
Salma Butt
@SalmaButtPMLN • 17,017 subscribers
SACM Punjab|Food Safety & Consumer Protection Department | PMLN| MSC Psychology | SIT USA Alumna | UNU Jordan Fellow
Shorts
Videos

لاہور گلبرگ ميں بڑے پيمانے پر چيکنگ کا آغاز کر ديا گيا ہے۔ معروف سپر سٹور ميں ايکسپائرڈ گوشت،چيز اور بيکری اشيا ملنے پر سخت کاروائ عمل ميں لائ گئ۔تمام سيکشن سيل کر ديۓ گئے۔بھاری جرمانہ عائد،شہريوں کاتحفظ اور کوالٹی فوڈ يقينی بنانا وزيراعلی مريم نواز شريف کا دو ٹوک موقف ہے
Salma Butt188,392 次观看 • 2 个月前

بحيرہ سروس ايرياMonal ريستوران وزٹ کے دوران صفائ،عملہ ماسک،ٹوپی،ايپرن پہنے ہوئے،فريج ميں اشيا پر تاريخ کا اندراج،حفظان صحت کے ايس او پيز ديکھ کر خوشی ہوئ،consumers کے ليۓ لائيو کچن شروع کروانے کی تجويز۔مينجمنٹ اور عملے کو شاباش۔شہريوں کے ليۓ محفوظ مقامات يقينی بنائيں گے انشاللہ
Salma Butt37,287 次观看 • 15 天前

ٹاؤن شپ لاہور ميں امپورٹڈ چپس پرنگل،جعلی نيوٹيلا چاکليٹ،بسکوف لوٹس بسکٹ کی ايکسپائری تاريخ تبديل کر کے بيچنے والاخفيہ پلانٹ پکڑا گيا۔بڑی تعداد ميں اشيا تلف،مالک گرفتار،ايف آئ آر درج۔پنجاب کے شہريوں اور بچوں کے ليۓ محفوظ خوراک يقينی بنانا وزيراعلی مريم نواز شريف کی سخت ہدايت ہے
Salma Butt99,244 次观看 • 1 个月前

وزيراعلی مريم نواز شريف کی ہدايت پر موٹروے سکھيکی سروس ايريا پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جامع چيکنگ۔ريستوران ميں ناقص اشيا کا استعمال،بغير فلٹر پانی،بغير تاريخ چٹنيوں کا استعمال،خراب سبزی کی موجودگی،غير معياری سٹوريج کی بنا پر ريستوران سيل،بھاری جرمانہ عائد۔شہريوں کا تحفظ اولين ترجيح
Salma Butt37,164 次观看 • 16 天前

موٹروے ريسٹ ايريا مارٹ سيل تين گنا قيمت لگاتےہيں،ناقص،جعلی اشيا بيچتے ہيں۔کثير تعداد ميں مسافر آپکے متاثرين ہيں شکايات کے انبار لگے ہوتے ہيں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کسی کاروبار يا کاروباری سے اختلاف نہيں،اختلاف جعل سازی،ايکسپائر فوڈ،غير معياری اجزا سے ہے۔دھوکہ نہيں کاروبار کريں🙏
Salma Butt35,203 次观看 • 16 天前

سکھيکھی ديسی کھانوں کا مرکز خراب اور بدبودار گوشت اور خستہ حال کچن کی وجہ سے سيل کر ديا گا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کا عزم ہے کہ موٹروے پر موجود تمام سروس ايريا ريستوران کو مسافروں اور شہريوں کے ليۓ محفوظ خوراک کی جگہيں بنايا جائے گا جو کہ وزيراعلی مريم نواز شريف کے وژن کی عکاسی ہے
Salma Butt27,879 次观看 • 16 天前

لاہور گلبرگ ميں مضرصحت کوکنگ آئل استعمال کرنے پر ريستوران سيل کر ديا گيا۔جلا ہوا مضر صحت آئل/گھی استعمال کرنے پر کوئ رعايت نہيں دی جائيگی۔مينجر کا ناروا سلوک ديکھ کر کسٹمر بھی بول پڑے۔قانون اور چيکنگ سب کے ليۓ برابر ہے۔بالخصوص موسم برسات سے قبل تمام ريستوران کچن صاف کرنا لازم ہے
Salma Butt95,651 次观看 • 2 个月前

پنجاب فوڈ اتھارٹی محفوظ کھانا يقينی بنانے کےعملی اقدام اٹھا رہی ہے۔ريستوران ميں سٹار ريٹنگ سسٹم اور لائيو کچن سکريننگ متعارف کروائ جا چکی ہيں جس کاآغاز لاہور کے 25 ريستوران کی87 branches ميں پائلٹ کيا جا رہا ہے۔وزيراعلی مريم نواز شريف کے فوڈ سيفٹی وژن کو سسٹم ميں ڈھالا جا رہا ہے
Salma Butt11,954 次观看 • 12 天前

لکشمی چوک لاہور کی مشہور بيکری کے پروڈکشن پلانٹ کا وزٹ،فريزر ميں کاکروچ،فنگس زدہ اشيا،کندگی اور ايکسپائر اجزا کی بدولت يونٹ بند کروا کر صفائ کروائ جا رہی ہے تمام ايس او پيز مکمل ہونے تک يونٹ سيل رہے گا۔پنجاب کے شہريوں کے ليۓ محفوظ خوراک وزيراعلی مريم نواز شريف کی اولين ترجيح ہے
Salma Butt32,215 次观看 • 1 个月前