قائد کو سزا اسلام آباد ہائیکورٹ نے دی تھی... لیکن سزا یافتہ قیدی اتنا لاڈلہ تھا کہ وہ جج سے فرمائش کر کے اپنی پسند کی لاہوری جیل کوٹ لکھپت میں شفٹ ہو گیا اور ملاقات کیلئےانہیں پورے پورے ٹبر کی اجازت تھی، ملاقاتیں طویل ہونے پر حکومت نے ملاقاتیوں کی تعداد گھٹائی تو بھی پانچ خونی رشتوں کی ملاقات کو لازمی قرار دیا، مریم کی اپنی زبانی سن لیں 👇 اور آج ہفتے میں پانچ خونی رشتوں کی ملاقات لازمی قرار دینے والے کی ایک خونی رشتے سے ملاقات ناممکن بنا دی گئی ہے۔ دس ماہ بعد اسکی ایک خونی رشتے سے ملاقات کرائی گئی وہ بھی مکمل اندھیرے اور دھوکہ دہی سے۔ حکمران بن گئے کمینے لوگshow more

Sehrish Maan
18,783 次观看 • 28 天前
ایک بہن، بھائی سے ملنے آئی۔ ملاقات کی اجازت... نہ ملی۔ تپتی دھوپ سے بچنے کے لیے قریب ہی ایک ہوٹل چلی گئی—لیکن صرف اسی نسبت سے وہ ہوٹل بھی بند کروا دیا گیا۔ اگر میں اسے یزیدیت نہ کہوں تو اور کیا کہوں؟ "یہ ظلم کی انتہا ہے"show more

Agha Sheikh Sarwar
219,381 次观看 • 1 年前
انڈیا میں ایک ڈاکٹر لڑکی کی شادی ہو رہی... تھی۔ وہ اپنے عروسی لباس میں، خوشی اور امید سے بھری بیٹھی تھی۔ عین اسی وقت شادی کی انتظامیہ سنبھالنے والے ایک شخص کو چوٹ آ گئی۔ لڑکی نے ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کیا۔ اپنی خوشی کو ایک طرف رکھ کر وہ فوراً اٹھی اور زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ دینے لگی۔ یہی اصل انسانی خدمت ہے۔ اپنی سب سے بڑی خوشی کے دن بھی دوسرے کی جان اور صحت کو ترجیح دینا، یہی ڈاکٹر کا اصل فرض اور انسانیت کا اصل حسن ہے۔ وہ دن صرف اس کی شادی کا دن نہیں تھا، وہ دن ثابت کر گیا کہ کچھ لوگ لباس سے نہیں، کردار سے پہچانے جاتے ہیں۔ Always kindness to humanityshow more

imtiaz ahmad
19,462 次观看 • 26 天前
آپ نے سوچا رات کے دو بجے، ٹھٹرتی سردی... میں، پرامن مظاہرین پر جن میں بڑی تعداد خواتین کی ہے واٹر کینن کیوں چلایا جا رہا ہے؟ پتھراؤ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں کیوں کی جا رہی ہیں؟ یہ لوگ کسی انتشار کے لیے تو نہیں نکلے، یہ اس لیے باہر ہیں کہ ایک قیدی کی اس کے خاندان سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی، حالانکہ ملاقات کی اجازت قانون، جیل رولز اور خود عدالتی فیصلوں میں واضح طور پر موجود ہے۔ سوال یہ ہے: کیوں نہیں ہونے دی جا رہی ملاقات؟ کیونکہ قیدی نے کہا ہے کہ وہ سرینڈر نہیں کرے گا، اس نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ عوام نے جو مقدس امانت ووٹ کی صورت میں اس کے سپرد کی، اس پر ڈاکا کیوں ڈالا گیا؟ سوال کا جواب دینے کی بجائے یہ سب کرکے پیغام دیا جا رہا ہے کہ ہم دلیل سے نہیں، طاقت سے بات کرتے ہیں، لیکن تاریخ کا اصول تو واضح ہے، طاقت وقتی خاموشی تو خرید سکتی ہے، سچ کو دفن نہیں کر سکتی !!show more

Waseem Malik
30,234 次观看 • 9 个月前
اسلام آباد : 15 جولائی، 2026. وزیراعظم محمد شہباز... شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹینینٹ جنرل انعام حیدر ملک کی ملاقات ہوئی. وزیراعظم نے مون سون بارشوں کے دوران صوبائی حکومتوں اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کے ساتھ روابط مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی. ملاقات میں وزیراعظم کو ملک میں مون سون بارشوں کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال کی تیاری پر بریفنگ دی گئی. وزیراعظم کو پیشگی اطلاع نظام کو مکمل فعال بنانے اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ اس حوالے سے تعاون پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا.show more

Prime Minister's Office
15,468 次观看 • 2 个月前
یہ ترکیہ کی ویڈیو ہے، وڈیو کے مطابق ایک... باپ نے اپنی 3 سالہ بیٹی کو لات مار کر اپنے بے غیرت ہونے کا ثبوت دیا جب بچی سیڑھیوں سے نیچے جا رہی تھی۔ لڑکی اپنے والد کی طرف سے ہونے والے واقعے میں زخمی ہوگئی۔ حکام نے اس شخص کو گرفتار کیا اور اسے قتل کی کوشش کے الزام میں 1 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنائی۔show more

Ather Salem®
93,414 次观看 • 8 个月前
آج ہم کوئٹہ پریس کلب میں فیملیز کی جانب... سے بی وائی سی کے رہنماؤں کے کیسز اور ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی صحت کے حوالے سے پریس کانفرنس کرنا چاہتے تھے۔ لیکن آج صبح سے ہمیں پریس کلب کے سامنے کھڑا رکھا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ڈی سی سے این او سی لے کر آئیں۔ حالانکہ ہمارے سامنے کئی دیگر فیملیز کو پریس کانفرنس کرنے کی اجازت دی گئی۔ جب ہم نے پوچھا کہ اُن سے این او سی کیوں نہیں مانگا جا رہا اور ہم سے کیوں، تو ہمیں جواب دیا گیا کہ “اوپر سے آرڈر ہے” کہ یہاں صرف اُن فیملیز کو پریس کانفرنس کی اجازت ہے جن کے بچے پہاڑوں پر گئے ہیں یا جن کا تعلق منشیات کے کیسز سے ہے۔ اس کے علاوہ مسنگ پرسنز کی فیملیز یا دیگر سیاسی جماعتوں کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ مجبوراً ہم نے کوئٹہ پریس کلب کی سیڑھیوں کے سامنے بیٹھ کر اپنی پریس کانفرنس شروع کی۔ اسی دوران پولیس کی بھاری نفری وہاں پہنچ گئی اور صحافیوں کو باہر نکالنے کی کوشش کی گئی تاکہ وہ ہماری پریس کانفرنس کو ریکارڈ نہ کریں۔ بلوچستان میں نااہل حکومت کی وجہ سے حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اب بولنے اور سوال کرنے کی بھی اجازت نہیں رہی #ReleaseBYCLeaderesshow more

Nadia Baloch
32,355 次观看 • 6 个月前
شکارپور: دل دہلا دینے والا سانحہ ایک غریب کی... محبت جرم بن گئی اور سزا پورے خاندان کو دے دی گئی۔ وڈیرانہ انا نے قانون کو روند ڈالا، بےگناہوں کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ جرم کسی کا تھا، بھگتا کسی اور نے۔ وڈیرے نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کے تمام سسرالیوں کو اٹھوا کر قتل کروا دیا۔ یہ کیسا انصاف ہے؟ کہاں ہے ریاست؟ کہاں ہے قانون؟show more

Zaeem leghari
14,452 次观看 • 8 个月前
آج لنگڑےچور کی جیل میں ملاقات بھی ہو گئی... اور اسرائیل کے ایران پر حملے کی خبر بھی پوری تھی اسکو،مگر اسرائیل کی مذمت کا وقت آیا تو زبان گھٹنوں میں جا چھپی۔ ایک لفظ نہیں نکلا۔ یاد رہے!!! جب ٹرمپ پر حملہ ہوا تھا، تو امریکا میں تقريباً شام 6 بجے (ET) اور پاکستان میں تقريباً رات 3 بجے (PST) تھے… اور ایک گھنٹے میں ٹویٹ حاضر! تب کون سا پیر فقیر ملنے آ گیا تھا؟ یا پھر ٹرمپ پر حملے کی مذمتی ٹویٹ سے جیل کا WiFi آن ہو جاتا ہے اور اسرائیل کی مذمتی ٹویٹ سے سگنل غائب😜🤭show more

Najiba Faiz
77,186 次观看 • 1 年前
28 ستمبر 2025 پیروچک ضلع سیالکوٹ میں انتہا پسندوں... کی احمدیوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق انتہا پسندوں کی فائرنگ سے ایک احمدی زخمی ہو گیا۔ تین احمدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ احمدیوں کے پانچ ڈیروں کو آگ لگانے کی اطلاعات۔ ایک احمدی کی دکان کو بھی آگ لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ایک احمدی خاتون کی وفات پر تدفین میں رکاوٹ اور اس کے بعد ہونے والی کشیدگی اور مقدمات کے اندراج کے بعد علاقہ میں صورتحال کشیدہ تھی اور مخالفین وقتا فوقتا احمدیوں کو ہراساں کر رہے تھے۔ آج 28 ستمبر کو مخالفین نے پہلے ایک احمدی کو پکڑ کر مارا اور پھر بعض احمدیوں کو زدوکوب کیا۔ بعد ازاں انتہاپسند ہجوم کی شکل میں جمع ہوئے اور احمدیوں کے ڈیروں کو آگ لگا دی۔ نیز فائرنگ کی جس کی نتیجہ میں ایک احمدی کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ موقع پر پولیس موجود ہے۔ (It's a developing story)show more

Naya Daur Videos
37,985 次观看 • 11 个月前
ابھی ابھی آغا شیخ سرور سے بات ہوئی، وہ... کوریج میں مصروف تھا اور لوگوں کی کوریج کرنے کے لیے قافلے کی مرکزی گاڑیوں سے الگ ہو کر ایک موٹر سائیکل سوار سے لفٹ لے کر لوگوں کے درمیان کوریج کر رہا تھا، ویڈیوز بنا رہا تھا، اپنی کمنٹری کر رہا تھا کہ اچانک ایک ڈالہ اس بائیک کے آگے آیا اور ڈالے میں سوار لوگ اترے اور وہاں سے امین اللہ نام کا شخص اترا اور پھر انہوں نے آغا شیخ سرور کو مارنا شروع کر دیا۔ آغا شیخ سرور کو مارتے ہوئے وہ یہ بھی کہہ رہا تھا اپنے گارڈز سے کہ اس کو گولی مار دو۔ آغا شیخ سرور نے بتایا کہ اس کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور جبڑے ڈسلوکیٹ ہوئے ہیں زبان پہ کٹ لگے ہیں اور وہ بری طرح سے زخمی ہے۔ صرف آغا شیخ سرور کو نہیں زعیم لغاری اور ان کے ساتھ ساتھ شاکر اعوان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ کہتے ہیں اگر مینا خان آفریدی بیچ میں آ کر نہ بچاتے تو مجھے گولی ماری جا سکتی تھی۔ آغا شیخ سرور نے یہ بھی کہا کہ اس کو کارکنوں نے بھی بہت سپورٹ کیا اور مارنے والوں سے بچانے میں مدد کی۔ میں نے پوچھا کہ یہ امین اللہ نام کا شخص کیوں تشدد کروا رہا تھا، کیوں آپ کی جان کے پیچھے پڑ گیا؟ تو اس نے کہا مجھے کسی نے یہ بتایا کہ امین اللہ ہی ٹی آئی حیدر آباد کا کوئی عہدیدار ہے اور اسے اس بات پر غصہ تھا کہ لیاری کی کوریج کے موقع پر آغا شیخ سرور نے جب ایک جگہ کوریج کی تو امین اللہ کے کسی مخالف کو کوریج ملی تھی اور امین اللہ کو اس بات کا شدید رنج تھا۔ اب یہ تینوں صحافی اس کوریج کا بائیکاٹ کرنے ارادہ رکھتے ہیںshow more

Tariq Mateen
72,255 次观看 • 15 天前
خیبر باڑہ / گھریلو تشدد کا شکار فرانسیسی خاتون... چار بچوں سمیت بازیاب ۔۔۔۔۔۔ پولیس کے مطابق فرانسیسی خاتون سلوی یاسمینہ نے ایک پاکستانی شہری سے شادی کی تھی اور 2014 سے باڑہ میں مقیم تھیں، خاتون کے مطابق انہیں اپنے شوہر کی جانب سے بدسلوکی کا سامنا تھا جبکہ گھر سے باہر جانے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی تھی، فرانسیسی خاتون نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ واپس فرانس جانا چاہتی ہیں، جس پر فارن آفس کی وساطت سے فرانسیسی ایمبیسی کو مراسلہ ارسال کر دیا ہےshow more

Farzana Ali
50,617 次观看 • 2 个月前
🚨🚨اہم خبر ۔۔ سلمان صفدر نے خان صاحب سے... ملاقات کے بعد جو رپورٹ لکھی، وہ عاصم منیر کے مطابق تھی۔ آج سلمان صفدر نے اس بات کا انکشاف بھی کیا ہے کہ خان صاحب نے انہیں اور بھی بہت سی باتیں بتائی تھیں، لیکن وہ سب کچھ رپورٹ میں لکھنے کی اجازت نہیں تھی۔show more

𝑫𝒓. 𝑺𝒂𝒅𝒊𝒂
52,954 次观看 • 7 个月前
شاہد خٹک نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ... جان دونگا لیکن اپنے لیڈر کی بہنوں کو تنہا نہیں چھوڑونگا آج اڈیالہ جیل کے باہر سے سخت زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ہو گئے ہے ایک ٹانگ ٹوٹ گئی ہے اور بھی سخت چوٹیں آئی ہے سب سے دعا کی اپیل ہے۔۔۔ ایڈمن۔۔show more

Shahid Khattak
187,390 次观看 • 9 个月前
نغمہ، جو ایک امریکی افغان گلوکارہ اور امریکہ میں... پی ٹی ایم کی سرگرم رکن ہیں آج کل پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہیں۔ ان کا قیام اسلام آباد میں ہے لیکن پی ٹی ایم کی اگلی حکمت عملی کے لیے امریکہ سے نیا لائحہ عمل پہنچانے کی غرض سے وہ اس وقت پشاور میں موجود ہیں۔ پشاور میں انہوں نے گِلامن وزیر کی فیملی سے بھی ملاقات کی اور یقین دہانی کرائی کہ پختونستان کے قیام تک وہ گِلامن کے لکھے ہوئے مزید پاکستان مخالف نغمے گاتی رہیں گی، جن کی آڈیو ریکارڈنگ اس وقت پشاور کے مختلف میوزک اسٹوڈیوز میں جاری ہے۔ نغمہ نے گِلامن سے لے کر منظور کے ناکام جرگے تک پختونستان کے الگ ہونے کے کئی انقلابی نغمے گائے ہیں اور امریکہ سے ویڈیو پیغامات جاری کیے ہیں، جن میں پشتونوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف پی ٹی ایم کا ساتھ دیں۔show more

Najiba Faiz
84,314 次观看 • 1 年前
6 جنوری کو #DGPMLN نے بڑے فخر اور تکبر... سے کہا کہ: ”آپریشن ہو رہے ہیں، آج بھی ہو رہے ہیں — “as of today” بھی ہو رہے ہیں“ آج #Form47 حکومت کی جانب سے ایک سرکاری بیان جاری کیا گیا، جس میں فوجی آپریشن کی تردید کی گئی۔ تو پھر کون جھوٹ بول رہا ہے، جب ہزاروں خواتین، بچے اور باعزت پاکستانی سخت سردی میں بے دردی سے ان کے گھروں سے نکال دیے گئے اور نقل مکانی پر مجبور کر دیے گئے؟show more

PTI
239,928 次观看 • 7 个月前
ڈھائی سال سے ملٹری حراست میں ناحق قید سہراب... خان کو اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت کی اجازت اس وقت دی گئی جب تدفین ہو چکی تھی۔ اسے اپنی ماں کا آخری دیدار تک نصیب نہ ہونے دیا گیا۔ دوسری طرف ایک ماں اپنے بیٹے کی راہ تکتے تکتے اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ سہراب خان کی والدہ کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے۔ یہ ظلم تاریخ کے صفحات میں محفوظ رہیں گے، اور یاد بھی رکھے جائیں گے۔show more

PTI
112,114 次观看 • 6 个月前
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر امور کشمیر... و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی ملاقات ہوئی. ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سے متعلق امور، بالخصوص جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر میں حالیہ انتخابات کے حوالے سے بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے انعقاد اور انتخابی عمل کے حوالے سے انجینئر امیر مقام کی کارکردگی کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ قائد محمد نواز شریف کے وژن اور رہنمائی کے تحت آزاد کشمیر کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود، ترقی اور خوشحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس حوالے سے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔show more

Prime Minister's Office
11,603 次观看 • 16 天前
لامین یامال کی درد ناک کہانی!؟ صحافی نے لامین... یامال سے پوچھا کہ صرف 18 سال کی عمر میں اسپین کی ٹیم کا دباؤ وہ کیسے سنبھالتے ہیں؟ لامین یامال نے جواب دیا: "میری والدہ نے مجھے صرف 16 سال کی عمر میں جنم دیا، وہ اصل دباؤ تھا۔ میرے والد پیٹ پالنے کے لیے سڑکوں سے چیزیں چنتے تھے، وہ دباؤ تھا۔ مجھے تو صرف فٹبال کھیلنی ہے۔" یہ جواب ان کی پوری زندگی کی کہانی بیان کرتا ہے، جس کے پیچھے ایک جذباتی ماضی چھپا ہے لامین کی پیدائش سے پہلے ان کے والدین کرایہ نہ دے سکے۔ دو پڑوسیوں، لامین اور یامال نے ان کی مدد کی۔ والد نے عہد کیا کہ بیٹے کا نام انہی محسنوں پر رکھیں گے۔ یہ نام ایک ایسے قرض کا ریکارڈ ہے جسے خاندان کبھی پیسوں سے ادا نہیں کر سکا۔ والدین کی علیحدگی کے بعد والدہ نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں کام کر کے انہیں پالا۔ اسی نوکری کے دوران ان کی ملاقات "CF La Torreta" کلب کے کوآرڈینیٹر سے ہوئی، جنہوں نے لامین کی صلاحیت دیکھ کر فیس معاف کر دی۔ لامین نے بچپن میں والدین سے کہا تھا: "اگر میں عام نوکری کروں گا تو ہم مشکل میں رہیں گے، لیکن فٹبالر بن گیا تو آپ کو زندگی بھر فکر نہیں کرنی پڑے گی۔" انہوں نے صرف 15 سال کی عمر میں یہ وعدہ سچا کر دکھایا۔ لامین ہر گول کے بعد وہ انگلیوں سے 304 بناتے ہیں۔ یہ ان کے غریب محلے "روکافونڈا" کا پوسٹل کوڈ ہے، جہاں ان اجنبی پڑوسیوں نے ان کے خاندان کی مدد کی تھی۔آج، 19 سال کی عمر میں وہ دنیا کے سب سے بڑے فٹبال اسٹیج پر کھیل رہے ہیں۔ آج رات اگر وہ گول کرتے ہیں، تو اربوں اسکرینوں پر 304 کا اشارہ چمکے گا اور ان دو پڑوسیوں کے احسان کی گونج پوری دنیا سنے گی۔show more

ZEShan ⚫
37,444 次观看 • 2 个月前