正在加载视频...

视频加载失败

ایبٹ آباد پریس کلب میں صحافی نے کیپٹن ر صفدر سے پوچھا عظمی بخاری نے خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی کہا آپ کیا کہتے ہیں؟ میں نے یہ بیان نہیں سنا ،اب جاؤں گا تو عظمیٰ بخاری سے کہوں گا بیٹی میں آپ کے سامنے ہوں اگر میں...

45,764 次观看 • 5 天前 •via X (Twitter)

19 条评论

Maryam 的头像
Maryam5 天前

Well I kinda like him far better than that plastic

music vedio 的头像
music vedio5 天前

Really capt sahib nasli bnda hay kahanadi

Vicky 的头像
Vicky5 天前

یہ تو جنگلی ہے لیکن باقی خیبرپختونخوا کی عوام نہیں

𝚀𝙰𝕏𝙸𝙼 𝙳𝙷𝙸𝙻𝙻𝙾𝙽  的头像
𝚀𝙰𝕏𝙸𝙼 𝙳𝙷𝙸𝙻𝙻𝙾𝙽 5 天前

نہ پوچھنا۔۔۔ اس نے آگے سے کہہ دینا ہے کہ ہاں تم جنگلی ہو۔۔

Imran Ahmad 的头像
Imran Ahmad5 天前

بہترین جواب

🌹 محبت 🌹 的头像
🌹 محبت 🌹5 天前

اور یہ بات اج پتہ چلی ہے کہ عظمی بہاری سید ہے 😂🤣

Kabeer Yousafzai 的头像
Kabeer Yousafzai5 天前

کیا مریم نواز سے پوچھی گی کہ آپ کو مجھ سے خطرہ ہے یا انڈیا کے کسی بندے سے ؟

Ahmad Abu Bakar 的头像
Ahmad Abu Bakar5 天前

بہت اچھا جواب دیا کیہٹن صاحب نے

Digital Warrior CoS 的头像
Digital Warrior CoS5 天前

یہ دہشت گرد پہلے گیراج پر حمل کرتا رہا، اور 9 مہینے کا کام 4 مہینے میں پورا کیا۔ اب یہ جنگلی بھی ہی، لگتا ہے رانا ثناء کی بات سچ ہے کے یہ ڈبل شفٹ لگتا ہے۔

🇵🇰MrCool🇩🇪 的头像
🇵🇰MrCool🇩🇪5 天前

Ab isko na abba bana lein kahi 🤷‍♂️🤦‍♂️

Zahid Khan 的头像
Zahid Khan4 天前

too sirf jungli nahi halqay darjay ka baghairat b hai

Aqib 的头像
Aqib4 天前

@AzmaBokhariPMLN اب کیا کہوں گی

Hanzla 的头像
Hanzla5 天前

وہیں کال ملا لینی تھی

Khawaja Asif Tiger Force 的头像
Khawaja Asif Tiger Force5 天前

غریب کے لیے IMF پٹرول سستا نہیں کرنے دیتا، مگر وہی IMF گیارہ ارب کے جہاز کی کیسے اجازت دے دیتا ہے؟

ZAHID ❤️i khan 的头像
ZAHID ❤️i khan5 天前

واؤ کتنا سولجھا ہوا انسان ہے😁😁

Mr Right🤴 的头像
Mr Right🤴5 天前

صفدر نے مریم کے ساتھ ایسا کیا کر دیا ہے جو نواز شریف اور عظمی بخاری سمیت پوری نون لیگ پختونوں کو جنگلی کہہ رہے ہیں

Afzaal Abbasi 💪 的头像
Afzaal Abbasi 💪5 天前

اوے عمرانڈو کالے بھونڈ انہوں نے صرف تیرے جیسے یوتھیوں کو جنگلی بولا ہے

Muhammad Ishtiaq 的头像
Muhammad Ishtiaq4 天前

اس شودے نوں نہ پُچھو کوئی

Alisha Malik 的头像
Alisha Malik5 天前

اور گیراجن مائی کے بارے میں بھی اس سے پوچھو کے چار ماہ والی نے بھی بھارت کو دئشت گرد نہیں کہا بلکہ خیبر پختونخوا کو کہا کہ اس کو تھرٹ ساتھ والے صوبے سے اتا ہیں جہاں پر اس نے منہ کالا کیا تھا کیپٹن صفدر کے ساتھ اس پر کیا بولے گا کیپٹن(ر )صفدر ؟

相关视频

بریکنگ نیوز 🚨کیپٹن صفدر میدان میں آگیا، کھل کر محسن نقوی کے خلاف بیان دے ڈالا۔ اس دبنگ بیان پر ڈاکٹر شہباز گل کا کیپٹن صفدر کو خراج عقیدت پیش۔ جن مورچوں پر آپ نے جھنڈے گاڑے آپ کو بھی سلام 🔥🔥 کیپٹن صفدر بھی میدان میں آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محسن نقوی اپنا فیلر بتا رہے تھے کہ نظام بیٹھ چکا ہے تو نظام آپ چلانے والے ہیں۔ ان کے پاس اگر ڈاکٹر محبوب الحق کی طرح کا کوئی پلان ہے تو کابینہ میں ڈسکس کریں۔ میں نے دَبنگ وزیر داخلہ چوہدری نثار دیکھا، اس کے معیار کو محسن نقوی نہیں پہنچ سکتا۔ وزیر خزانہ میں نے اسحاق ڈار کو دیکھا، اس کے معیار کو بھی کوئی نہیں پہنچ سکتا۔ یہ باقی سب تو اسٹوڈنٹس ہیں۔ کیپٹن صاحب میں ویسے یہاں آپ کو بھی کریڈٹ دوں گا۔ جو جھنڈے اور جن مورچوں پر جھنڈے آپ نے گاڑے ہیں، جن مشکل مورچوں پر آپ نے لڑائی کی ہے دو بدو، مورچوں کے اندر بیٹھ کے بھی کی ہے، مورچوں کے باہر بھی کی ہے، مورچوں کے اوپر بھی کی ہے۔ کیپٹن رہے نا آپ آرمی میں، میں وہ بات کر رہا ہوں میرا غلط مطلب نہ لینا، تو جن مورچوں کے اوپر آپ نے جنگ کی ہے اور آپ نے اپنے جھنڈے اور ڈنڈے گاڑے ہیں، وہ بھی اور کوئی نہیں کرسکتا۔ آپ نے تو لمبی سروس کی نا؟ مجھے نہیں پتہ کتنے سال کی لیکن لمبی سروس کی۔ باقی بیچارے تو تھوڑی تھوڑی سروس کے بعد لوگوں سے گالیاں کھا رہے ہیں۔ انہیں لگ رہا ہے کہ انہوں نے مورچے فتح کیے ہیں لیکن ان سے مورچے فتح کوئی نہیں ہوئے جیسے مورچے آپ نے فتح کیے ہیں۔ تو صرف چوہدری نثار علی خان کا ہی کریڈٹ نہیں بنتا، یا اسحاق ڈار کا ہی کریڈٹ نہیں بنتا، کیپٹن صاحب آپ کا بھی بنتا ہے۔ جو کارنامہ آپ نے انجام دیا ہے، جو مشکل محاذ پر آپ لڑے ہیں، وہ کسی اور کی ہمت نہیں ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

23,014 次观看 • 1 个月前

🚨امریکی CIA نے القاعدہ تک کیسے رسائی حاصل کی؟🚨 جان کریاکو کو القاعدہ کے چار ارکان کے ایک کافی شاپ میں روزانہ ملنے کی اطلاع ملی۔ اس نے عربی حلیے میں روزانہ وہاں جانا شروع کر دیا۔ پھر ان میں سے ایک عربی سے اس کا کیسے رابطہ ہوا؟ یہ سنسنی خیز کہانی سنیے: میں پاکستان میں تھا۔ مجھے ایک اطلاع ملی تھی کہ القاعدہ کے درمیانی سطح کے چند جنگجو روزانہ صبح دس بجے ایک کافی شاپ میں ملاقات کرتے تھے۔ میری عربی اس وقت بالکل درست اور فصیح تھی۔ میں نے آپریشنل وجوہات کی بنا پر ایک گھنی داڑھی رکھی ہوئی تھی۔ انٹرویو کرنے والے نے پوچھا : کیا میں آپ کی کچھ عربی سن سکتا ہوں؟ جان کریاکو نے جواب دیا : ہاں۔ "آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔" بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین الرحمن الرحیم" میں نے ایک عربی اخبار خریدا اور کافی شاپ میں جا کر بیٹھ گیا، اور واقعی دس بجے وہ چاروں آ گئے۔ ان میں سے ایک نے میری طرف دیکھا، میں نے بھی اس کی طرف دیکھا، اور بس، ہماری نظریں ملیں۔ میں نے یہ ایک ہفتہ کیا۔ دوسرے ہفتے میں وہاں کافی پی رہا تھا، عربی اخبار کے ساتھ بیٹھا ہوا، اور وہ شخص جس نے پچھلے ہفتے میری طرف دیکھا تھا، اس نے سر ہلایا۔ تو میں نے بھی سر ہلایا، بس اتنا ہی —— کوئی اور بات چیت نہیں ہوئی۔ تیسرے ہفتے میں اب اس کے لیے باقاعدہ ایک شناسا انسان بن چکا تھا، وہ مجھے پہچانتا تھا۔ ایک دن اس نے مجھ سے کہا: "السلام علیکم" میں نے کہا: "وعلیکم السلام" — تم پر بھی سلامتی ہو۔ ایک دن وہ اکیلا آیا، تو میں نے کہا: "تفضل، براہ مہربانی بیٹھ جائیں۔ میرے ساتھ بیٹھیں، اس میں کوئی معنی نہیں کہ آپ اکیلے بیٹھیں اور میں اکیلے بیٹھوں۔" تو وہ بیٹھ گیا، ہم بات کرنے لگے، اور میں نے اس سے پوچھا کہ آپ پاکستان میں کب سے ہیں؟ اس نے کہا: میں پانچ سال سے یہاں ہوں۔ میں افغانستان میں تھا، میں نے امریکیوں کے خلاف جہاد کیا تھا۔ میں نے کہا: اوہ، وہ تو جہنم کی طرح رہا ہو گا۔ اس نے کہا: اوہ تورابورا کی بمباری تو وحشیانہ اور خوفناک تھی۔ میں نے کہا: اور آپ کا خاندان کیسا ہے؟ اس نے کہا: میری بیوی، بیٹا اور بیٹی قاہرہ میں ہیں۔ میں نے کبھی اپنے بیٹے سے ملاقات نہیں کی — وہ میری روانگی کے فوراً بعد پیدا ہوا تھا جب میں جہاد کے لیے گیا تھا۔ میں نے کہا: مجھے بہت افسوس ہے۔ اس نے کہا: ہاں، میں تنہا ہوں، اور میں گھر جانا چاہتا ہوں۔ اور ہم نے یہ رابطہ جاری رکھا۔ آخر کار ایک دن میں نے اس سے کہا: چلو، میں آپ کو ڈنر پر لے جاتا ہوں۔ کافی شاپ سے باہر چلیں۔ حقیقت یہ تھی کہ میں نہیں چاہتا تھا کہ اس کا کوئی دوست آ کر ہمیں دیکھ لے۔ تو ہم ایک ریسٹورنٹ میں ڈنر کے لیے گئے، اور میں نے کہا: سنیں، ایک چیز ہے جس میں میں نے آپ سے سچ نہیں بولا۔ میں لبنانی نہیں ہوں۔ دراصل، میں امریکی ہوں۔ کیا آپ اس سے ٹھیک ہیں؟ اس نے کہا: مجھے لگتا ہے ہاں۔ میں نے کہا: دراصل، میں سی آئی اے کا افسر ہوں۔ اس نے کہا: ٹھیک ہے۔ (وہ چیختا ہوا بھاگا نہیں، نہ ہی بندوق نکالی — کچھ نہیں کیا) اس نے پوچھا: آپ مجھے کیوں ملنا چاہتے ہیں؟ آپ مجھ سے بات کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ میں نے کہا: دراصل، آپ کے پاس ایک چیز تک رسائی ہے جو میں چاہتا ہوں جو بہت مخصوص تھی۔ میں نے اسے بتا دیا کہ کیا چاہیے؟ اس نے کہا: اور آپ میرے لیے کیا کریں گے؟ میں نے کہا: آپ کے دل کی جو بھی خواہش ہو۔ اس نے کہا: میں گھر جانا چاہتا ہوں۔ میں نے کہا: میں یہ کر سکتا ہوں۔ (اور معلومات؟ ہاں، میں نے مخصوص معلومات چاہی تھیں جو میں نہیں بتاؤں گا۔) ورنہ میں جیل چلا جاؤں گا۔ تو ہم نے اس کے لیے پاسپورٹ کا بندوبست کیا، میں نے اس کے لیے فرسٹ کلاس ٹکٹ خریدا، اور اسے ایئرپورٹ تک چھوڑنے گیا، کچھ نقد رقم دی تاکہ وہ دوبارہ زندگی کی شروعات کر سکے۔ اور روانگی سے پہلے میں نے پوچھا: میں آپ سے ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں — آپ مجھے یہ معلومات دینے پر کیوں رضامند ہوئے؟ میں تو غالباً آپ کا دشمن ہوں۔ اس نے کہا: میں یہاں پانچ سال سے ہوں، اور آپ پہلے شخص ہیں جس نے کبھی مجھ سے میرے خاندان کے بارے میں پوچھا۔ تو میں نے کہا: تم بہت خوش نصیب ہو، پھر میں اس سے کبھی نہیں ملا۔ یہی ہمارا کام ہے۔ John Kiriakou #CIA #JohnKiriakou #alQaeda #USA #Pakistan

اکرم راعی Akram Raee

135,475 次观看 • 6 个月前

سلمان اکرم راجہ نے ابھی اسپیس میں indirectly مجھے ٹاؤٹ کہا ہے۔ میں سلمان اکرم راجہ سے کہتا ہوں کہ اپنی بات کا ثبوت پیش کریں۔۔۔۔ ثبوت پیش کریں، آپ نے میرا نام لیے بغیر اتنی بڑی بات کی ہے۔ آپ کو ثبوت پیش کرنا پڑے گا کہ میری ڈوریں کون ہلا رہا ہے۔ میں اپنی سچائی کے لیے قرآن پر حلف اٹھا سکتا ہوں، کیا آپ حلف اٹھا کر کہہ سکتے ہیں کہ میں ٹاؤٹ ہوں؟ کیا آپ قرآن پر حلف اٹھا کر یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ نے میرا کیس نہ لینے کے لیے علی بخاری کو منع نہیں کیا؟ میری رہائی کے بعد 26 نومبر کے کیس میں، آپ نے آئی ایل ایف کو منع نہیں کیا کہ حیدر کا کیس کوئی نہیں لے گا میں اڈیالہ کے باہر آپ سے سوال کرتا ہوں، اور آپ جواب نہیں دیتے۔ آپ نے اسپیس میں یہ کہا کہ میں ایسے لوگوں کو کبھی جواب نہیں دوں گا اور ہمیشہ ان کو نظر انداز کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا جن کی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا ہو اور ان کے پیچھے وہی لوگ ہیں جو ہمارے خلاف ہیں اور ان کو پلانٹ کیا گیا ہے سلمان اکرم راجہ، آپ نے indirectly خان کے ورکر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پر الزام عائد کیا ہے۔ راجہ جی، ثبوت پیش کریں۔

Haider Saeed

12,899 次观看 • 1 个月前