
Salma Butt
@SalmaButtPMLN • 17,017 subscribers
SACM Punjab|Food Safety & Consumer Protection Department | PMLN| MSC Psychology | SIT USA Alumna | UNU Jordan Fellow
Shorts
Videos

لاہور گلبرگ ميں بڑے پيمانے پر چيکنگ کا آغاز کر ديا گيا ہے۔ معروف سپر سٹور ميں ايکسپائرڈ گوشت،چيز اور بيکری اشيا ملنے پر سخت کاروائ عمل ميں لائ گئ۔تمام سيکشن سيل کر ديۓ گئے۔بھاری جرمانہ عائد،شہريوں کاتحفظ اور کوالٹی فوڈ يقينی بنانا وزيراعلی مريم نواز شريف کا دو ٹوک موقف ہے
Salma Butt188,392 görüntüleme • 2 ay önce

بحيرہ سروس ايرياMonal ريستوران وزٹ کے دوران صفائ،عملہ ماسک،ٹوپی،ايپرن پہنے ہوئے،فريج ميں اشيا پر تاريخ کا اندراج،حفظان صحت کے ايس او پيز ديکھ کر خوشی ہوئ،consumers کے ليۓ لائيو کچن شروع کروانے کی تجويز۔مينجمنٹ اور عملے کو شاباش۔شہريوں کے ليۓ محفوظ مقامات يقينی بنائيں گے انشاللہ
Salma Butt37,287 görüntüleme • 15 gün önce

ٹاؤن شپ لاہور ميں امپورٹڈ چپس پرنگل،جعلی نيوٹيلا چاکليٹ،بسکوف لوٹس بسکٹ کی ايکسپائری تاريخ تبديل کر کے بيچنے والاخفيہ پلانٹ پکڑا گيا۔بڑی تعداد ميں اشيا تلف،مالک گرفتار،ايف آئ آر درج۔پنجاب کے شہريوں اور بچوں کے ليۓ محفوظ خوراک يقينی بنانا وزيراعلی مريم نواز شريف کی سخت ہدايت ہے
Salma Butt99,244 görüntüleme • 1 ay önce

وزيراعلی مريم نواز شريف کی ہدايت پر موٹروے سکھيکی سروس ايريا پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جامع چيکنگ۔ريستوران ميں ناقص اشيا کا استعمال،بغير فلٹر پانی،بغير تاريخ چٹنيوں کا استعمال،خراب سبزی کی موجودگی،غير معياری سٹوريج کی بنا پر ريستوران سيل،بھاری جرمانہ عائد۔شہريوں کا تحفظ اولين ترجيح
Salma Butt37,164 görüntüleme • 16 gün önce

موٹروے ريسٹ ايريا مارٹ سيل تين گنا قيمت لگاتےہيں،ناقص،جعلی اشيا بيچتے ہيں۔کثير تعداد ميں مسافر آپکے متاثرين ہيں شکايات کے انبار لگے ہوتے ہيں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کسی کاروبار يا کاروباری سے اختلاف نہيں،اختلاف جعل سازی،ايکسپائر فوڈ،غير معياری اجزا سے ہے۔دھوکہ نہيں کاروبار کريں🙏
Salma Butt35,203 görüntüleme • 16 gün önce

ہم بحرين سے آئے ہيں۔ہم باہر سے يہاں آ کر کافی affect ہوتے ہيں food poisoning سے specially بچے،ليکن اس مرتبہ ہمارا trip کافی اچھا گزر رہا ہے آپ لوگوں کی وجہ سے۔وزيراعلی مريم نواز شريف excellent کام کر رہی ہيں آپ لوگ بہت اچھے steps اٹھا رہے ہيں۔سکھيکی ريسٹ ايريا موٹروے
Salma Butt26,845 görüntüleme • 15 gün önce

سکھيکھی ديسی کھانوں کا مرکز خراب اور بدبودار گوشت اور خستہ حال کچن کی وجہ سے سيل کر ديا گا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کا عزم ہے کہ موٹروے پر موجود تمام سروس ايريا ريستوران کو مسافروں اور شہريوں کے ليۓ محفوظ خوراک کی جگہيں بنايا جائے گا جو کہ وزيراعلی مريم نواز شريف کے وژن کی عکاسی ہے
Salma Butt27,879 görüntüleme • 16 gün önce

لاہور گلبرگ ميں مضرصحت کوکنگ آئل استعمال کرنے پر ريستوران سيل کر ديا گيا۔جلا ہوا مضر صحت آئل/گھی استعمال کرنے پر کوئ رعايت نہيں دی جائيگی۔مينجر کا ناروا سلوک ديکھ کر کسٹمر بھی بول پڑے۔قانون اور چيکنگ سب کے ليۓ برابر ہے۔بالخصوص موسم برسات سے قبل تمام ريستوران کچن صاف کرنا لازم ہے
Salma Butt95,651 görüntüleme • 2 ay önce

پنجاب فوڈ اتھارٹی محفوظ کھانا يقينی بنانے کےعملی اقدام اٹھا رہی ہے۔ريستوران ميں سٹار ريٹنگ سسٹم اور لائيو کچن سکريننگ متعارف کروائ جا چکی ہيں جس کاآغاز لاہور کے 25 ريستوران کی87 branches ميں پائلٹ کيا جا رہا ہے۔وزيراعلی مريم نواز شريف کے فوڈ سيفٹی وژن کو سسٹم ميں ڈھالا جا رہا ہے
Salma Butt11,954 görüntüleme • 12 gün önce

لکشمی چوک لاہور کی مشہور بيکری کے پروڈکشن پلانٹ کا وزٹ،فريزر ميں کاکروچ،فنگس زدہ اشيا،کندگی اور ايکسپائر اجزا کی بدولت يونٹ بند کروا کر صفائ کروائ جا رہی ہے تمام ايس او پيز مکمل ہونے تک يونٹ سيل رہے گا۔پنجاب کے شہريوں کے ليۓ محفوظ خوراک وزيراعلی مريم نواز شريف کی اولين ترجيح ہے
Salma Butt32,215 görüntüleme • 1 ay önce

لاہور مين بليوارڈ سپر سٹور ميں ايکسپائر فروزن گوشت،پائن ايپل،ويفرز،مچھلی گوشت،آئس کريم ملنے پر سخت کاروائ کی گئ۔متعلقہ سيکشن سيل،بھاری جرمانہ عائد۔شہريوں سے اپيل ہے خريداری کرتے وقت ايکسپائری تاريخ ضرور چيک کريں۔آپکی وزيراعلی مريم نواز شريف کو آپکا تحفظ عزيز ہے
Salma Butt30,479 görüntüleme • 2 ay önce

جوہر ٹاؤن لاہور مہنگائی کی شکايت پر سبزی/فروٹ کی دکانوں پر چھاپے۔وزيراعلی مريم نواز شريف کی گورننس ميں مہنگائ کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہو گا نہ کہ شہريوں کو۔پيرا فورس کو ہدايت رمضان ميں نہ کوئ گاڑيوں ميں بيٹھا رہے نہ دفتروں ميں سب مارکيٹس ميں گرانفروشی کا خاتمہ کريں
Salma Butt63,786 görüntüleme • 6 ay önce

پاکستان/افغانستان بارڈر کيوں بند ہوا؟ پاکستان دہشتگردی کا شکار ہو رہا تھا پاکستان سے اجناس بھيجی جاتی ہيں،وہاں سے فوجی جوانوں کی شہادتيں موصول ہوتی ہيں ہم trade کھولتے ہيں وہ terrorism کھولتے ہيں ہم پاکستان ميں انہيں گھر ديتے ہيں وہ پاکستان ميں ہميں شر دیتے ہيں
Salma Butt53,986 görüntüleme • 7 ay önce