Shakir Mehmood Awan's banner
Shakir Mehmood Awan's profile picture

Shakir Mehmood Awan

@ShakirAwan88 • 167,056 subscribers

Journalist @humnewspakistan Previous = PublicNews/Abbtakk/City42 || https://t.co/zZ5vAI18FM || https://t.co/jukWLMFX8r

Shorts

یہ ویڈیوصوبائی وزیر فضل شکور کے اغواء کی ہے، خوفناک اور دل دہلا دینے والے مناظر ہیں، گاڑی کو روکنے کے لیے ٹائروں پر فائرنگ کی گئی، دوسری ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے ناکہ لگا کر نقاب پوشوں نے مین شاہراہ بند کر رکھی ہے، یہ کوئی عام یا وہران شاہراہ نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی اور پشاور ہائیکورٹ کے سامنے والی روڈ ہے۔

277,509 views

پشاور میں خوف کا بت ٹوٹنے لگا،،ISF کا پیدل مارچ، نعرے،

36,189 views

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آغا شیخ سرور کے جبڑے ڈس لوکیٹ ہوئے ہیں،، ایکسرے کیے جا رہے ہیں۔۔

183,263 views

مینا خان آفریدی جب بچاؤ کروا رہے تھے ان پر بھی گاڑی چڑھا دی گئی، گاڑی کا ٹائر ان کی پاؤں پر چڑھ گیا،، اب یہ کون ہیں جو کوریج کرنے والوں پر بھی حملے کر رہے ہیں اور تحریک انصاف کی قیادت کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں؟

109,603 views

سندھ کے ہوٹلوں پر چائے کا اپنا ہی مزہ ہے، کمال کی چائے ملتی ہے! ☕ اور سندھی کھانوں کا تو کوئی جواب ہی نہیں،،ذائقہ ایسا کہ ایک بار کھائیں تو بار بار دل کرے۔ ❤️

74,930 views

آغا شیخ سرور اور انکے کیمرہ مین حنظلہ کو پولیس کیجانب سے حراست میں لیے جانے کی ویڈیو سامنے آگئی،، پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر لے جاتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

41,949 views

شکار پور میں عمران خان کا شکاری آگیا ہے،،، عوام سڑکوں پر نکل آئی۔۔۔

36,722 views

اہم۔۔ عمران خان کی صحت سے متعلق میں نے ایک وفاق کی اہم شخصیت سے دریافت کیا ہے، مجھے بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،، سہیل آفریدی کا ملاقات کے دوران سوال پر جواب

68,727 views

آغا شیخ سرور کے ہاتھ کی ہڈی فریکچر ہوئی ہے، جبڑے اور زبان بری طرح متاثر ہوئی ہے اس وقت RBUT سول اسپتال شکار پور میں ایکسرے اور طبی امداد دی جا رہی ہے۔۔

32,872 views

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل، ہنجاب اور لاہور کے تنظیم نے ڈی سی لاہور کو 5 اگست کے لیے مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کےلیے درخواست دے دی،ڈی سی لاہور کا ردعمل یا باڈی لینگویج کافی دلچسپ دیکھائی دے رہی ہے،

78,210 views

امین اللہ سہیل آفریدی اور حلیم عادل کے ساتھ بغل گیر ہیں، بلکہ حیدرآباد میں ان کی رہائش گاہ پر کھانا بھی کھائیں گے۔ لہٰذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ حیدرآباد کی کوریج روک کر کراچی روانہ ہو رہے ہیں، تاکہ دوبارہ یہاں ہمارے ساتھ اس نوعیت کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔ہم اس دورے کو مکمل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، کمیٹی کے سامنے اپنا مؤقف بھی بھرپور انداز میں رکھیں گے اور اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔لیکن اگر ہمارے ساتھ انصاف نہ کیا گیا تو پھر ہم یہ فیصلہ کرنے پر مجبور ہوں گے کہ 27 ستمبر کی تحریک کی کوریج نہیں کریں گے۔

27,175 views

لاہور میں تحریک انصاف بڑا پاور شو کیمرہ آگے اور پیچھے کے مناظر دیکھا رہا ہے

14,934 views

تحریک انصاف سے ایک سیدھا سا سوال ہے: کل سے پنجاب پولیس اور پنجاب حکومت کو زبیر نیازی کے گھر جاری میلاد کے حوالے سے مبینہ چھاپے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، لیکن کیا یہی اصول خیبر پختونخوا میں بھی لاگو ہوتا ہے؟ اگر پنجاب میں میلاد یا مذہبی سرگرمی کے معاملے پر پولیس کارروائی قابلِ مذمت ہے، تو پھر خیبر پختونخوا میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے خلاف میلاد کا جلوس نکالنے پر دہشت گردی کی دفعات کے استعمال کے معاملے پر تحریک انصاف کا مؤقف کیا ہے؟

32,666 views

مقبولیت آج بھی قبولیت پر بھاری ہے۔۔ آزاد کشمیر میں بھی قیدی نمبر 804 کے نعرے لگ رہے ہیں،

124,363 views

عمران خان کے لیے جان دینے کے لیے تیار تھا، ہوں اور رہون گا،، چوہدری عبداللہ طاہر جن کا قتل لاہورگلبرگ میں کیا گیا،، جب 9 مئی کے بعد کریکٹ ڈاون سخت ہوا تو اس وقت انہون نے بیان دیاتھا کہ تحریک انصاف میں تھا، ہوں، رہوں گا،

43,222 views

عمران خان کے باہر نکلنے کا وقت ہوا چاہتا ہے، سندھ کے لوگو، سندھیو نکلو عمران خان کے لیے پاکستان کےلیے،، نادیہ خٹک

19,289 views

زرتاج گل اس فوٹیج میں ننگے پاؤں بازار میں موجود ہیں،، جس طرح زرتاج گل بول رہی ہے وہ منظر کشی کےلیے کافی ہے،، ریاست خواتین کے ساتھ جو سلوک کر رہی ہے وہ تو ڈائن بھی نہیں کرتی۔۔

394,165 views

سہیل آفریدی کو ہائیکورٹ بار کیجانب سے سرداری کی پگ پہنائی گئی

14,767 views

تحریک لبیک مرکز ملتان روڈ حالات کشیدہ۔۔۔قانون نافذ کرنے والے ادارے اور، لبیک کارکن آمنے سامنے، شیلنگ کا بے دریغ استعمال۔۔

174,110 views

ہریپور میں 10 اگست سے لاپتہ 4 سالہ آیت نور کا وپلیس 13 روز بعد بھی سراغ لگانے میں ناکام۔ عوام نے بچی کی بازیابی کیلیے سڑک بلاک کرکے دھرنا دے دیا۔

21,867 views

Videos