
Shakir Mehmood Awan
@ShakirAwan88 • 167,056 subscribers
Journalist @humnewspakistan Previous = PublicNews/Abbtakk/City42 || https://t.co/zZ5vAI18FM || https://t.co/jukWLMFX8r
Shorts
Videos

جن کے بدن پر وردی ہو گی، ہم اُن کی عزت کرینگے، وہ غیر قانونی و غیر آئینی کام کرینگے تو ہم اُنہیں زبان سے بھی روکیں گے، بول کر بھی روکیں گے، گلے لگا کر بھی روکیں گے، ہم اُن کیخلاف نہ ڈنڈا اُٹھائیں گے، نہ پتھر نہ ڈنڈا، ہم اُنہیں اُن کی ڈیوٹی کی یاد دلائیں گے، سُہیل آفریدی
Shakir Mehmood Awan53,825 görüntüleme • 1 gün önce

لاہور مال روڈ کے مناظر،، عظمی بخاری یہاں کی ڈارون فوٹیج جاری کریں۔۔
Shakir Mehmood Awan178,426 görüntüleme • 11 gün önce

یہ ایک اور ویڈیو موصول ہوئی ہے، اس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، کس طرح آغا شیخ سرور، زعیم لغاری کو بتررین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اس ویڈیو میں شاہد خٹک کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے، سفید لباس میں ملبوس شخص امین اللہ سب سے پہلے آغا شیخ پر اچانک حملہ کیا جس کے بعد کی یہ ویڈیو ہے۔۔
Shakir Mehmood Awan189,628 görüntüleme • 22 gün önce

میاں محمود الرشید کی بیٹی مریم کلثوم بتا رہی ہیں کہ پولیس اہلکاروں نے ان کی والدہ کو دھکے دیے، جس کے باعث وہ گر گئیں۔ ان کا شوگر لیول خطرناک حد تک کم ہوگیا جبکہ آنکھ پر بھی چوٹ آئی۔مریم کلثوم کے مطابق تقریباً 35 پولیس اہلکاروں نے گھر پر دھاوا بولا، اہلِ خانہ کو ہراساں کیا اور ایک بزرگ خاتون کے ساتھ بھی مبینہ طور پر بدسلوکی کی۔
Shakir Mehmood Awan66,797 görüntüleme • 11 gün önce

لاہور میں ایک منتخب وزیراعلیٰ کو پنجاب پولیس نے مبینہ طور پر اپنی گاڑی میں بٹھا کر ان کی سیکیورٹی اور اپنی گاڑیوں سے الگ کر دیا اور دور جا کر بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ نہ وزیراعلیٰ کے پاس سیکیورٹی تھی اور نہ اپنی گاڑیاں۔ اس غیر قانونی اور افسوسناک اقدام کی تمام تر ذمہ داری پنجاب
Shakir Mehmood Awan62,559 görüntüleme • 12 gün önce

ایبٹ آباد پریس کلب میں صحافی نے کیپٹن ر صفدر سے پوچھا عظمی بخاری نے خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی کہا آپ کیا کہتے ہیں؟ میں نے یہ بیان نہیں سنا ،اب جاؤں گا تو عظمیٰ بخاری سے کہوں گا بیٹی میں آپ کے سامنے ہوں اگر میں جنگلی ہوں تو پورا خیبر پختونخوا جنگلی ہے،کیپٹن(ر) صفدر
Shakir Mehmood Awan45,764 görüntüleme • 10 gün önce

پنجاب اسٹریٹ موومنٹ! سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کا قافلہ وزیرآباد سے ہوتا ہوا گجرات پہنچ گیا ہے۔
Shakir Mehmood Awan43,088 görüntüleme • 10 gün önce

تحریک انصاف کی جانب سے جرگہ کی صورت میں مینا خان آفریدی اور شاہد خٹک کی سربراہی میں نعیم حیدر پنجھوتہ، شوکت بسرا اور شفیق احمد ہمارے پاس تشریف لائے۔ تحریک انصاف کے وفد نے آغا شیخ سرور سمیت دیگر صحافیوں پر ہونے والے تشدد کی شدید مذمت کی اور صحافیوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر شاہد خٹک نے بتایا کہ واقعے میں مبینہ طور پر ملوث مذکورہ شخص کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ ذمہ داران کے تعین کے لیے کارروائی جاری ہے اور جو بھی ذمہ دار پایا گیا، اس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔ وفد کی جانب سے صحافیوں سے درخواست کی گئی کہ وہ اپنے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کریں۔ ہم نے بھی واضح کیا کہ ہمارا مقصد کسی فرد کو نشانہ بنانا نہیں، بلکہ صحافیوں پر تشدد کے معاملے میں انصاف، شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کو یقینی بنانا ہے۔
Shakir Mehmood Awan69,371 görüntüleme • 21 gün önce

اینکر پرسن جمیل فاروقی کی اہلیہ عائشہ فاروقی کا بیان سامنے آگیا۔۔ میں پنے شوہر جمیل فاروقی کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، ہماری پسند کی شادی تھی میری فیملی اسکے خلاف تھی، شادی کے بعد میری فیملی کیجانب سے شادی ختم کرنے کے دباؤ کا سامنا رہا اور اب وہ زبردستی میری خلع کروانا چاہتے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، مجھے سرگودھا سے بازیاب کروایا جائے،سرگودھا پولیس، انتظامیہ اور سیاست دان بھی میری فیملی کے ساتھ ہیں، مجھے خدشہ ہے میری ویڈیو لیک ہونے کے بعد میرے ساتھ کچھ ہوناں جائے، میری عدالت سے درخواست ہے میں اہنے شوہر کے پاس جانا چاہتی ہوں
Shakir Mehmood Awan192,656 görüntüleme • 2 ay önce