
Shabbir Dar
@ShabbirDar5 • 8,001 subscribers
Journalist @geonews_urdu @thenews_intl Tweets are personal. https://t.co/t30ug7HGbe https://t.co/bBdZJJMH3M
Shorts
Videos

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی سے متعلق پالیسی کا ازسر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے، بیرونی فنڈنگ وغیرہ کہنے سے بہتر ہے ان سے بات کی جائے، کشمیر ایک نازک مسلہ ہے بھارت چاہتا ہے اس علاقے میں انتشار پھیلے، مہاجرین کی نشستوں کو مخصوص نشستوں میں تبدیل کیا جاسکتا ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو۔
Shabbir Dar88,124 次观看 • 1 天前

ہم نے بیرسٹر گوہر خان اور سہیل آفریدی کو کہا اگر آپ نے محسن نقوی سے ملنا ہی تو سب کو بتادو، ہم نے ان سے پوچھا کیوں ملنے گئے تھے تو انہوں نے کہا ملاقاتوں کیلئے ملنے گئے تھے، علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو یاد رہے سہیل آفریدی اسے قبل اپنے ایک بیان میں بتاچکے ہیں ملاقات صوبائی معاملات اور سیکورٹی معاملات سے متعلق تھی۔
Shabbir Dar19,405 次观看 • 7 天前

کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا ڈیم بھرنے کا ڈیٹا واضح طور پر بتا رہا ہے بھارت نے انڈس واٹر ٹریٹی کی SOP's کی خلاف ورزی کرکے ڈیموں میں گنجائش سے زائد پانی ذخیرہ کرکے پاکستان کی طرف چھوڑا اور ڈیم بھرنے کا ڈیٹا پاکستان سے شیئر نہیں کیا، ماہرین کے مطابق یہ عمل ایکٹ آف وار ہے۔
Shabbir Dar288,492 次观看 • 9 个月前

کتنی بڑی ذلیل حرکت ہے۔۔۔6th روڈ کے علاقے میں جسمانی طور پر معذور علی بھائی موبائل کی دکان کرکے اپنی فیملی کیلئے رزق کماتا ہے،ایک شخص خود کو فوجی افسر ظاہر کرکے معذور شخص سے قیمتی موبائل لے اڑا،ویسے راولپنڈی میں جرائم کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہRawalpindi Police کی کارکردگی پر سوال ہے۔
Shabbir Dar247,929 次观看 • 1 年前

پنجاب حکومت ہسپتالوں کی اپگریڈیشن کا دعوی تو کرتی ہے لیکن کیا Maryam Nawaz Sharif راولپنڈی کے نامور ہسپتال بینظیر بھٹو ہسپتال کی عمارت کے زیر زمین تالاب کا کوئی نوٹس لینگی، جو سینکڑوں مریضوں، ڈاکٹرز اور عملے کیلئے کسی ٹائم بم سے کم نہیں؟ بتایا گیا ہے یہ وسیع تالاب دہائیوں پر محیط ہے۔
Shabbir Dar30,455 次观看 • 1 个月前

یہ دو سال پرانی پریس کانفرنس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سابق سی پی او Rawalpindi Police شہزاد ندیم بخاری نے واشگاف الفاظ میں بتایا غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی نے کرائے کے militant گروپس کو پناہ دے رکھی ہے اور PMLN نے گزشتہ سال اسی سوسائٹی کے مالک کو ٹکٹ دیکر پنجاب اسمبلی پہنچایا۔
Shabbir Dar98,675 次观看 • 7 个月前

آزاد کشمیر میں انتخابات کو 6 ماہ رہ گئے ہیں Pakistan Peoples Party - PPP عدم اعتماد کے ذریعےوزیراعظم انوارالحق کوہٹاکر لوٹ مار کرنے کے پر تول رہی ہے،حالانکہ PMLN اور پیپلز پارٹی اب تک حکومت میں شامل رہی ہیں،عوامی ایکشن کمیٹی نے بھی وزیراعظم کےاستعفی کامطالبہ نہیں کیا لیکن پیپلز پارٹی کررہی ہے۔
Shabbir Dar41,321 次观看 • 7 个月前

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں #PSL میچ دیکھنے آئی خواتین کا سامان Rawalpindi Policeکی لیڈیز پولیس اہلکار لےاڑیں، میچ دیکھنے کے بعد ایک خاتون نےمیڈیا کو بتایا لیڈیز پولیس اہلکار خواتین کرکٹ شائقین سے کاسمیٹکس اوردیگر سامان سے بھرا بیگ لے کر غائب ہوگئیں۔ Punjab Police Official Government of Punjab
Shabbir Dar42,820 次观看 • 1 年前