
Fayyaz Shah
@RebelByThought • 159,377 subscribers
Rebel with a Cause | In a world of narratives, chasing uncomfortable truth | Pakistan Politics, Economy, Geopolitics & Injustice | Raw Thoughts. No Filters.
Shorts
Videos

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا…. لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔ کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
Fayyaz Shah313,786 Aufrufe • vor 2 Tagen

ایک قیدی نمبر 420 کہتا ہے Absolutely Not میں نے کہا تھا۔ مردِ حُر زرداری نے لات مار کر پہلے ہی غیر ملکی اڈے بند کروا دیے تھے۔ بلاول زرداری آئیے اب ذرا اِس مردِ حُر کے دور 2008-13 کا جائزہ لیتے ہیں۔ 1۔ ریمنڈ ڈیوس واقعہ (27 جنوری 2011) لاہور میں امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت ہوئی اور مردِ حُر نے اسے کلین چِٹ دے کر امریکہ بھیج دیا۔ 2۔ ایبٹ آباد آپریشن (2 مئی 2011) امریکی فورسز کی جانب سے ایبٹ آباد آ کر اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے لیے کیا گیا خفیہ آپریشن اسی مردِ حُر کے دور میں ہوا۔ 3۔ سلالہ چیک پوسٹ حملہ (26 نومبر 2011) مہمند ایجنسی میں نیٹو افواج کے اس فضائی حملے میں 24 پاکستانی فوجی شہید ہوئے۔ یہ حملہ بھی مردِ حُر زرداری کے دور میں ہوا۔ 4۔ امریکی ڈرون حملے مردِ حُر کے دور میں پاکستان میں 340 کے قریب امریکی ڈرون حملے ہوئے جن میں 3000 پاکستانی شہید ہوئے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی حکومت کے دوران ہونے والے ڈرون حملوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ بلاول بھٹو صاحب! گلگت کی عوام جاہل اور ان پڑھ نہیں ہے کہ آپ جو بھی جھوٹ بولیں گے وہ اس کو سچ مان لیں گے۔ یہ 2026 کا پاکستان ہے، یہاں گلا پھاڑ کر چیخنے سے اور جھوٹ بولنے سے بیانیہ نہیں بنتا۔ عوام بےبس ضرور ہے، احمق نہیں ہے۔
Fayyaz Shah44,346 Aufrufe • vor 1 Tag

عید کے پہلے دن کا سب سے اچھا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ 😂
Fayyaz Shah394,520 Aufrufe • vor 8 Tagen

پاکستان بھی پچھلے 4 سال سے ایسے ہی اناڑی قصائیوں کے ہتھے چڑھا ہوا ہے
Fayyaz Shah89,652 Aufrufe • vor 5 Tagen

پیپلزپارٹی کے نشان تیر کو ووٹ دینے سے ثواب ملے گا اور ایسا کرنے والا جنت میں جائے گا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور صحابہ کرام نے اپنی زندگی میں تیر کا استعمال کیا تھا۔ یہ فتویٰ سننے کے بعد میں صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی پڑھوں گا، اس کے علاوہ الفاظ نہیں ہیں۔
Fayyaz Shah51,839 Aufrufe • vor 3 Tagen

انڈین چیف جسٹس نے بےروزگار نوجوانوں کو کاکروچ بولا۔ نوجوان اُٹھ کھڑے ہوئے اور انہوں نے ”کاکروچ پارٹی“ بنا لی جس کے 10 ملین سے زیادہ فالوورز ہو چکے ہیں۔ پاکستانی نوجوانوں کو چیف جسٹس چار گالیاں نکال دے، انہیں فرق نہیں پڑتا کیونکہ فری کے کنسرٹ میں انہیں گالی سنائی نہیں دینی تھی 🫤
Fayyaz Shah168,226 Aufrufe • vor 14 Tagen

قصور آپ لوگوں کا بھی ہے جو میرے جیسے بندے کا دیس نکالا ہونے دیا، کیوں مجھے ملک چھوڑ کر جانا پڑا، کیوں مجھے جیلوں میں ڈالا گیا؟ نوازشریف قائدانقلاب صاحب! آپ کو عوام نے ملک سے باہر نہیں بھیجا، آپ خود ڈیل کر کے بھاگے تھے۔ جنہوں نے آپ کو نکالا تھا، آپ آج اقتدار کے لیے انہی کے قدموں میں بیٹھے ہیں۔ آپ ہر غیر جمہوری اور غیر آئینی اقدام میں ان کے مددگار ہیں۔ عوام گھاس نہیں کھاتی۔ یہ 90 کی دہائی نہیں 2026 کا پاکستان ہے۔ ایسے جھوٹ آج کے بازار میں کوئی نہیں خریدتا۔ عوام کو سب پتا ہے کہ آپ کتنے بڑے انقلابی اور اصول والے ہو۔
Fayyaz Shah18,373 Aufrufe • vor 2 Tagen

عوامی بائیکاٹ کی طاقت ملاحظہ کریں۔ مغربی بنگال کی نئی انتہاپسند حکومت نے بڑی عید سے پہلے گائے کے ذبح کرنے پر پابندی لگا دی۔ مسلمانوں نے گائے کی جگہ بکرے اور دُنبے خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ مغربی بنگال اور حیدرآباد کی منڈیوں میں ہندو بیوپاری گائے فروخت کے لیے رکھ کر بیٹھے ہیں اور ایک بھی گائے فروخت نہیں ہو رہی۔ اب یہی لوگ بنگال میں بننے والی مودی سرکار کو گالیاں دے رہے ہیں۔ مغربی بنگال کے مسلمانوں کے ایک عقلمندانہ فیصلے نے انتہا پسندوں کی پورے بھارت میں چیخیں نکلوا دی ہیں۔ کاش مہنگا پیٹرول، گیس اور بجلی استعمال کرنے والی ہماری پاکستانی عوام کو بھی یہ شعور آ جائے تو پاکستان کے آدھے مسائل حل ہو جائیں۔
Fayyaz Shah106,503 Aufrufe • vor 13 Tagen

کامران شاہد ایک گھٹیا آدمی ہے۔ اور گھٹیا آدمی سے آپ صرف گھٹیا پن کی ہی توقع کر سکتے ہیں۔ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی اور خلیل الرحمن قمر نے شرم دلانے کی کوشش بھی کی لیکن بےشرم لوگوں فرق نہیں پڑتا۔ اور یہ وہی کامران شاہد ہے جس نے پی ٹی آئی کے اغواہ ہونے والے عثمان ڈار کا انٹرویو کیا تھا۔
Fayyaz Shah42,727 Aufrufe • vor 6 Tagen

یقین نہیں ہو رہا کہ پاکستان میں BAAL کے مجسمے بن رہے ہیں 😳
Fayyaz Shah547,275 Aufrufe • vor 2 Monaten

منہ تو ایسے بنا رکھا ہے جیسے 80 کلو وزن اٹھا رہا ہو۔ مشکل سے 3 کلو وزن ہو گا یہ سارا 😂
Fayyaz Shah86,679 Aufrufe • vor 17 Tagen
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

This scene from the movie “The Dictator” is my personal favorite 😂
Fayyaz Shah398,369 Aufrufe • vor 3 Monaten

کہتے ہیں ایک بادشاہ کسی مراثی کی بات پر بہت خوش ہوا۔ اُس نے میراثی کو دو قیمتی تلواریں تحفے میں دے دیں۔ میراثی نے دونوں تلواریں جوڑ کر چمٹا بنوا لیا اور گانے بجانے لگ پڑا۔ ن لیگ کو حب الوطنی کا ٹھیکیدار اور باقی پورے ملک کو غدار قرار دے کر یہی کیا گیا ہے۔ انجام آپ کے سامنے ہے۔
Fayyaz Shah101,282 Aufrufe • vor 25 Tagen