
Shahid Khattak
@ShahidkhattakSk • 138,128 subscribers
President PTI South Region KP , MNA PTI , Ex Provincial President ISF KP & Member Central Executive Committee ISF/PTI Reposts aren’t always endorsement!
Shorts
Videos

اڈیالہ جیل کے باہر قائد عمران خان کی فیملی، منسٹر مینا خان آفریدی وکلاء اور ورکرز کے درمیان۔۔ جیل میں نا حق قید میرے لیڈر عمران خان کی رہائی کیلئے ہر ممکن کوشش کرونگا، کیونکہ میرے بچوں کے مستقبل کا سوال ہے۰ نہ فکر کالی رات کی نہ ڈر کسی تکلیف کا ، عمران خان جیسے عظیم لیڈر کی رہائی تک نہ پیچھے ہٹونگا اور نہ کبھی خاموش بیٹھونگا،، انشاءاللؔہ ظلم کی اندھیری رات جلد مٹ جانے والی ہیں۰۰
Shahid Khattak132,765 次观看 • 6 个月前

جب اچھا وقت تھا تو چیئرمین عمران خان نے پارلیمانی سیاست اور عہدے کسی بھی فیملی ممبر کو نہیں دیے۔۔ آج عمران خان صاحب کی بہنوں پر زہریلا پانی پھینکا جاتا ہے، حسان نیازی ملٹری قید گزار رہا ہے بشری بی بی ناحق قید گزار رہی ہے۔۔ آئی ایس ایف اسلام آباد کیساتھ میٹنگ میں گفتگو۔۔
Shahid Khattak58,376 次观看 • 4 个月前