائے میں اسلام آباد پولیس اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک صوبہ کے وزیر کو گالیاں دیتے ہوئے جانوروں کیطرح گھسیٹ کر لے جا رہی ہے، انہی حرکات کیوجہ سے نہ ان کا انسانوں میں شمار ہوتا ہے اور نہ مسلمانوں میں، عاصم منیر اور یہ لوگ آخر کس مذہب کے پیروکار ہیں؟

159,337 görüntüleme

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کوئیٹہ میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اغوا نما غیر قانونی گرفتاری کے خلاف عسکری پارک بی اے مال کے سامنے پر امن عوامی احتجاج کے دوران ہمارے پیارے کارکن عمر عزیز ناصر کو بے دردی سے گولیاں مارکر شہید کردیا.ڈرٹی ہیری تم سے قوم اس ناحق خون کاحساب ضرور لےگی.بزدلوں معصوموں کا خون ضرور رنگ لےکرآئےگا۔اور انشاءاللہ اس انقلاب سےپاکستان حقیقی آزادی حاصل کرے گا #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

Sensitive content

641,222 görüntüleme

پاکستان میں سیاسی انتقام کی انتہا…! خولہ چوہدری اپنے شوہر عارف رند کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچیں، مگر سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے انہیں وہاں روک لیا اور خولہ چوہدری کو زبردستی ساتھ لے گئے۔ پاکستان میں اس قدر گھٹن زدہ ماحول ہے کہ اب لوگ عمرہ کی ادائیگی کیلئے بھی محفوظ نہیں۔ ائیرپورٹ پر اس طرح کسی خاتون کو اٹھا لینا انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ Khaula Chaudhry

207,312 görüntüleme

محترم پرائم منسٹر لی چیانگ صاحب: یہ میرے ابو ہیں اور ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

محترم پرائم منسٹر لی چیانگ صاحب: یہ میرے ابو ہیں اور ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

319,679 görüntüleme

پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے پولیس نے لاہور کے مختلف پولیس سٹیشنوں میں ہوٹلوں اور دکانوں پر کام کرنے والے پشتون مزدور گرفتار کر کے غیر قانونی قید میں رکھے ہوئے ہیں اور ان سے تضحیک آمیز سلوک کیا جا رہا ہے ان مزدوروں کا تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پہلے دہشتگردی کے نام پر، پھر افغان مہاجرین کے نام پر اور اب پی ٹی آئی کے نام پر پشتون اٹھائے جا رہے ہیں ریاست کی ایسی پالیسیاں ہی نفرت میں اضافے اور ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہیں۔

303,164 görüntüleme

We should have a State in which we could live and breathe as free men and which we could develop according to our own lights and culture and where principles of Islamic social justice could find free play. - Muhammad Ali Jinnah #IndependenceDay #ہم_نہ_باز_آئیں_گے_محبت_سے

426,286 görüntüleme

نواز شریف کو پہلا ہارٹ اٹیک اٹک جیل، دوسرا نیب کی کسٹڈی میں اور تیسرا ہارٹ اٹیک سروسز ہسپتال میں ہوا جہاں مریم صفدر ان سے ملاقات کے لیے گئیں۔ 3 ہارٹ اٹیکس کے باوجود میاں صاحب 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر لندن میں گھومتے رہے اور پھر 🥾 سونگھ کر صحتیاب ہوگئے!

103,797 görüntüleme

آج کل تیرے نام کے چرچے ہر زبان پر سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

آج کل تیرے نام کے چرچے ہر زبان پر سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

251,814 görüntüleme

Videos

QasimKhanSuri's profile picture

حالت اب عمران خان کی رہائی سے صرف ملاقات تک آ چکی ہے، کور کمیٹی کے اجلاس میں سہیل آفریدی پر تنقید کی کوشش کی گئی، مشال یوسفزئی جسے کچھ عرصہ پہلے تک لوگ شاذ و نادر ہی جانتے تھے ایک دم سے سینیٹر بھی بن گئی اور اب کور کمیٹی کو dictate بھی کروا رہی ہے کہ سب کچھ بیرسٹر سیف کے حوالے کر دیا جائے اور صرف وہ ہی عمران خان سے ملاقات کا راستہ نکال سکتا ہے، محترمہ نے سہیل آفریدی پر کرپشن کے الزامات لگا کر ناکام بھی قرار دے دیا، 9 مئی کے بعد اس طرح کے لوگ سیاست میں کیسے لائے گئے؟ عمران خان سے اگر ان لوگوں کی اتنی وابستگی ہوتی تو یہ 9 مئی سے پہلے بھی تحریکِ انصاف کے جلسوں میں نظر آتے کسی تنظیمی عہدوں پر ہوتے چاہے کسی چھوٹے عہدوں پر ہوتے لیکن کم از کم ہوتے تو، یہ 9 مئی کے بعد آنے والے لوگ اوپر چھائے ہوئے ہیں، مشال یوسفزئی کے احکامات کے مطابق ہر مسئلے کا حل بیرسٹر سیف ہے اور باقی تمام تر ناکامی کی زمہ داری سہیل آفریدی پر ڈال رہی ہے، ایسی کیا خاصیت ہے بیرسٹر سیف میں؟ #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

87,604 görüntüleme • 3 gün önce

QasimKhanSuri's profile picture

باوثوق ذرائع کی خبر ہے کہ پولیس کے سپاہیوں کی وردیاں فوجیوں کو پہنائی جائیں گی اور فوجی اہلکاروں کو کہا گیا ہے کہ پولیس ہر ہمیں اعتبار نہیں آپ نے اس لانگ مارچ کا بندو بست کرنا ہے، فوجی کمانڈروں کی یہ ڈیوٹی نہیں ہے کہ عوام پر ظلم کریں۔ فوج آئینی، قانونی اور اخلاقی طور پر پابند ہے کہ غیر آئینی اور غیر قانونی کام سے انکار کرے آپ کا یہ کام نہیں ہے کہ سیاسی کارکنوں کو فکس کرنے کے لیے اپنے بندوں کو یونٹس سے فارغ کر کے انہیں پولیس کی وردیاں پہنائیں، ملزمان کا ٹریک ریکارڈ دیکھتے ہوئے بہت حد تک ممکن ہے کہ یہ یہی حرکت کر سکتے ہیں، عالمی قانون اور انٹرنیشنل کورٹ کے دائرہ کار کے لحاظ سے ہر فوجی کمانڈر پابند ہے کہ اپنی چین آف کمانڈ کے اندر کسی بھی غیر اخلاقی اور غیر انسانی سلوک کا زمہ دار ہو گا، جینیوا کنونشن اور انسانی حقوق کے قوانین ہوتے ہیں جس کا اطلاق پاکستان کے اندر بھی ہوتا ہے اس کی کوئی بھی اگر خلاف ورزی ہو گی تو پوری چین آف کمانڈ زمہ دار ہو گی یہ نہیں ہو گا کہ صرف فیلڈ مارشل زمہ دار ہو گا نیچے والا کپتان بھی زمہ دار ہو گا، یہ بہت خطرناک صورتحال ہے پولیس کی ٹریننگ ہوتی ہے پبلک سے ڈیل کرنے کی، فوج کی کوئی ٹریننگ نہیں ہوتی، ایک فوجی کی پبلک ڈیلنگ میں کوئی تربیت نہیں ہوتی، جب آپ اس قسم کا کھیل کھیلنے کی کوشش کریں گے تو خدا نخواستہ کوئی Disaster ہو سکتا ہے اور یہ پاکستان کو آگ لگانے والی بات ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

138,725 görüntüleme • 12 gün önce

QasimKhanSuri's profile picture

ہماری فوج کے منہ کو کافی عرصے سے کاروبار لگ چکا ہے، پاکستان میں کوئی بھی کاروبار اٹھا کر دیکھ لیں اس میں فوج اپنا مد مقابل رہنے نہیں دیتی، چاہے ریئل اسٹیٹ کا کاروبار ہو یا کارن فلیکس بنانے کا کاروبار ہو کوئی بھی ایسا دھندہ نہیں ہے جو یہ نہیں کرتے، جب سارے دھندے ختم ہو گئے تو پتہ چلا کہ مٹی بھی بیچنی ہے، یہ سب جھوٹ ہے کہ ہم عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کرنا چاہتے ہیں اور خیبر پختونخوا کی حکومت کرنے نہیں دے رہی تھی، 15 سالوں سے فوج وزیرِ ستان میں آپریشن کر رہی ہے اور کیا آپریشن کر رہی ہے؟ وزیرِ ستان سے کرومائیٹ کا اخراج ہو رہا ہے، 2,3 سال پہلے جہاں چلغوزے کا جنگل تھا اور اربوں کی فصل ہوتی تھی فوج نے وہاں سے لوگوں کو ہٹا دیا اور اب اربوں روپے کی فصل خود بیچ رہے ہیں، پاکستان میں امریکہ کی موجودہ ناظم الامور (Chargé d'Affaires) اور اعلیٰ ترین امریکی سفارتی عہدیدار نیٹلی اے بیکر نے اپنے ایک انٹرویو میں فوج کا سارے کا سارا پلان کھول کے رکھ دیا ہے، خاتون فرماتی ہیں کہ قبائلی علاقوں کے اندر 7 ٹریلین ڈالر کے مائنز اینڈ منرلز ہیں اور امریکہ آپ کی مدد کرے گا انہیں نکالنے کے لیے، فوج کے لیے خیبر پختونخوا کی حکومت اس لیے ناگوار حکومت تھی، مسلہ ملٹری آپریشن کا نہیں تھا ملٹری آپریشن تو جاری ہے وہ تو ختم ہی نہیں ہوا، اگر فوج کو ملٹری آپریشن کرنا تھا تو بلوچستان میں کرتے، آج بھی بی ایل نے بلوچستان میں فوج کے 14 بندے مارے ہیں اور آئے روز مارتے ہیں، بلوچستان کا وزیرِ اعلیٰ اپنے دفتر سے باہر قدم نہیں رکھ سکتا ہے، عسکریت پسندی تو جس صوبے میں جاری ہے اور عوامی حکومت ختم ہو چکی ہے وہ تو بلوچستان ہے، خیبر پختونخوا میں سب کچھ واضح ہے یہاں سارا مسلہ پیسے اور رقبے کا ہے، خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں فوج کے سارے آپریشنز دراصل مائنز اینڈ منرلز کے لیے ہیں اور فوج اس کو ایک نو گو ایریا رکھنا چاہتی ہے، وزیرِ ستان سے جو کرومائیٹ نکالا جا رہا ہے اس کا پیسہ نہ صوبائی حکومت اور نہ ہی وفاقی حکومت کو جا رہا ہے تو اس کا پیسہ کہاں جا رہا ہے؟ بیرسٹر شہزاد اکبر #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

53,613 görüntüleme • 7 gün önce

QasimKhanSuri's profile picture

فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کے سارے بڑے ادارے فوج خود چلاتی ہے کسی مقامی کمپنی کو کاروبار بڑھانے کا موقع ہی نہیں دیتی اور ہر کاروبار پر قابض ہے، اس مہم کا حصہ بنیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہی دیں کہ یہ کون کون سی چیزیں بناتے ہیں، ان کے چند کاروباروں میں فوجی جوس، فوجی دودھ ، فوجی دہی، فوجی کارن فلیکس، فوجی میوزلی، فوجی اوٹس، فوجی ساسیجز، فوجی برگرز، فوجی میٹ بالز، فوجی کوکنگ آئل، فوجی گھی، آٹا چکی وہیٹ فلور، فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف) ، فوجی سیریلز، فوجی میٹ، نورپور مصنوعات، خلافت بیوریجز، عسکری بینک، عسکری اسلامی بینک، عسکری سیکیورٹیز، عسکری جنرل انشورنس، عسکری لائف ایشورنس فوجی فاؤنڈیشن، شاہین انشورنس، عسکری کمرشل بینک، فوجی سیمنٹ، عسکری سیمنٹ، ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز، ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ، این ایل سی لاجسٹکس سروسز، این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز، فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز، عسکری کنسٹرکشن سروسز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) وغیرہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔ #BoycottFaujiProducts #FascismUnderAsimLaw

Qasim Khan Suri

186,534 görüntüleme • 29 gün önce

QasimKhanSuri's profile picture

محسن نقوی عاصم منیر کا وہ پانہ ہے جو ہر جگہ فٹ ہو جاتا ہے، عاصم منیر کا اگر آپ نفسیاتی تجزیہ کریں تو وہ ایک عام Bully (دھونس جمانے والا شخص) ہے، ایسے شخص کے بارے میں نفسیات یہ کہتی ہے کہ انتہائی بزدل، اعتماد کے فقدان اور کسی پر بھی اعتبار نہ کرنے والا شخص ہوتا ہے، اسی وجہ سے اس وقت فوج میں کسی پر اعتبار نہیں کیا جاتا اور ہر ایک کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، دنیا کی تاریخ کی بدترین آمریتوں کے بارے میں پڑھیں تو یہی مائنڈ سیٹ سامنے آتا ہے جیسا کہ نارتھ کوریا میں ہے ڈکٹیٹر کے ساتھ کام کرنے والے جرنیل صفحہ ہستی سے مٹ جاتے ہیں اور ان کے بارے میں کوئی سوال نہیں کر سکتا، اس کی وجہ یہی ہے کہ نارتھ کوریا میں بھی یہی مائنڈ سیٹ ہے کہ آپ کو کسی کے اوپر اعتبار ہی نہیں ہے، عاصم منیر ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا جوا صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کھیل چکا ہے اور سب سے غیر اعتباری شخص ٹرمپ ہے، اب ان کی ہر چیز امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اگر ریپبلکن ہارتے ہیں تو سب سے پہلے ہماری انویسٹمنٹ ڈوبنی ہے، ہم نے 500 ملین ڈالرز سے زائد ٹرمپ کے کرپٹو اقدامات میں انویسٹ کیا ہوا ہے، اور حال میں ہی انڈین اسرائیلی شیئرز والی ڈرون کمپنی میں انویسٹ کیے ہیں، اور اس کے علاوہ جو اے ای کے ساتھ مل کر انویسٹمنٹ کی ہیں وہ ساری ڈوب جائیں گی، نومبر کے بعد شاید ان کو لوکل حمایت بھی نہ مل سکے۔ شہزاد اکبر #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

83,472 görüntüleme • 14 gün önce

QasimKhanSuri's profile picture

فیلڈ مارشل جس ایمرجنسی کو اپنا سب سے بڑا ہتھیار سمجھ رہا ہے وہ ایک وبال اور ایک جال ہے جس میں فیلڈ مارشل پھنس جائے گا، ایمرجنسی اگر لگی تو پی ٹی آئی والے 3,4 مہینے تنگ ہوں گے اس کے بعد بیٹھ کے تماشا دیکھیں گے کیونکہ ان کی زمہ داری ختم ہو جائے گی، جو کچھ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں عوام کے ساتھ کر دیا ہے بلوچستان تو پورا نو گو ایریا ہو گیا ہے بلوچستان میں ردعمل بہت سخت ا رہا ہے فوج نے اپنے آپ کو ایک شہر کے کنٹونمنٹ میں محدود کر دیا ہے، باہر نکلتے ہیں تو انہیں مارتے ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف وہ آخری دیوار ہے جو عوام کی نفرت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے بیچ میں کھڑی ہوئی ہے جس دن عاصم منیر نے یہ دیوار ہٹا دی تو فوج کو براہِ راست کروڑوں لوگوں کا سامنا کرنا پڑے گا، پہلے انہوں نے صرف ایک آدمی عمران خان کے بارے میں غلط اندازہ لگایا اور اب پوری قوم کے بارے میں غلط اندازہ لگا رہے ہیں، آج لوگوں کو ایک امید ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت بنی ہوئی ہے جو ان سے بات چیت کر لیتی ہے جس نے زمہ داری لی ہوئی ہے، یہ جو واحد چھوٹی سی امید جس کے دھاگے کے ساتھ قبائلی بندے ہوئے ہیں جب آپ وہ امید والا دھاگہ توڑ دو گے تو وہ اپنی اپنی مرضی کریں گے اور پھر پی ٹی آئی کے اوپر اس کا بوجھ بھی نہیں ہو گا۔ عمران ریاض خان #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

78,308 görüntüleme • 15 gün önce

QasimKhanSuri's profile picture

5 کروڑ آبادی کے صوبے میں شب خون مارا گیا ہے پشتونوں کے حق ہر ڈاکہ مارا گیا ہے ان کو پشتونوں کی تاریخ نہیں پتہ ہے، پشتون نہ ہار مانتے ہیں اور نہ ہی کبھی غلامی قبول کی ہے، 50 سال بھی گزر جائیں تو پشتون اپنا بدلہ لینا نہیں بھولتا ہے، آمر عاصم منیر اور حواریوں نے پشتونوں سے پنگا لے لیا ہے، قیام پاکستان سے پشتون اس ملک کی سالمیت کے لیے لڑتے رہے ہیں، 1948 میں یہی پشتون قبائل خیبر پختونخوا کے پہاڑوں سے اتر کر کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑے تھے، پشتونوں نے اس ملک کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں ہمیشہ فرنٹ لائن پر کھڑے ہو کر لڑے ہیں اور آج انہی پشتونوں کے حق پر ڈاکہ مارا گیا ہے، سہیل خان آفریدی بھی ایک قبائلی ہے اور وہ آخری وقت تک کہتا رہا کہ میں اپنے ہاتھ اپنے ہی پشتونوں کے خون سے نہیں رنگوں گا اور آرمی اسٹیبلشمنٹ و وفاق کو ڈرون حملوں کی اجازت نہیں دوں گا نہ ہی کسی فوجی آپریشن کی اجازت دوں گا۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

50,291 görüntüleme • 10 gün önce