
Shahzad Iqbal
@ShahzadIqbalGEO • 109,102 subscribers
Journalist & Host of Current affairs news show 'Naya Pakistan' aired 8:03 pm Fri-Sun on @geonews_urdu
Videos

کل میں نے پروگرام میں سی سی ڈی اور ن لیگ کے مختلف ادوار میں پولیس مقابلوں میں ہونے والے ماوراۓ عدالت قتل پر کچھ حقائق رکھے تھے جس کے جواب میں میری ایک فیک AI وڈیو کے ذریعے جھوٹا پراپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے- میں پیکا کے تحت اس پر این سی سی آئی میں شکایت درج کروں گا- ویسے تو میں اس قانون کو غلط سمجھتا ہوں لیکن این سی سی آئی کا یہ دعوہ ہے کہ وہ نفرت انگیز مواد اور جھوٹی خبروں کے خلاف کام کرتے ہیں- اسی لئے اب دیکھتے ہیں کہ ان اکاؤنٹس کے خلاف جو بظاہر حکومتی سپورٹر نظر آتے ہیں این سی سی آئی کیا ایکشن لیتی ہے-
Shahzad Iqbal61,686 Aufrufe • vor 27 Tagen

Abhishek Sharma gone. Mohammad Amir said he is a slogger n can get him out early
Shahzad Iqbal167,546 Aufrufe • vor 5 Monaten

فتح ون میزائل سسٹم کے یونٹ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل جہانتاب خالد کا بھارتی فوج اور حکومت کو خصوصی پیغام
Shahzad Iqbal60,981 Aufrufe • vor 2 Monaten

کلثوم نواز کے لئے 16-2015 میں توشہ خانہ سے خریدی گئی جیولری کی ادائیگی 1 کروڑ 8 لاکھ روپے کی گئی، لیکن نوازشریف نے اپنےفارم بی میں 15 لاکھ کی ادائیگی ظاہر کی، جو کہ غلط ڈیکلریشن تھی جج ہمایوں دلاور کے فیصلے میں طے کردہ معیار کے مطابق غلط ڈیکلریشن پر نوازشریف نااہل ہو سکتے ہیں؟
Shahzad Iqbal381,645 Aufrufe • vor 2 Jahren

خواجہ آصف نے 18-2017 میں 1 کروڑ 17 لاکھ مالیت کے تحائف لئے، لیکن فارم بی میں ظاہر نہیں کئے بیرون ملک سے لائے گئے اثاثوں کے کالم میں کنسلٹنسی سے ملے11 ملین کا ذکر ہے، لیکن تحائف کا نہیں جج ہمایوں دلاور کے فیصلے میں طے کردہ معیار کے مطابق مس ڈیکلریشن پر خواجہ آصف نااہل ہوں گے؟
Shahzad Iqbal280,026 Aufrufe • vor 2 Jahren



