Qasim Khan Suri's banner
Qasim Khan Suri's profile picture

Qasim Khan Suri

@QasimKhanSuri2,689,849 subscribers

Imran Khan Ka Sipahi. Former Deputy Speaker National Assembly of Pakistan.

Shorts

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پاکستان تحریکِ انصاف کے بزرگ کارکن چاچا شاہ عالم خان کا انتقال ہو گیا، 9 مئی کا ایک اور کارکن اس دنیا سے چلا گیا، مرحوم شاہ عالم خان کو 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں نامزد کر کے 1 سال تک سرگودھا جیل میں ناحق قید رکھا گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم شاہ عالم خان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین #May9th_FalseFlag #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

78,807 次观看

PCB complaining Sky Sports!

PCB complaining Sky Sports!

64,500 次观看

شلوار قمیض والوں کی واپسی ۔۔۔!! موجودہ نظام کی کیمپین ٹانگنا اسٹارٹ۔۔!!

85,067 次观看

اے وطن پیارے وطن! 💔

اے وطن پیارے وطن! 💔

91,683 次观看

عمران احمد خان نیازی 🫀

عمران احمد خان نیازی 🫀

56,843 次观看

کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان

101,593 次观看

عاصم لا کے سائے میں اسلام آباد پولیس اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک صوبہ کے وزیر کو گالیاں دیتے ہوئے جانوروں کیطرح گھسیٹ کر لے جا رہی ہے، انہی حرکات کیوجہ سے نہ ان کا انسانوں میں شمار ہوتا ہے اور نہ مسلمانوں میں، عاصم منیر اور یہ لوگ آخر کس مذہب کے پیروکار ہیں؟

159,308 次观看

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍! #جناح_کا_جانشین_عمران_خان

22,605 次观看

پاکستان میں سیاسی انتقام کی انتہا…! خولہ چوہدری اپنے شوہر عارف رند کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچیں، مگر سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے انہیں وہاں روک لیا اور خولہ چوہدری کو زبردستی ساتھ لے گئے۔ پاکستان میں اس قدر گھٹن زدہ ماحول ہے کہ اب لوگ عمرہ کی ادائیگی کیلئے بھی محفوظ نہیں۔ ائیرپورٹ پر اس طرح کسی خاتون کو اٹھا لینا انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ Khaula Chaudhry

207,312 次观看

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کوئیٹہ میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اغوا نما غیر قانونی گرفتاری کے خلاف عسکری پارک بی اے مال کے سامنے پر امن عوامی احتجاج کے دوران ہمارے پیارے کارکن عمر عزیز ناصر کو بے دردی سے گولیاں مارکر شہید کردیا.ڈرٹی ہیری تم سے قوم اس ناحق خون کاحساب ضرور لےگی.بزدلوں معصوموں کا خون ضرور رنگ لےکرآئےگا۔اور انشاءاللہ اس انقلاب سےپاکستان حقیقی آزادی حاصل کرے گا #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

Sensitive content

641,189 次观看

محترم پرائم منسٹر لی چیانگ صاحب: یہ میرے ابو ہیں اور ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

319,648 次观看

پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے پولیس نے لاہور کے مختلف پولیس سٹیشنوں میں ہوٹلوں اور دکانوں پر کام کرنے والے پشتون مزدور گرفتار کر کے غیر قانونی قید میں رکھے ہوئے ہیں اور ان سے تضحیک آمیز سلوک کیا جا رہا ہے ان مزدوروں کا تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پہلے دہشتگردی کے نام پر، پھر افغان مہاجرین کے نام پر اور اب پی ٹی آئی کے نام پر پشتون اٹھائے جا رہے ہیں ریاست کی ایسی پالیسیاں ہی نفرت میں اضافے اور ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہیں۔

303,156 次观看

نواز شریف کو پہلا ہارٹ اٹیک اٹک جیل، دوسرا نیب کی کسٹڈی میں اور تیسرا ہارٹ اٹیک سروسز ہسپتال میں ہوا جہاں مریم صفدر ان سے ملاقات کے لیے گئیں۔ 3 ہارٹ اٹیکس کے باوجود میاں صاحب 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر لندن میں گھومتے رہے اور پھر 🥾 سونگھ کر صحتیاب ہوگئے!

103,778 次观看

آج کل تیرے نام کے چرچے ہر زبان پر سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

251,796 次观看

بارسلونا چھا گیا، اسپین میں ڈاکٹر شہباز گل کی قیادت میں اوورسیز پاکستانیوں کا چیئرمین عمران خان کی بیگناہ قید سے رہائی اور پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کے خلاف بڑا احتجاج. #ReleaseImranKhan #PakistanUnderStateFascism

234,424 次观看

کیمیکلز سے بھرے ہوئے کنٹینرز کو جب ویلڈنگ سے جوڑیں گے تو نتیجہ یہی نکلتا ہے۔ Once a duffer, always a duffer.

220,105 次观看

خیبر پختونخواہ کے اضلاع کرم، اورکزئی اور خیبر تیراہ میں بیک وقت جاری ملٹری آپریشنز سے تقریباً پانچ لاکھ کے قریب پشتونوں کے بے گھر ہونے کا سلسلہ جاری ہے، اس ظلم پر پاکستان کے مین سٹریم میڈیا کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل میڈیا نےبھی مجرمانہ خاموشی اختیار کررکھی ہے۔

93,784 次观看

کون کہتا ہے ختم ہوئی کربلا کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی

Sensitive content

کون کہتا ہے ختم ہوئی کربلا کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی

49,224 次观看

حکومت بھی تمہاری، اسٹیبلشمنٹ بھی تمہاری، عدلیہ بھی تمہاری، الیکشن کمیشن بھی تمہارا، میڈیا بھی تمہارا..... ساری زمینی طاقتیں تمہاری ہیں پھر کیوں شلواریں بھی گیلیں تمہاری ہیں۔ #چلو_چلو_راولپنڈی_چلو

234,341 次观看

Videos

QasimKhanSuri's profile picture

اس وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے ٹاؤٹس کے زریعے بیانیہ بنا رہی ہے کہ سیاستدان ناکام ہو گئے ہیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی ڈلیور نہیں کر پائے اور حکومت سے اسٹیبلشمنٹ بہت ناراض ہے کہ آپ کارکردگی نہیں دکھا پائے، یہ سب پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں نظر آ گیا ہے کہ ٹیم کو بنانے والا کون تھا ٹیم کو لانے والا کون تھا اور اس کے 7 کھلاڑی نکال دیئے، پہلے بھی سینکڑوں تبدیلیاں کیں اب بھی ٹیم وہیں کی وہیں رہے گی ٹیم نہیں جیتے گی، جو کام پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہو رہا ہے وہی کام پاکستانی حکومت میں ہو رہا ہے پی سی بی کے چیئرمین اور سلیکٹرز کیطرح حکومت کی ناکامی کے زمہ دار بھی حکومت لانے اور بنانے والے سلیکٹرز ہیں، فارم 47 حکومت کے سلیکٹرز اپنی ناکامیوں کا ملبہ کسی نہ کسی پر ڈالنا چاہ رہے ہیں، بیانیہ سازوں سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کو ہم نے اربوں روپے کا فنڈ دیا اربوں روپے کی مد میں فائر وال کے دیئے اربوں روپے انٹرنیٹ بند کرنے کے دیئے اربوں روپے کے بڑے بڑے ڈیجیٹل میڈیا سیل بنا کے دیئے بڑے بڑے دانشوروں کو اپنے ہے رول پر رکھا ہر میڈیا ہاؤس میں رکھے لیکن اربوں لینے کے بعد بھی آپ ناکام ہیں، جواب ملتا ہے کہ یہ صرف سوشل میڈیا کا مسلہ ہے اور یہ جو باہر لوگ بیٹھے ہیں یہ اصل مسلہ ہیں، یہی کام ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو اپنی ناکامی دوسروں پر ڈال کر نکلنے کا محفوظ راستہ چاہیئے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

88,038 次观看 • 3 天前

QasimKhanSuri's profile picture

بلوچستان کے 98 فیصد حصے پر حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے، روزانہ کی بنیاد پر شاہراہوں پر حملے اور دھشتگردی کے واقعات میں عوام اور فورسز کے جوان شہید ہور رہے ہیں، ایک طرف ریاست دعویٰ کرتی ہے کہ ہم نے اتنے دھشتگرد مار دیئے، بلوچستان میں صرف گزشتہ روز ہونے والے دھشتگردی کے واقعات میں زیارت کراس پر فوجی گاڑیوں کے کانوائے پر حملے میں گاڑیوں اور ٹرکوں کو نذرِ آتش کر دیا گیا جس کے نتیجے میں 15 سے زائد جوان اپنی جانوں سے گئے، بھاگ شہر میں مسلح افراد کے دھاوے میں تھانے، بینکوں اور سرکاری عمارات کو نذرِ آتش کر دیا گیا، ناصر آباد لورالائی میں گھر پر ڈرون طیارہ گرا، بلوچستان میں دھشتگرد کھلے عام نقل و حرکت کر رہے ہیں سیکیورٹی فورسز پر حملے کر رہے ہیں، جب سیکیورٹی فورسز اپنے آپ کو نہیں بچا پا رہی تو عوام کو کیسے بچائے گی؟ بلوچستان اسوقت بدترین دھشتگردی کی زد میں ہے معاشی سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئی ہیں کاروبار زندگی ختم ہو چکا ہے تجارتی سامان کوئٹہ تک پہنچ نہیں سکتا اور راستے میں لوٹ لیا جاتا ہے مال سمیت ٹرکوں کو جلا دیا جاتا ہے، بلوچستان میں خوف کی فضا ہے اور بلوچستان جس کو یہ ایک ایس ایچ او کی مار کہتے تھے اور کہتے تھے کہ 1500 لوگ ہیں ہم ان کی نسلیں تباہ کر دیں گے وہاں پر الٹا فورسز کے جوان اپنی زندگیاں کھوتے جا رہے ہیں۔ #Balochistan #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

19,125 次观看 • 1 天前

QasimKhanSuri's profile picture

پاکستان کے دانشور عمران خان کی رہائی سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟ اور لوگوں کو کیوں ڈرا رہے ہیں کہ عمران خان باہر آ گیا تو یہ ہو جائے وہ ہو ئے گا؟ سیاستدان آپس میں بیٹھ جائیں ورنہ مارشل لاء آ جائے گا؟ ایک بندہ جو اپنے کو بہت بڑا صحافی کہلواتا ہے وہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے پاس ایک بہت بڑا ٹھیکہ لے کر آیا اور کہا کہ خان صاحب آپ نے ایک مہربانی کرنی ہے یہ ٹھیکہ فلاں ملک اور چلانی کمپنی کے ساتھ کرنا ہے عمران خان نے چیک کروایا تو وہ دو نمبر کام نکلا اور خان صاحب نے صحافی کو اللہ حافظ کہہ کر رخصت کر دیا، ایک اور صحافی آیا اور عمران خان سے کہا کہ یہ ایک سوسائٹی ہے اس کا این او سی چاہیئے، عمران خان نے چیک کروایا تو اس میں دو نمبری تھی خان صاحب نے کہا اللہ حافظ، ایک اور صحافی آیا کہ یہ ایک سوسائٹی ہے اس کی این او سی ہے عمران خان نے چیک کروایا تو دو نمبر تھی خان صاحب نے اللہ حافظ کر دیا، بہت سارے صحافیوں کو غیر ملکی دوروں کی عادت پڑی ہوئی تھی جو ایک ایک سال میں 4٫5 غیر ملکی دورے کرتے ہیں وہ عمران خان نے بند کروا دیئے لفافہ کسی کو ملتا نہیں تھا سرکاری دفاتر میں کسی کا ناجائز کام ہوتا نہیں تھا صحافیوں کو مفت کھانے سے لیکر ہر مفتے کی عادت پڑی ہوئی تھی جو عمران خان کے دور میں رک گئی، یہ چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے بک جاتے ہیں اس لیے عمران خان کا باہر آنا ان کے ذاتی مفاد میں نہیں ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

28,604 次观看 • 3 天前