
Shakir Mehmood Awan
@ShakirAwan88 • 165,601 subscribers
Journalist @humnewspakistan Previous = PublicNews/Abbtakk/City42 || https://t.co/zZ5vAI18FM || https://t.co/jukWLMFX8r
Shorts
Videos

اہم،، بشری بی بی کی آنکھ کا ریٹینا پھٹ گیا جس کے باعث انکی سرجری کی گئی ہے لیکن خوفناک بات یہ ہے کہ ان کی آنکھ سلیکون جل لگا کر بند کی گئی جو آج تک بند ہے، ذرائع یہ بتاتے پیں کہ انکی دوسری آنکھ بھی تیزی سے متاثر ہورہی ہے،،یہ خبر کو کنفرم کرنے کےلیے مجھے ایک ہفتہ لگ گیا،،
Shakir Mehmood Awan39,212 Aufrufe • vor 14 Stunden

میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں لیکن انصاف کی خاطر میں سپریم کورٹ جج کا سیٹ کھو بیٹھا، بطور چیف جسٹس کافی مشکلات آئی، مجھے سپریم کورٹ کے جج بننے سے محروم کیا گیا، چیف جسٹس کو خط لکھا لیکن وہ جواب تک نہ دے سکا، پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان
Shakir Mehmood Awan92,478 Aufrufe • vor 4 Tagen

یاسر شامی رضا ڈار کے بعد ایک اور تہلکہ خیز دل دہلا دینے والی اسٹوری سامنے لے آئے،، پولیس حراست کے دوران دوجوان خواتین کی ہلاکت کے دعوے کی قلعی کھول دی،،، یاسر شامی خواتین کی گرفتاری سے چند منٹ قبل بنائی گئی ویڈیو سامنے لے آئے جس میں تندرست دیکھائی دے رہی ہیں جبکہ پولیس نے دعوی کیا تھا کہ وہ خواتین نشے کی زیادتی کے باعث جان کی بازی ہار گئہں تھیں
Shakir Mehmood Awan51,087 Aufrufe • vor 4 Tagen

اینکر پرسن جمیل فاروقی کی اہلیہ عائشہ فاروقی کا بیان سامنے آگیا۔۔ میں پنے شوہر جمیل فاروقی کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، ہماری پسند کی شادی تھی میری فیملی اسکے خلاف تھی، شادی کے بعد میری فیملی کیجانب سے شادی ختم کرنے کے دباؤ کا سامنا رہا اور اب وہ زبردستی میری خلع کروانا چاہتے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، مجھے سرگودھا سے بازیاب کروایا جائے،سرگودھا پولیس، انتظامیہ اور سیاست دان بھی میری فیملی کے ساتھ ہیں، مجھے خدشہ ہے میری ویڈیو لیک ہونے کے بعد میرے ساتھ کچھ ہوناں جائے، میری عدالت سے درخواست ہے میں اہنے شوہر کے پاس جانا چاہتی ہوں
Shakir Mehmood Awan192,656 Aufrufe • vor 29 Tagen

عمران خان کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہو چکی ہے، جبکہ ان کا بلڈ پریشر بھی اب اکثر ہائی رہتا ہے۔ مزید تشویشناک بات یہ ہے کہ مارچ کے بعد سے انہیں اپنے بیٹوں سے بھی بات نہیں کرنے دی گئی۔گزشتہ سات ماہ سے عمران خان کی کسی سے بھی ملاقات نہیں کروائی گئی، جس پر ان کے اہلِ خانہ اور کارکنوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔زلفی بخاری
Shakir Mehmood Awan22,363 Aufrufe • vor 3 Tagen
1:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سہیل آفریدی کے پاس اب وقت ختم ہوچکا ہے، انہوں نے ساری باتیں منوا لیں یہ ایک نہیں منوا سکے، انہوں نے آپریشن شروع کر دئیے، ڈارون حملے ہورہے ہیں، انکی مرضی کی ٹرانسفر پوسٹنگ ہورہی ہیں، سٹریٹ مومونٹ روک دی گئی، احتجاج روک دئیے، بجٹ پاس کروا لیا، آپ ایک کام نہیں کر سکے عمران خان سے ملاقات، اسپتال منتقل نان کروا سکے، عمران خان کے مقدمات تک نہیں لگوا سکے، ثمینہ پاشا۔
Shakir Mehmood Awan84,120 Aufrufe • vor 21 Tagen

ضیاالحق آمر کا بیٹا اعجاز الحق کہتا ہے کہ اگر آپ احتجاج کے لیے نکلیں تو آپکو 26 نومبر کی طرح گولیوں سے بھون دیا جائے گا، مریدکے میں TLP اور آزاد کشمیر میں نکلنے والوں کے ساتھ جو ہوا وہ آپکے ساتھ ہوگا، یہ اعجاز الحق زمان پارک کا چوکیدارا کرتا تھا، ایک آمر کے بیٹے سے آپ آئین اور قانون کی عملداری کی بات تو سن نہیں سکتے وہ ایسے ہی باتیں کرئے گا، شوکت بسرا رہنما تحریک انصاف
Shakir Mehmood Awan44,749 Aufrufe • vor 13 Tagen

میں آج جتنا پریشان ہوں اس سے پہلے کبھی اتنا پریشان نہیں ہوا عمران خان سے 5 مہینے پہلے جب آخری مرتبہ ہماری گفتگو ہوئی تو وہ اپنے علاج اور دیگر قیدیوں کے علاج کے حوالے سے بہت پریشان تھے جس سیل میں عمران خان کو رکھا گیا ہے اس کی صورتحال بہت خراب ہے ان جیلوں میں قیدی ہیپاٹائٹس کی وجہ سے مر رہے ہیں عمران خان کی آنکھ کا علاج نا کروانا پرفیکٹ مثال ہے عمران خان کو تین مہینوں تک تکلیف رہی لیکن کسی نے توجہ نہیں دی عمران خان کی آنکھ میں خون کا لوتھڑا آ گیا کیوں آیا ہمیں آج تک نہیں پتا تب جب ہماری عمران خان سے بات ہوئی بہت فرسٹریٹڈ تھے۔ قاسم خان کا انٹرویو
Shakir Mehmood Awan22,638 Aufrufe • vor 7 Tagen

عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی بیرک میں رات گئے مبینہ طور پر قوم لوط والی حرکات ہوتی ہے، دونون رہنماؤں نے جیل سپریڈنٹ کو متعدد بار آگاہ کیا لیکن کوئی ایکشن، نوٹس نہیں لیا گیا، اس سیل میں زیادہ تر خؤاتین منشیات مقدمات میں سزا یافتہ ہیں اور انہیں بیرک میں نشہ بھی مہیا کیا جاتا ہے
Shakir Mehmood Awan249,952 Aufrufe • vor 3 Monaten

آج لاہور کی معروف فردوس مارکیٹ میں میرے پیارے دوست میاں شیراز اور میاں شہزاد نے اپنے ناشتہ پوائنٹ المشہور حاجی صاحب کی پانچویں نئی برانچ کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے موقع پر اہلِ علاقہ کے لیے مفت ناشتے کا خصوصی اہتمام کیا گیا، جس میں لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ مجھے بھی اپنے ہاتھوں سے ناشتے کی تقسیم میں حصہ لینے کا موقع ملا، اور لوگوں کی خدمت کر کے دلی خوشی اور اطمینان محسوس ہوا۔ میں دل کی گہرائیوں سےاپنے دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ رب العزت ان کے کاروبار میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، رزق میں وسعت دے، انہیں دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے، اور ہمیشہ اپنے فضل و کرم سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌹
Shakir Mehmood Awan15,068 Aufrufe • vor 4 Tagen

صحافی ریحان طارق کی گرفتاری سے قبل کیا گیا احتشام بحلیم کو آڈیو پیغام
Shakir Mehmood Awan71,843 Aufrufe • vor 1 Monat

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
Shakir Mehmood Awan15,650 Aufrufe • vor 6 Tagen

جب نظام کرپٹ، کمزور، کولیپس اور احتساب مفقود ہو تو ایسے واقعات سامنے آتے ہیں۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن، وفاقی کالونی کے قریب ایک باربی کیو شاپ کے مالک نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم سی ایل (MCL) کے اہلکاروں نے مبینہ طور پر مفت کھانے کا مطالبہ کیا۔ انکار پر، دکاندار کے مطابق، اہلکار دکان کے اندر سے سامان اٹھا کر سرکاری ٹرک میں لے گئے۔ہوٹل مالک کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے شواہد سی سی ٹی وی فوٹیج میں موجود ہیں اور وہ متعلقہ حکام سے شفاف تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کر رہا ہے۔
Shakir Mehmood Awan11,527 Aufrufe • vor 4 Tagen