Fayyaz Shah's banner
Fayyaz Shah's profile picture

Fayyaz Shah

@RebelByThought159,709 subscribers

Rebel with a Cause | In a world of narratives, chasing uncomfortable truth | Pakistan Politics, Economy, Geopolitics & Injustice | Raw Thoughts. No Filters.

Shorts

مولانا فضل الرحمن نے حافظ طاہر اشرفی کی نواز شریف والی کر دی۔ پاپ کارنز 🍿

42,298 次观看

یہی کمپنی چلے گی اب اس کمپنی کے علاوہ کسی کے پاس کوئی چوائس نہیں۔ عمران اب واپس نہیں آ سکتے، کسی معجزے سے ہی واپس آ سکتے ہیں ورنہ نہیں۔عمر چیمہ یہ اور اس جیسے کئی دانشور کہتے تھے عمران کے ہاتھ میں اقتدار کی لکیر نہیں ہے ان کا تھوکا ان کےمنہ آیا آئندہ بھی ایسے ہو گا، عمران واپس آئے گا اسے یہ قوم واپس لائے گی

76,868 次观看

گھٹیا حرکتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ یقینا کوئی نون لیگی ایم پی اے ہے۔

116,600 次观看

تارہ اور ستارہ دونوں ایک پیج پر ہیں باقی جو آپ کو بیان بازی نظر آ رہی اس کو ”گڈ کاپ، بیڈ کاپ“ کہتے ہیں۔

137,893 次观看

رپورٹر: چین ایران کو ہتھیار دینے کی تیاری کر رہا ہے ٹرمپ: اگر چین نے ایسا کیا تو اُسے بہت مہنگا پڑے گا۔ یہ ضرور امریکہ کو پکوڑے لگوائے گا۔ ایران سنبھالا نہیں جا رہا، اور یہ چین کو دھمکیاں لگا رہا ہے۔

164,944 次观看

شرمیلا فاروقی کے پیرس کے پوش علاقے ناظم آباد کی شانزے لیزے روڈ کے کنارے کھلا اوپن ائیر لگژری مساج سینٹر 🤓

Sensitive content

75,158 次观看

عمران خان کے نام پر ووٹ اور عہدے لینے والو… تُم سے تو AC کے آگے کھڑے ہو کر بھی گرمی برداشت نہیں ہوتی۔ کبھی سوچا ہے کہ عمران خان پچھلے 2 سال سے جیل کی تنگ کال کوٹھڑی میں کیسے گرمیاں گزار رہا ہے؟

425,168 次观看

یہ وہ حادثہ تھا جس کے اثر سے غریدہ فاروقی آج تک نہیں نکل سکی

680,648 次观看

اسلام آباد میں عاطف اسلم سمیت کئی اور گلوکاروں کا میوزک کنسرٹ کروایا جاتا ہے جس میں عوام کے لیے فری انٹری رکھی گئی۔ ہماری تماش بین قوم پہنچ گئی تماشہ دیکھنے۔ کسی نے پوچھا کہ اس پر پیسہ کس نے لگایا اور مقصد کیا تھا؟ اس وقت آپ کو جو بھی نظر آ رہا وہ سب Distraction پلان کا حصہ ہے۔

250,772 次观看

ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے 🫩

ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے 🫩

191,874 次观看

یہ انڈیا کی وڈیو ہے جہاں ایک شخص شدید اندھی کے دوران اُڑ کر کھیتوں میں جا کرا۔ اس کی قسمت اچھی تھی جہاں یہ گرا وہاں زمین ہموار تھی اس لیے زندہ بچ گیا۔ لوگوں کو وزن کے طعنے دینے والو تُم آندھی میں باہر نہ نکلنا ورنہ ایسے ہی بجلی کی تاروں پر کسی شاپر کی طرح لٹکے نظر آؤ گے۔

73,654 次观看

خشکی چھوڑ کر پانی میں نماز پڑھنے سے کیا زیادہ گناہ دُھلتے ہیں؟ 🫩

281,606 次观看

بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہے ڈی جی صاحب، ہم سے سنبھالا نہیں جا رہا 🙁

267,420 次观看

اے قوم شودر سن لو ۔! پولس اعلان کر رہی ہے کہ سی سی ڈی تمہارے ہی نیفوں میں گولی چلائے گی جبکہ امیر خود سی سی ڈی کے نیفے میں چل جائیں گے

17,084 次观看

آج سے 465 سال پہلے یعنی 1560 میں تعمیر ہونے والے قلعہ لاہور کا نکاسی آب کا نظام آج کے ماڈرن لاہور سے ہزار گنا بہتر ہے۔

280,786 次观看

بندہ ساری زندگی سنگل رہ لے لیکن ایسی چھچوری حرکتیں کبھی نہ کرے 😬

300,474 次观看

اویس لغاری کو بجلی کے شعبے میں شاندار خدمات پر ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا۔ اویس لغاری نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کی، سولر صارفین پر ٹیکس لگائے، بجلئ پر ٹیکس و ماہانہ چارجرز بڑھائے اور بجلی مزید مہنگی ہے۔ اس وقت پاکستانیوں کو مہنگی بجلی کے جو بل مل رہے، وہ اویس لغاری کی خدمات ہیں۔

58,579 次观看

ایسا کیا ہوا کہ ان سب نے ایک دم ٹوپیاں پہن لیں؟

15,398 次观看

ایک صحافی نے مجھے یہ بات بتائی، پہلے تو یقین نہیں ہوا لیکن جب تصدیق کی تو معاملہ یہی نکلا ہے۔ عدالت میں پیشی پر انمول پنکی کوئی بیان نہ دے سکے اس کے لیے پولیس نے یہ پلان بنایا کہ جیسے ہی یہ بولنے لگے گی ہم ”اوئے اوئے“ کی آوازیں نکالیں گے تا کہ اس کی بات نہ سنائی دے۔ انہوں نے یہی کیا ہے اور پلان کامیاب رہا 😂

52,681 次观看

دھرنا ختم کرنے کا جواب وہ دے جس نے ختم کیا ہے۔ ہمیں حکم ملا تھا ہم آئے ہیں، ختم ہو گیا واپس جا رہے ہیں۔ علی امین گنڈاپور ہفتہ پہلے تو آپ ڈیرہ اسماعیل خان میں کبوتر اُڑا رہے تھے۔ ایک دم کس کا حکم ملا تھا جو یہاں آ کے محسن نقویٰ کو عمران خان سے مخلص اور بہنوں کو غدار بولنا پڑا؟

114,142 次观看

Videos