Sehrish Maan's banner
Sehrish Maan's profile picture

Sehrish Maan

@SMunirMaan71,115 subscribers

Journalist ✍️🇵🇰🇵🇸 #JusticeForArshadSharif #FreePalestine

Shorts

Before سیاسی سوالوں کے جواب گھر جا کر دوں گی کیونکہ ابھی چھٹی پر ہوں ۔۔ After وزیراعلی جہاں بھی ہو وہ چھٹی پہ نہیں ہوتا، اس کا کوئی دورہ ذاتی نہیں ہوتا۔۔ کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے

15,969 Aufrufe

عمران خان کا مینڈیٹ منظور نہیں ، اس کی شکل منظور نہیں ، اس کا نام منظور نہیں ۔ اس کا علاج منظور نہیں ۔ اس کی فیملی سے ملاقات منظور نہیں، اس کے بنیادئ انسانی حقوق منظور نہیں لیکن ہاں اس کا صوبے بنانے کے حق میں پرانا بیان منظور بھی ہے مقبول بھی ہے جسے چلا کر عوام کو قائل کیا جا رہا ہے😀

258,090 Aufrufe

2022 سے شروع ہوا ماؤں، بہنوں بیٹیوں ، بیویوں کی بے حرمتی کا یہ گندا سفر چار سال گزر جانے کے بعد بھی تھما نہیں ، رکا نہیں۔ سسٹم کو 12 ارب کے جہاز تکلیف نہیں دیتے اسے ناپسندیدہ آوازیں اذیت دیتی ہیں اور یہ اپنے لوگوں کو ٹھوکر پر رکھ لیتی ہے۔ شرمناک

52,387 Aufrufe

Habbibi Come to dubai 😭

Habbibi Come to dubai 😭

1,092,884 Aufrufe

کہا جا رہا ہے کہ ریاست نے فیصلہ کر لیا تھا کہ ن لیگ جیتے گی، لیکن میں بتانا چاہتی ہوں کہ ”الیکشن کا فیصلہ ریاست ہرگز نہیں کرتی ،الیکشن کا فیصلہ صرف اور صرف عوام کرتے ہیں“۔مریم نے مخالفین کی معلومات میں اضافہ کر دیا

109,630 Aufrufe

بھگت سنگھ جیسے جذبات اور خیالات رلھنے والے قائد انقلاب نہ جانے کہاں لاپتہ ہو گئے🥲

61,596 Aufrufe

بریکنگ پولیس کا آپریشن۔۔ پولیس کے دھکے ۔۔ دھکم پیل سے نورین نیازی سڑک پر گر گئیں۔۔ پولیس نے عمران خان کی بہنوں نورین اور علیمہ کو سڑک پر گھسیٹا۔۔نورین نیازی کے ہاتھ پر چوٹ لگ گئی۔۔ دس عورتیں گرفتار۔۔ پولیس کی مزید نفری طلب

350,567 Aufrufe

اس سے زیادہ ایماندارانہ تجزیہ کوئی ہو ہی نہیں سکتا😭

66,439 Aufrufe

یہ کسی الیکشن جیتے ہوئےسیاستدان کی یاکسی مایہ ناز سائنسدان کی نہیں ،بلکہ ٹاک ٹاکر رجب بٹ کے گوجرانوالہ میں استقبال کی ویڈیو ہے جسے انتظامیہ نے معرکہ حق تقریب کامہمان بناکربلایاہے۔ لوگ اسکو ایسے دیکھنے پہنچےہیں جیسےکوئی عمران خان آگیا ہو۔اس ویڈیو سے ہی اس قوم کی ذہنی حالت کااندازہ لگا لیں آپ۔ جس قوم کے ہیرو یہ نیم خواندہ اجڈ یو ٹیوبرز ہیں اس قوم کا مستقبل کیاہو گا کسی سے پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں

85,884 Aufrufe

یہ سفیدجھوٹ ہے کہ جم کرنے ،روٹی چھوڑنے سے یک دم چار من کا وجود چالیس کلو پر آجاتاہے وہ بھی کوئی چار پانچ ماہ میں🙄 یہاں جم میں اپنا خون پسینہ ایک ہو جاتا ہے توکہیں جا کر کوئی تھوڑا بہت اثر نظر آتا ہے اصلی بات بتاؤ نہ کہ ٹیکوں کا اثر جم سے زیادہ ہے😒

247,726 Aufrufe

جس دمے کے مریض کو بدترین شیلنگ میں چھٹی نہ ملی اس کی لاش کو اکیس توپوں کی سلامی دی جا رہی ہے۔۔ لاشیں بیچنے والے نوٹنکی گدھ

339,159 Aufrufe

قائد کو سزا اسلام آباد ہائیکورٹ نے دی تھی لیکن سزا یافتہ قیدی اتنا لاڈلہ تھا کہ وہ جج سے فرمائش کر کے اپنی پسند کی لاہوری جیل کوٹ لکھپت میں شفٹ ہو گیا اور ملاقات کیلئےانہیں پورے پورے ٹبر کی اجازت تھی، ملاقاتیں طویل ہونے پر حکومت نے ملاقاتیوں کی تعداد گھٹائی تو بھی پانچ خونی رشتوں کی ملاقات کو لازمی قرار دیا، مریم کی اپنی زبانی سن لیں 👇 اور آج ہفتے میں پانچ خونی رشتوں کی ملاقات لازمی قرار دینے والے کی ایک خونی رشتے سے ملاقات ناممکن بنا دی گئی ہے۔ دس ماہ بعد اسکی ایک خونی رشتے سے ملاقات کرائی گئی وہ بھی مکمل اندھیرے اور دھوکہ دہی سے۔ حکمران بن گئے کمینے لوگ

18,783 Aufrufe

BREAKING 🚨🚨 جب پاکستان حملہ کرے گا تو پھر بھارتی میڈیا کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔۔پھر پوری دنیا دیکھے گی ، ڈی جی آئی ایس پی آر

210,969 Aufrufe

عمران خان کو تب تک ریکیف نہیں ملے گا جب تک وہ موجودہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ اپنی تلخی ختم نہیں کریں گے، منیب فاروق

99,910 Aufrufe

بہت سارے لوگ کوشش کرتے رہے کہ کسی طرح ہمارا اور شہباز صاحب کی لڑائی ہو جائے لیکن ان کو یہ نہیں پتہ کہ ہمارا تین سال کا تعلق ہے، محسن نقوی نے ونڈر بوائے کی افواہوں پر پانی پھیرتے ہویے بلنڈر بوائے کا کِلا مضبوط کر دیا🙃

113,239 Aufrufe

عربوں کی امریکہ کو دی گئی جفیر بیس پر حملے کا ایک اور زاویے سے خوبصورت منظر۔۔

78,730 Aufrufe

کراچی والے چاہتے تو وہ بھی پارلیمنٹ کے گیٹ کے پیچھے سے ”چاتیاں“ مار کر احتجاج کر سکتے تھے لیکن انہوں نے باہر نکل کر احتجاج کرنا مناسب سمجھا

82,472 Aufrufe

یہ اس گولے کے لوگ نہیں بھئی۔ Happy Birthday Farah Yousaf

90,715 Aufrufe

لگدا خان دے باہر آن تو پہلاں اسی پھڑے جانا ایں ۔۔ہائے نک دا کوکا۔۔ ملکو نے نک دے کوکے میں زمینی حقائق پر مبنی lyrics شامل کر دئیے😀

69,606 Aufrufe

Videos