
Shafiq Ahmad Adv
@ShafiqAhmadAdv3 • 142,012 subscribers
The Daring Advocate
Shorts
Videos

بلوچ سرمچاروں نے گوادر کوسٹ گارڈ پوسٹ پر خودکش حملے کی وڈیو میڈیا کو جاری کردی ہے، مجھے تو وڈیو دیکھ کر خوف آرہا ہے، نجانے کون سا بارود استعمال کیا کہ 2 منٹ میں پوری پوسٹ بھسم ھوگئی،کوسٹ گارڈ والوں کا تکہ کباب کیا بلکہ سرمہ بن گیا ھوگا توبہ توبہ، ایسی کتے کی موت خدا کسی کو نہ دے
Shafiq Ahmad Adv101,908 Aufrufe • vor 1 Monat

پوری دنیا کا میڈیا اسلام آباد پہنچ چکا ہے لیکن مذاکرات والی جگہ کے قریب بھی کوئی بندہ نہیں پہنچ سکتا کیونکہ پاکستان کے علاوہ امریکی اور ایرانی سیکیورٹی اہلکار بھی موجود ہیں البتہ اسد طور اور صدیق جان مذاکراتی کمرے کی میز نیچے پہنچ سکتے ہیں لیکن بس چوہے پکڑنے والی کڑکی نہ لگائی ھو
Shafiq Ahmad Adv251,891 Aufrufe • vor 4 Monaten

آصفہ زرداری نے ایک ہائی پروفائل میٹنگ میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو عمر قید سُنائے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ھوئے اپنے وزیراعلی سرفراز بگتی کو ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور دیگر BYC لیڈران کے خلاف مقدمات فوری واپس لینے اور آج ہی رہا کرنے کی ہدایت کردی ہے اسکے بعد میری آنکھ کھل گئی تھی
Shafiq Ahmad Adv90,947 Aufrufe • vor 2 Monaten

یہ ایک ایٹمی ریاست اور دنیا کی چھٹی بڑی فوج کا وزیر ہے اور ہر ملک کے اس لیول کے وزیر کو سخت سیکیورٹی ایشو ھوتے ہیں لیکن یہ کٹی پتنگ کی طرح “کنی “ کھاتا سڑکوں پر کھجل ھوتا پھرتا ہے اور شاید اس نے اپنے معاملات اللہ کے سپرد کئے ھوئے ہیں کہ جب مقدر میں چپیڑیں ھوئیں تو پڑ ہی جانی ہے
Shafiq Ahmad Adv174,629 Aufrufe • vor 5 Monaten

منیرے مارشل کے لئے بیشرمی ایک انتہائی چھوٹا لفظ ہے بلکہ بیشرمی اسکے سامنے شرماتی ھوگی کہ کس حرامی انسان سے پالا پڑا ہے۔پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں حقوق مانگنے پر کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہا رہا ہے اور تقریر میں انڈین مقبوضہ کشمیر کے حق خودارادیت کے ساتھ کھڑا ھونے کا دعوی کررہا ہے
Shafiq Ahmad Adv31,109 Aufrufe • vor 29 Tagen

بلوچستان پوسٹ کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی نے مستونگ میں پاکستانی فوج کے کانوائے پر ایک بڑی نوعیت کا حملہ کیا ہے اور بس کی حالت دیکھ کر لگ ہے کہ درجنوں وردی والے دھشتگردوں کی پینشن کنفرم کردی گئی ہے اور نجانے کتنے سات بہنوں کے اکلوتے بھائی ھوں گے اور چند دن بعد شادی ھوگی
Shafiq Ahmad Adv47,664 Aufrufe • vor 1 Monat

ہماری عمر کے لوگ جنہوں نے وسیم،وقار اور شعیب کی کرکٹ دیکھی ھو تو اُنکو آج کل کی کرکٹ میں کہاں دل لگتا ہے اور میں نے شعیب کے بعد کبھی کرکٹ میچ کا اوور تک نہیں دیکھا ہے لیکن بہرحال آج کے دور میں ایسا کوئی باؤلر ہے جو اوور کی 6 گیندیں مختلف اور گیند کو اس طرح ھوا میں ڈانس کرواتا ھو؟
Shafiq Ahmad Adv142,570 Aufrufe • vor 5 Monaten

لگتا ہے کہ لڑائی کا میدان بدل گیا ہے کیونکہ ساری رات پاکستانی جہازوں کی افغانستان میں گھومنے اور سرحدوں پر شدید جھڑپوں کی کوئی خبر نہیں آئی البتہ بنوں میں حالات شدید خراب ہیں لیکن یہ میدان مزید بدلنا چاہیے اور میدان پنجاب ھونا چاہیے تاکہ میرے پنجابی بھائی اس جنگ کا مزہ چکھ سکیں
Shafiq Ahmad Adv148,737 Aufrufe • vor 6 Monaten

جنوبی وزیرستان میں ایک SHO نے بغیر وارنٹ ایک گھر پر ریڈ کیا اور اہل علاقہ نے SHO اور اہلکاروں کو گرفتار کرلیا اور اب پولیس اہلکار پشتون روایات کے مطابق دو دنبے اور صلح کا پیغام لے کر اپنا SHO رہا کروانے آگئے ہیں۔ جنوبی والوں آج واقعی چس کروا دی ہے اور اسی طرح متحد رہو
Shafiq Ahmad Adv461,552 Aufrufe • vor 1 Jahr

مولانا فضل الرحمن کے تازہ گرم گرما بیانات کے بعد PTI والے تبصرہ کررہے ہیں کہ مولانا کو گرفتار کیوں نہیں کیا جارہا تو اسکی وجہ ہے کہ انکے پاس سوشل میڈیا پر گالیاں دینے والے نہیں بلکہ گولیاں کھانے اور مارنے والے کارکن ہیں اور مذھب کے نام پر بچاروں کو جس طرف بھیج دیں،نکل جاتے ہیں
Shafiq Ahmad Adv46,148 Aufrufe • vor 1 Monat

ماہانہ آمدنی 4 سے 6 لاکھ روپے لیکن 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ڈاکٹر فضیلہ قاضی کے PTI سے منسلک بھائی حمزہ عباسی اور PPP سے منسلک والدہ نسیم خان کا نام سب لے رہے ہیں لیکن کوئی اسکے خاوند کا نام نہیں لے رہا ہے،بس اشارے چل رہے ہیں لہذا کون ہے وہ توپ خان جو سب ڈرے ھوئے ہیں؟
Shafiq Ahmad Adv126,288 Aufrufe • vor 5 Monaten

خامنہ آئی بچارے کی آئی تھی لہذا مر گیا لیکن جنگ جاری رہے گی اور بس کوئی نئے ایرانی مُلا کو بتائے کہ امریکہ تک اسکے میزائل کی پہنچ نہیں ہے لہذا ٹرمپ ان سے مرنا نہیں ہے البتہ امریکہ کے اس خطے میں سب سے بڑے ایجنٹ منیرے مارشل کو مار کر وہ امریکہ سے بدلا لے سکتا ہے
Shafiq Ahmad Adv136,699 Aufrufe • vor 6 Monaten
1:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دونوں ممالک کی فوج کو بلوچ سرمچاروں سے ٹریننگ لینی چاہیے کہ پاکی فوج پر حملہ کیا،اقبال کے شاہین فضا میں اُڑائے اور اُن اُڑتے شاہینوں کی وڈیو بنائی تاکہ کوئی شک و شبہ نہ رہے اور قصہ ختم لیکن ادھر دونوں ممالک،دونوں ممالک کا میڈیا اور دونوں ممالک کی عوام صرف جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے
Shafiq Ahmad Adv309,227 Aufrufe • vor 1 Jahr