
Senator Saeed Ghani
@SaeedGhani1 • 813,447 subscribers
Minister Labour & Social Protection Sindh. President PPP Karachi. Bhuttoist, strong believer of Democracy. Worker of PPP, Trade Union/Human Rights Activist.
Shorts
Videos

میں تمام دوستوں، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کا بہت مشکور ہوں جنہوں فرحان غنی اور ساتھیوں کی گرفتاری پر اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔ یہ گرفتاری ایک قانونی اور عدالتی مسئلہ ہے اور انشااللہ تعالی ہم اسے عدالت کے ذریعے ہی حل کریں گے۔ کارکنوں کو اس میں جذباتی ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
Senator Saeed Ghani53,576 次观看 • 10 个月前

ملیر ندی میں تغیانی کی بناء پر شاہراہ بھٹو کے زیر تعمیر حصے میں پڑنے والی breach خطرناک اس لئے نہیں ہے کہ وہ حصہ ابھی زیر تعمیر ہے۔ یہ بھی واضح کرنا ضروری ہے آئندہ 25 برسوں تک شاہراہ بھٹو کی دیکھ بھال اور مرمت کی تمام ذمہ داری نجی پارٹنر کی ہے اور سندھ حکومت نے کوئی خرچہ نہیں کرنا۔
Senator Saeed Ghani41,530 次观看 • 10 个月前

بلدیاتی الیکشن میں پی پی پی کی شاندار کامیابی پر آج مورخہ 15 جون شام ساڑھے سات بجے بلاول چورنگی پر جشن فتح منایا جائیگا، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ ہوگا تمام کارکنوں اور شہریوں سے گذارش ہے کہ وہ شریک ہوں۔ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کی جائیگی۔ #MayorKarachiPPPKa
Senator Saeed Ghani47,562 次观看 • 3 年前

ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں حلیم عادل شیخ کی جانب سے میرے خلاف لگائے گئے جھوٹےالزامات کے خلاف ہتک عزت کے دائر کردہ مقدمے میں حلیم عادل شیخ کی جانب سے الزامات کو غلط تسلیم کرنے اور واپس لینے کے بعد میں اس مقدمے سے دستبردار ہوگیا ہوں۔ اللہ تعالی نے مجھے ایک مرتبہ پھر سرخرو کیا ہے۔
Senator Saeed Ghani14,409 次观看 • 2 年前
