
Shahid Khattak
@ShahidkhattakSk • 138,128 subscribers
President PTI South Region KP , MNA PTI , Ex Provincial President ISF KP & Member Central Executive Committee ISF/PTI Reposts aren’t always endorsement!
Shorts
Videos

بدترین شیلنگ ، لاٹھی چارج کے باوجود علمیہ خان اور شاہد خٹک اڈیالہ جیل کے باہر موجود
Shahid Khattak82,179 views • 2 months ago

حسن نیازی آپ فکر نہ کرے آپ کی والدہ ہماری ماں ہے پختون حساب کتاب کے بڑے پکے ہوتے ہے ۔
Shahid Khattak172,110 views • 6 months ago

پارک ویو سٹی لاہور کے متعلق میاں اقبال اسلم کی پریس کانفرنس ۔
Shahid Khattak189,638 views • 9 months ago

اڈیالہ جیل کے باہر قائد عمران خان کی فیملی، منسٹر مینا خان آفریدی وکلاء اور ورکرز کے درمیان۔۔ جیل میں نا حق قید میرے لیڈر عمران خان کی رہائی کیلئے ہر ممکن کوشش کرونگا، کیونکہ میرے بچوں کے مستقبل کا سوال ہے۰ نہ فکر کالی رات کی نہ ڈر کسی تکلیف کا ، عمران خان جیسے عظیم لیڈر کی رہائی تک نہ پیچھے ہٹونگا اور نہ کبھی خاموش بیٹھونگا،، انشاءاللؔہ ظلم کی اندھیری رات جلد مٹ جانے والی ہیں۰۰
Shahid Khattak132,765 views • 6 months ago

اسلام آباد ہائی کورٹ گیٹ پر تمام ارکان اسمبلی کو روک دیا عدالت جانا بھی جرم
Shahid Khattak49,372 views • 3 months ago

جب اچھا وقت تھا تو چیئرمین عمران خان نے پارلیمانی سیاست اور عہدے کسی بھی فیملی ممبر کو نہیں دیے۔۔ آج عمران خان صاحب کی بہنوں پر زہریلا پانی پھینکا جاتا ہے، حسان نیازی ملٹری قید گزار رہا ہے بشری بی بی ناحق قید گزار رہی ہے۔۔ آئی ایس ایف اسلام آباد کیساتھ میٹنگ میں گفتگو۔۔
Shahid Khattak58,376 views • 4 months ago

وزیراعلی علی امین کو بھی ملاقات کرنے سے روک دیا صوبے کے چیف ایگزیکٹو کے ساتھ روایہ ۔
Shahid Khattak152,612 views • 1 year ago