Fayyaz Shah's banner
Fayyaz Shah's profile picture

Fayyaz Shah

@RebelByThought159,372 subscribers

Rebel with a Cause | In a world of narratives, chasing uncomfortable truth | Pakistan Politics, Economy, Geopolitics & Injustice | Raw Thoughts. No Filters.

Shorts

شرمیلا فاروقی کے پیرس کے پوش علاقے ناظم آباد کی شانزے لیزے روڈ کے کنارے کھلا اوپن ائیر لگژری مساج سینٹر 🤓

Sensitive content

74,976 views

تارہ اور ستارہ دونوں ایک پیج پر ہیں باقی جو آپ کو بیان بازی نظر آ رہی اس کو ”گڈ کاپ، بیڈ کاپ“ کہتے ہیں۔

137,567 views

یہی ہیں پَنا لال جوہری کے وارث 😂

یہی ہیں پَنا لال جوہری کے وارث 😂

18,856 views

عید مبارک….خیر مبارک 😃

عید مبارک….خیر مبارک 😃

34,215 views

یہ انڈیا کی وڈیو ہے جہاں ایک شخص شدید اندھی کے دوران اُڑ کر کھیتوں میں جا کرا۔ اس کی قسمت اچھی تھی جہاں یہ گرا وہاں زمین ہموار تھی اس لیے زندہ بچ گیا۔ لوگوں کو وزن کے طعنے دینے والو تُم آندھی میں باہر نہ نکلنا ورنہ ایسے ہی بجلی کی تاروں پر کسی شاپر کی طرح لٹکے نظر آؤ گے۔

72,735 views

رپورٹر: چین ایران کو ہتھیار دینے کی تیاری کر رہا ہے ٹرمپ: اگر چین نے ایسا کیا تو اُسے بہت مہنگا پڑے گا۔ یہ ضرور امریکہ کو پکوڑے لگوائے گا۔ ایران سنبھالا نہیں جا رہا، اور یہ چین کو دھمکیاں لگا رہا ہے۔

164,917 views

ایک صحافی نے مجھے یہ بات بتائی، پہلے تو یقین نہیں ہوا لیکن جب تصدیق کی تو معاملہ یہی نکلا ہے۔ عدالت میں پیشی پر انمول پنکی کوئی بیان نہ دے سکے اس کے لیے پولیس نے یہ پلان بنایا کہ جیسے ہی یہ بولنے لگے گی ہم ”اوئے اوئے“ کی آوازیں نکالیں گے تا کہ اس کی بات نہ سنائی دے۔ انہوں نے یہی کیا ہے اور پلان کامیاب رہا 😂

52,631 views

اویس لغاری کو بجلی کے شعبے میں شاندار خدمات پر ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا۔ اویس لغاری نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کی، سولر صارفین پر ٹیکس لگائے، بجلئ پر ٹیکس و ماہانہ چارجرز بڑھائے اور بجلی مزید مہنگی ہے۔ اس وقت پاکستانیوں کو مہنگی بجلی کے جو بل مل رہے، وہ اویس لغاری کی خدمات ہیں۔

58,492 views

تین گھنٹے لائن میں لگ کر 30 لیٹر کی ٹینکی فل کروا کر پیٹرول پر پورے 195 روپے 3 پیسے بچانے والی سیانی ترین قوم صرف پاکستان میں ہی پائی جاتی ہے۔ ذرا نم ہی تو یہ مٹی ساری کیچڑ ہے ساقی…

59,824 views

آپ کو شاید لگ رہا ہو کہ یہ لوگ 415 روپے کے مہنگے پیٹرول کے خلاف احتجاج کرنے نکلے ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ یہ مردہ ضمیر اور تماش بین قوم ٹک ٹاکر رجب بٹ کی ایک جھلک دیکھنے آئی ہے۔ قوموں کی ترجیحات ہی ان کے مستقبل کا تعین کرتی ہیں۔ ہماری ترجیحات کیا ہیں؟

43,894 views

اتنی گرمی میں اپنا نہیں تو کم از کم جنازہ پڑھنے والوں کا ہی خیال کر لو بےشرمو 😬

26,810 views

کچے کے علاقے میں ایک 9 سالہ بچی کی شادی ہوتی ہے، جس کی وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اس وقت پوری دُنیا سے پاکستان پر تنقید ہو رہی ہے۔ کیا یہ علاقہ پاکستان کا حصہ نہیں ہے؟ کیا یہاں ریاست کی رِٹ قائم نہیں ہے؟ اس بچی کو بچانا کیا ریاست پاکستان اور اس کے اداروں کی ذمہ داری نہیں ہے؟

23,231 views

ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے 🫩

ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے 🫩

190,837 views

عمران خان کے نام پر ووٹ اور عہدے لینے والو… تُم سے تو AC کے آگے کھڑے ہو کر بھی گرمی برداشت نہیں ہوتی۔ کبھی سوچا ہے کہ عمران خان پچھلے 2 سال سے جیل کی تنگ کال کوٹھڑی میں کیسے گرمیاں گزار رہا ہے؟

425,168 views

اسلام آباد میں عاطف اسلم سمیت کئی اور گلوکاروں کا میوزک کنسرٹ کروایا جاتا ہے جس میں عوام کے لیے فری انٹری رکھی گئی۔ ہماری تماش بین قوم پہنچ گئی تماشہ دیکھنے۔ کسی نے پوچھا کہ اس پر پیسہ کس نے لگایا اور مقصد کیا تھا؟ اس وقت آپ کو جو بھی نظر آ رہا وہ سب Distraction پلان کا حصہ ہے۔

250,731 views

آج پاکستان جس جے ایف تھنڈر اور میزائلوں پر فخر کرتا ہے وہ سب نوازشریف کے بنائے ہوئے ہیں۔ مریم نواز ڈاکٹر عبدالقدیر اور ان کی ٹیم شاید اتفاق فاؤنڈی میں سریا کوٹنے پر لگی ہوئی تھی جو یہ سب کچھ نوازشریف بنا رہا تھا 🙄

35,914 views

یہ وہ حادثہ تھا جس کے اثر سے غریدہ فاروقی آج تک نہیں نکل سکی

680,586 views

پیٹرول: 409.78 روپے فی لیٹر جیٹ فیول : 330.22 روپے فی لیٹر دُنیا بھر میں جیٹ فیول پیٹرول سے مہنگا ہوتا ہے۔ پاکستان واحد ملک ہے جہاں عام آدمی کا پیٹرول مہنگا ہے، امیروں کے جہازوں کا جیٹ فیول سستا ہے۔ عوام اب موٹرسائیکل میں جیٹ فیول ڈلوائے اور اُڑتی جائے۔

26,081 views

آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی…. یہ 22 دن پہلے لاہور سے اٹھا کر لائے، یہاں کسی کے گھر لے کر گئے، وہاں پہلے ہی منشیات چھپائی تھیں۔ ان لوگوں نے مجھے کہا آپ بنی گالہ کا بولیں، بنی گالہ کے شخص کا نام لیں۔ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی چیخ و پکار

26,362 views

آج شہبازشریف کو بھی قوم سلام پیش کرتی ہے جس نے ملکی معیشت کو سہارا دیا اور پاکستان کا نام پوری دُنیا میں مشہور کیا۔ مریم نواز برائے مہربانی مجھے اس قوم میں سے نکال دیں۔ میں ایسی معاشی ترقی پر لعنت بھیجتا ہوں جہاں پیٹرول 415 روپے لیٹر ہو جس میں 200 روپے صرف حکومتی ٹیکس ہو۔

32,528 views

Videos

RebelByThought's profile picture

ایک قیدی نمبر 420 کہتا ہے Absolutely Not میں نے کہا تھا۔ مردِ حُر زرداری نے لات مار کر پہلے ہی غیر ملکی اڈے بند کروا دیے تھے۔ بلاول زرداری آئیے اب ذرا اِس مردِ حُر کے دور 2008-13 کا جائزہ لیتے ہیں۔ 1۔ ریمنڈ ڈیوس واقعہ (27 جنوری 2011) لاہور میں امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت ہوئی اور مردِ حُر نے اسے کلین چِٹ دے کر امریکہ بھیج دیا۔ 2۔ ایبٹ آباد آپریشن (2 مئی 2011) امریکی فورسز کی جانب سے ایبٹ آباد آ کر اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے لیے کیا گیا خفیہ آپریشن اسی مردِ حُر کے دور میں ہوا۔ 3۔ سلالہ چیک پوسٹ حملہ (26 نومبر 2011) مہمند ایجنسی میں نیٹو افواج کے اس فضائی حملے میں 24 پاکستانی فوجی شہید ہوئے۔ یہ حملہ بھی مردِ حُر زرداری کے دور میں ہوا۔ 4۔ امریکی ڈرون حملے مردِ حُر کے دور میں پاکستان میں 340 کے قریب امریکی ڈرون حملے ہوئے جن میں 3000 پاکستانی شہید ہوئے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی حکومت کے دوران ہونے والے ڈرون حملوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ بلاول بھٹو صاحب! گلگت کی عوام جاہل اور ان پڑھ نہیں ہے کہ آپ جو بھی جھوٹ بولیں گے وہ اس کو سچ مان لیں گے۔ یہ 2026 کا پاکستان ہے، یہاں گلا پھاڑ کر چیخنے سے اور جھوٹ بولنے سے بیانیہ نہیں بنتا۔ عوام بےبس ضرور ہے، احمق نہیں ہے۔

Fayyaz Shah

42,815 views • 1 day ago