
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
@SenatorMushtaq • 307,564 subscribers
Former Senator | Patron @Pak_PalForum | 🇵🇰🇵🇸 | Chairman Pakistan Rights Movement |🇵🇰 Rights | Resistance | Reform | Gaza Siege breaker 🇵🇸
Shorts
Videos

پیارے Gen-Zee تیاری پکڑو۔۔۔،اب راولاکوٹ پر جا کر رکیں گے،ان شاءاللہ۔ پیر،3 اگست کو صبح 10 بجے تاریخی انسانی امدادی قافلہ، امن کے سفید جھنڈوں کیساتھ ایف 10 مرکز اسلام آباد سے راولاکوٹ جائے۔ گا اور محاصرہ توڑے گا،ان شاءاللہ۔۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان157,534 просмотров • 7 дней назад

کل صبح 10 بجے 28 جولائ کو اسلام آباد،پاکستان رائٹس موومنٹ کے سنٹرل سیکریٹریٹ ایف 10 مرکز سے راولاکوٹ ،سفید جھنڈوں،پاکستان و کشمیر کے جھنڈوں کیساتھ تعزیت،امن ،صلح ،تعزیت اور اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر جاونگا،ان شاءاللہ سیاسی قائدین، وکلاء، صحافیوں، انسانی حقوق تنظیموں سے راولاکوٹ سانحے ہر آواز اٹھانے کی درخواست ہے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان126,970 просмотров • 11 дней назад

آزاد ہتن پل پر آزاد کشمیر میں داخل نہیں ہونے دیا ،یہ آزاد کشمیر حکومت کی فاشزم ہے،میں اظہار یکجہتی، تعزیت اور صلح کیلئے جارہا تھا،کیا لاڑکانہ کے لاڈلے اور رائیونڈ کے لاڈلی کے علاوہ کسی کو کشمیر میں داخلے کی اجازت نہیں۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان101,795 просмотров • 11 дней назад

کشمیر یکجہتی جلسے کے شرکاء، بشمول سینیٹر مشتاق احمد خان، کے خلاف دہشت گردی اور اقدامِ قتل سمیت 15 مقدمات درج، جبکہ عدالتی حدود اور پولیس تحویل میں مبینہ تشدد انتہائی تشویشناک ہے۔ سردار عمر نذیر کشمیری #ReleaseSenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان26,435 просмотров • 4 дней назад

راولاکوٹ مظفر آباد لانگ مارچ پر گولیاان چلانا افسوسناک ہے،اس بدترین حکومتی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں، حکومت فوری طور پر طاقت کا استعمال بند کرے،پرامن مظاہرین کو مظفر آباد لانگ مارچ منعقد کرنے دیں، جبر ،تشدد اور تکبر کو شکست ہوگی،جیت عوام اور مزاحمت کی ہوگی،ان شاءاللہ
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان43,824 просмотров • 12 дней назад

مقبولیت کا پیمانہ ٹرمپ کی تعریفیں نہیں پاکستانی عوام ہیں،ہمت ہے تو اعلان کرکے عمران خان کو ایک گھنٹے کیلئے اڈیالہ سے باہر نکالو۔ 5 اگست کو عمران خان کو اڈیالہ جیل میں 3 سال پورے ہوجائینگے۔1000 دنوں سے زائد عرصہ سےعمران خان اپنے اہلیہ، خاندان اور پارٹی لیڈرشپ کے ساتھ ظلم و جبر کا بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان34,663 просмотров • 13 дней назад

کشمیر کے حوالے سے حکومت سے تین واضح مطالبات: 1۔ ایدھی، تمام ریلیف تنظیموں، ادویات،ایمبولینسوں، صحافیوں، نیوز چینلز، سیاستدانوں اور دیگر آزاد مبصرین کو کشمیر جانے سے نہ روکا جائے تاکہ وہ زمینی حقائق دنیا کے سامنے لا سکیں۔ 2۔ شہداء کی میتیں فوری طور پر ان کے لواحقین کے حوالے کی جائیں اور ان کی تدفین میں رکاوٹیں ڈال کر ان کی بے حرمتی کا سلسلہ بند کیا جائے۔ 3۔ پُرامن مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن فوری ختم کیا جائے اور انہیں مظفرآباد میں اپنا پُرامن احتجاج ریکارڈ کرانے دیا جائے۔ کشمیر کے عوام کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان22,552 просмотров • 9 дней назад

ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔ آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔ بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن #SupportGaza #NationRejectsTrumpDeal
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان621,870 просмотров • 10 месяцев назад

تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش،بیوروکریٹ رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج (Exit)کا سٹیمپ لگ گیا اور اب ہم تیونس میں نہیں بلکہ غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں کے مسافر ہیں،الحمدللہ۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان553,431 просмотров • 10 месяцев назад

ایران پر اسرائیلی، امریکی حملہ۔۔۔۔۔پاکستان کو یہ 3 اقدامات فوری کرنے چاہئے۔ 1-افغانستان کیساتھ فوری جنگ بندی،تناو کا خاتمہ، تعلقات کو نارمل بنانا 2-اپنے ملک/گھر کو آرڈر میں کرنا،رول آف لا،سیاسی قیدیوں کی رہائی، سیاسی اور قومی یکجہتی کاحصول 3-اسرائیل،امریکہ کی مذمت، کھل کر ایران کے ساتھ ان کے دفاع و بقا کی جنگ میں کھڑا ہونا،عالم اسلام کو متحد کرنا کہ قبلہ اول،حرمین شریفین کو حقیقی خطرہ ہے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان251,577 просмотров • 5 месяцев назад

آزاد کشمیر میں جاری ظلم و جبر کیخلاف اور محاصرہ کیخلاف پیر کے روز مورخہ 3 اگست 2026، صبح 10 بجے ،ایف 10 مرکز اسلام آباد سے ایمبولینسز، ادویات، ڈاکٹرز،بنیادی اشیاء خورد و نوش ، پیرامیڈیکل سٹاف اور رضاکاروں کا ایک قافلہ لے کر آزاد کشمیر روانہ ہوں گے۔ جو لوگ اس قافلے میں اپنی گاڑیوں کے ہمراہ شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ درج ذیل فارم کے ذریعے ریجسٹریشن کروائیں۔ باالخصوص ڈاکٹرز،نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ادویات، سرجیکل آئٹمز و دیگر سامان بھی جمع کروائیں۔ برائے رابطہ: 0313 0517674 Google Form Link:
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان14,249 просмотров • 7 дней назад

عمران خان کے بہنوں پر تشدد۔۔۔دسمبر کے مہینے میں رات کے 2 بجے اڈیالہ جیل کے سامنے اپنے بھائی کی ملاقات کیلئے آئے نہتے بزرگ خواتین پر بدترین تشدد سے ثابت ہوگیا کہ یہ حکومت اور اس کے سرپرست ذہنی مریض ہیں،عمران خان کی بہنوں کا اپنے بھائی سے ملاقات کا مطالبہ ایک آئینی، قانونی انسانی حقوق پر مبنی مطالبہ ہے،عمران خان کی بہنوں ہر واٹر کینن سے حملہ کرنا،سڑک یر گرانا،پتھر پھینکنا اور تشدد کرنا بدترین فسطائیت اور حکومتی دہشتگردی ہے،بندوقوں والے نہتے خواتین سے ڈر رہے ہیں، ظلم اور جبر کیخلاف جدوجہد میں عمران خان اور ان کے خاندان کا ساتھ دیتا رہوں گا۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان328,684 просмотров • 8 месяцев назад