لانگ مارچ کا قافلہ
@ShahidkhattakSk152K followers
28,004 views
19 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@shahidali718
یہی وقت ہے اٹھو عمران خان کی خاطر اٹھو پاکستان کی خاطر اٹھو اپنے مستقبل کی خاطر
3 likes

@UsmanPAK007
کیا ہی اچھا ہو اگر کسی طرح لانگ مارچ کا رخ لاہور کی جانب مڑ جائے۔۔۔ پھر لاہور سے اسلام آباد
1 like

@FarhanSagi
Ab baat Khan ki azadi se munsalik honi chahiye na k Milne or Kisi or baton pe
1 like

@noorakbar1973
زندہ باد خیبر پختون خواہ اللہ اپ لوگوں کی خیر کرے ❤️❤️❤️❤️❤️
1 like

@AamirHussainjfr
#اللہ_پاک پاکستان کو عمران خان کو آپ لوگوں کو ہمیں اس پاک وطن کی عوام کو قامیاب فرمائے اور وقت کے یزیدوں سے نجات دلائے آمین ثم آمین

@tezraftar77
کوئی بھی تو نہیں نکلا جریدہ ماروتی

@mr_rajpoot0
ریاست۔ گر بچانی ہے تو سیاست چھین لو ان سے ✌🏻

@MAzam88825464
Sir g humko khan k ailaj mulaqat ni chahy rehai chahy apna tweet wapas karo dobara aisa baqwas ni

@DrZAQ11
With sarkari cars still failing to gather ppl. Khattak use to gather more ppl than u

@AkhtarRukh54894
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر اہستہ اہستہ ـ

@Hassanbhalli96
@SdqJaan شاہد بھائ، جب تک پنجابی شرم نہیں کرے گا حان کو باہر نکالنا تھورا مشکل ہے،اللہ پنجابیوں کو غیرت دے،آمین

@shizhumera
Amazing

@aamkhan6461
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

@IrumFatima68239
Kehtay thay uska nam koi na lay Bani pti Uski tasweer Nahi aai gi screen par Jiski muhabbat Allah SWT dilon main dal de Wohi Raaj Karey ga

@shujahatali23
اگر یہ گورنر اج لگاتے ہیں پولیس ٹیچرز ججز سب کو قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کرواؤ ۔۔ ساتھ میں ISF کدھر ہے

@AamirHussainjfr
دیکھو انکو زرا غور سے یہ جوان ماوں کے لال شلوار قمیض والے محب وطن شہزادے آرہے ہیں🇵🇰💞🇵🇰

@JusticeInIslam
#انتشاری_مارچ_وڑ_گیا

@Danyalaziz100
قبضہ گروپ کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو چکی ہیں۔ آغاز_مزاحمت

@AliAsjad1
@jerryshah Don’t stop the march keep moving and break momentum
