
Sehrish Maan
@SMunirMaan • 71,118 subscribers
Journalist ✍️🇵🇰🇵🇸 #JusticeForArshadSharif #FreePalestine
Shorts
Videos

They killed every single powerful person who was a potential threat to them .
Sehrish Maan3,861,699 views • 6 months ago

پیپلز پارٹی تو جیسے ہی 28 ویں ترمیم آئے گی اس کا مسودہ دیکھتے ہی ٹاس اینڈ ٹرن کرے گی انکار کر دے گی ، ایسے میں پی ٹی آئی کے لیے Silver lining ہے ۔ اگر نئے صوبوں کی ترمیم پر ساتھ دے دیتی ہے تو پھر خان صاحب کو ضمانت مل سکتی ہے، خان نے بندا تو قتل کیا نہیں کہ ضمانت نہیں ہو سکتی ۔۔ منیب فاروق کے ذریعے پی ٹی آئی سے عمران خان کی ضمانت کے بدلے صوبوں پر تعاون مانگ لیاگیا
Sehrish Maan194,541 views • 16 days ago

قائد انقلاب کو عدالت نے4 ہفتے کی ضمانت دی تو دختر انقلاب نے شکوہ کیا کہ بھئی ابو کو اتنی خوفناک بیماریاں ہیں اور ضمانت صرف 4 ہفتے کی؟ چار ہفتے میں تو بخار کا علاج نہیں ہوتا ابو کی لا متناہی بیماریوں کا کیسے ہوگا؟ مزید بتایا کہ ان کو بہت شدید دل کی بیماری ہے۔سٹیج تھری پہ ان کےگردے پہنچ گئے ہیں،سٹیج فور آ گئی تو کام تمام۔ ان کی چیسٹ میں غدود بڑھے ہوئے ہیں۔ اسلئیے ان کا علاج مہینوں اور سالوں پر محیط ہو گا ۔ ایک سرجری ختم ہو گی تو ان کا دوسرا علاج ہوگا، دوسری سرجری سے ریکور کریں گے تو ان کا تیسری سرجری ہوگی۔ اسلئے لمبی چھٹی دو۔ اور مزے کی بات اتنی خطرناک بیماریوں والا مریض ملک سے باہر گیا لیکن چار سال کسی ڈاکٹر سے علاج تو دور کسی ڈاکٹر کو شکل تک نہیں دکھائی۔ اور آج یہ ایک قیدی کی اسپتال منتقلی پر سینہ کوبی کر رہے ہیں۔
Sehrish Maan140,261 views • 1 month ago

میری قوم کو جا کر بتاو یہ میرے ساتھ کیا ظلم کر رہےہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں ۔ یہ میرے غیر انسانی سلوک کر رہے ہیں یہ میرے اوپر ظلم کر رہے ہیں۔ میری طبعیت خراب تھی جیل میں سب کو کہا لیکن مجھے کوئی سنتا ہی نہیں تھا۔ میرے ساتھ دس مہینے سے کوئی Human contact نہیں ہے۔ ڈاکٹر عظمی بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
Sehrish Maan75,932 views • 28 days ago

ہم روزےرکھ کرسورہےتھے پتہ چلا امریکہ نے ایران پر حملہ کردیاہےاسکے بعدایران نےعرب ممالک پرحملہ کر دیا۔ہماری خودمختاری پرحملہ کیوں؟قطری عہدیدار امریکہ کوفوجی اڈے بھی توآپ نےدیئے ہیں اڈےدینے کےبعدآپ legitimate ٹارگٹ بن جاتے ہیں،اینکر کاجواب۔نہیں وہ اڈےہمارےہیں،قطری سےجواب نہ بن پڑا
Sehrish Maan442,034 views • 6 months ago

صوبے بنانے کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ اس صوبے کی اسمبلی کا رول ختم کرنے کا منصوبہ 🚨 منیب فاروق👇 یہ میں آپ کو بتا دوں کہ صوبے جن کا Ambition ہیں انہوں نے اس پر پانچواں گیر لگایا ہوا ہے۔ لیکن آئین کے آرٹیکل 239/4 میں لکھا ہے کہ اگر فیڈریٹنگ یونٹ یا صوبہ بناناہے تو اسی صوبے کی اسمبلی دو تہائی اکثریت سے قرارداد منظور کرے۔۔ لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس اوورویلمنگ میجورٹی ہے سندھ میں ۔وہ انکار کر رہی ہے۔ تو (پھر اس کا حل یہ ہے)آرٹیکل 239/4 میں حکومت کو ترمیم کرنی پڑے گی، اور صوبے کا رول ہی نکالنا پڑے گا۔
Sehrish Maan37,331 views • 15 days ago

سٹیٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کرنے والے ڈونرز کو پیغام جا چکا ہے کہ خبردار اگر آپ نے اس 27 ستمبر کے انتشار کی فنڈنگ کی، ورنہ آپ سے نمٹ لیا جائے گا۔ جس کے بعد ڈونرز نے ہاتھ اٹھا لئے ہیں کہ بھئی ہم نے یہیں رہنا ہے یہیں کاروبار کرنا ہے ہماری مجبوری ہے۔۔ ڈونرز کے بعد پی ٹی آئی کے پاس ایک فنڈز کے نام پر ایک دھیلا نہیں ہے، منیب فاروق
Sehrish Maan30,646 views • 15 days ago

علی امین گنڈا پور نے انکشاف کیا ہے عمران خان نے مجھے کہا ایک محکمے کی نشاندہی کر کے کہا میں تمہیں تین دفعہ کہہ چکا ہوں اسد قیصر اور شہرام ترکئی کے بھائی کو ہٹاو ۔۔ کیوں نہیں ہٹا رہے ؟تو میں نے ان کو ہٹا دیا۔۔ لیکن آپ کو بتاوں کہ جس محکمے میں کرپشن کی شکایت کی گئی تھی اس محکمے کا منسٹر سہیل آفریدی تھا۔ (لیکن میں نے خان کو یہ نہیں بتایا کہ جس بندے کو آپ میری جگہ وزارت اعلی کے لیے شارٹ لسٹ کر چکے ہیں وہی اس کرپشن والے محکمے کا وزیر ہے ۔۔ )
Sehrish Maan28,050 views • 14 days ago

یہ ڈاکٹر تفسیر حسین ہیں جو قائد انقلاب کے سروسز اسپتال میں داخلے کےدوران وہاں ڈیوٹی کر رہے تھے ۔ یہ ہی وہ ڈاکٹر تھے جنہوں نے قائد کی بیماری سے پردہ اٹھایا اور بتایا کہ قائد قریب المرگ نہیں تھے۔ (جبکہ میڈیا پر لائیو ٹرانسمشنز چل رہی تھیں گیا کہ اب گئے کہ تب گئے اور حکومت کی جان پر بنی ہوئی تھی) ڈاکٹر صاحب نے یہ بھی انکشاف کیا کہ جب نواز شریف کو کہا گیا کہ وہ ٹیسٹ کرائیں جس سے پتہ چلے کہ پلیٹلٹس کیوں گر رہے ہیں تو وہ انکاری ہو گئ جسکے بعدبیانیہ بنا کہ علاج پاکستان میں نہیں ہو سکتا۔ قائدنے ڈٹ کر بد پرہیزی کی بھلے چنگے تھے۔ اس انکشاف کے بعد سروسز اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر سلیم شہزاد چیمہ نے ڈاکٹر تفسیر معطل کر دیا۔
Sehrish Maan49,797 views • 29 days ago