
Shakir Mehmood Awan
@ShakirAwan88 • 165,030 subscribers
Journalist @humnewspakistan Previous = PublicNews/Abbtakk/City42 || https://t.co/zZ5vAI18FM || https://t.co/jukWLMFX8r
Shorts
Videos

مبارک ہو آپ کو جناب اسپکر جس انداز میں آپ نے بحیثیت اسپیکر اس ہاؤس کو چلایا۔آپ نے نہ آئین کا خیال رکھا، نہ آئین کے احترام کا خیال رکھا اور نہ ہی اس ہاؤس کے احترام کا خیال رکھا۔ آپ نے بڑی چابکدستی اور مہارت سے اپنے 14 ساتھیوں کو اسمبلی سے فارغ کر دیا،،محمود خان اچکزئی
Shakir Mehmood Awan15,445 просмотров • 1 день назад

عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی بیرک میں رات گئے مبینہ طور پر قوم لوط والی حرکات ہوتی ہے، دونون رہنماؤں نے جیل سپریڈنٹ کو متعدد بار آگاہ کیا لیکن کوئی ایکشن، نوٹس نہیں لیا گیا، اس سیل میں زیادہ تر خؤاتین منشیات مقدمات میں سزا یافتہ ہیں اور انہیں بیرک میں نشہ بھی مہیا کیا جاتا ہے
Shakir Mehmood Awan249,704 просмотров • 1 месяц назад

عمران خان نے گرفتاری سے قبل اپنے گھر میں ملازم کے کواٹر میں سونا شروع کردیا تھا، عمران خان نے مجھے آخری ملاقات میں بتایا تھا کہ یہ مجھے لمبی قید میں رکھیں گے لہزا میں نے اب سے ہی پریکٹس شروع کر رکھی ہے، آج 1000 دن ہوچکے عمران خان نے ثابت کردیا ہے کہ وہ مزاحمت کا چیمپین ہے، سلمان عابد کا 9 مئی کے حوالے سے مکمل انٹرویو لنک میں
Shakir Mehmood Awan107,296 просмотров • 1 месяц назад

اگلی جنریشن بھی تیار ہوچکی ہے۔۔آج جب میں نے اپنا وی لاگ ختم کیا تو میرے بیٹے نے کہا کہ اس نے بھی اپنا وی لاگ کرنا ہے،،یہ اس کی پہلی کیمرے کے سامنے appearance ہے۔۔اسے کچھ نہیں بتایا جو اس کے دل ودماغ میں تھا اس نے بول دیا۔۔سب سے زیادہ خوشی یہ سن کر ہوئی کہ اس کی بھی رگ رگ میں پاکستان سے عشق ہے۔۔
Shakir Mehmood Awan528,633 просмотров • 1 год назад

جب پیٹرول 150 تھا تب اور اب کا منظر جب 478 روپے فی لیٹر ہے ۔۔
Shakir Mehmood Awan117,359 просмотров • 2 месяцев назад