Mehar Sharafat Ali's banner
Mehar Sharafat Ali's profile picture

Mehar Sharafat Ali

@SharafatPTIReal159,415 subscribers

#ReleaseSharafat PTI✌🏻/https://t.co/ceOTq14GMN عیب ڈھونڈو گے تو مل ہی جائیگاانسان ہوں فرشتہ تو نہیں

Shorts

نقل کے لیے بھی عقل چاہیے۔ بریکنگ نیوز بنا کر بتایا جا رہا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ٹکٹ خرید کر ریل میں بیٹھ گئے ہیں؟ مگر یہ عقل کے اندھے اتنا بھی سوچنے سمجھنے سے قاصر ہیں کہ خودداری دکھانے کے چکر میں پوری ٹرین ہی خالی کیوں چلا بھی دی اور دکھا بھی دی! ٹکٹ خریدنا عظمت نہیں، مگر سرکاری خزانہ اُڑا کر جعلی شوٹنگ کرنا جاہلیت اور کھلی حماقت ہے۔خان صاحب ٹھیک ہی کہتے ہیں ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں… اور کوشش بھی نہیں کرتے

296,564 просмотров

عوامی الرٹ🚨🚨فوری جنرل اسپتال پہنچیں،ماں باپ کا کڑیل جوان احمد شاہ پولیس کے بدترین تشدد کی وجہ سے قومہ میں چلا گیا ہے،ظالموں نے ظلم کی انتہا کردی ہے ایک اور ظل شاہ طرز کا سانحہ برپا کرنے کا ارادہ ہے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب احمد شاہ کو پولیس نے گرفتار کیا تو وہ بالکل ٹھیک حالت میں تھا پولیس کی درندگی چھپانے کے لیے یہ احمد شاہ کے بھائی اور دوستوں کو مقدمے میں شامل کررہے ہیں اور ذاتی لڑائی کا رنگ دے رہے ہیں ڈاکٹر ز پر شدید دباؤ ہے کہ بات باہر نہیں نکلنی چاہیئے احمد شاہ اس وقت جنرل اسپتال کے سیکنڈ فلور پر بدین وارڈ نیورو آسی یو میں زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے کپتان کے اس کھلاڑی کے لیے آواز اٹھائیں یہ درندے ماں باپ کے لخت جگر مار رہے ہیں وہ جعلی وزیراعلی مینڈیٹ چور انتقام کی آگ میں ہمارے جوانوں کے خون کی پیاسی بنی ہوئی ہے ظلم بھی ہم پر کررہے ہیں اور مقدمے بھی ہم لوگوں پر ہی درج ہورہے ہیں یہ پاکستانی پولیس نہیں اسرائیلی اور بھارتی درندے بن چکے ہیں

346,163 просмотров

سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن زندگی میں پہلی بار سچ بولنے پر مریم نواز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔👏🏻

38,408 просмотров

میری 22 گاڑیاں جن میں دو ڈالے لینڈ کروزر پراڈو شامل تھیں سب کو باپ کا مال سمجھ کر توڑا،ظلم کے پہاڑ توڑے خواتین پر لاٹھیاں برسائیں آنسو گیس پھینکی،فلسطین اور مقبوضہ کشمیر ہمارے ہی شہر کو ان ظالموں نے ہمارے لیے بنادیا لیکن ہم پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں

343,223 просмотров

الحمدُ للہ ہم سبکے لیئے بُہت بڑی خُوشخبری اور آپ لوگ سمجھ لیں کہ مایوسی کے بادل چھٹ گئے ،طلوع سحر قریب ہے،عمران بھائی کے والد صاحب کو آج عدالت میں جو کال آئی میں اس کی تصدیق کرتا ہوں بہت سے دوستوں کے میسیجز اور کالز تھیں کہ کہاں سے کال تھی؟ صرف اتنا بتاؤں گا کہ بہت جلد عمران بھائی اپنی فیملی اور ہم سب کے درمیان ہوں گے ہر بات بتائی نہیں جاسکتی ہمیں عمران بھائی چاہیئے اور یہی ہمارے لیے کافی ہے کہ جلد ہمارا بھائی ہمارے درمیان ہوگا۔ #قوم_کی_آواز_عمران_ریاض

257,793 просмотров

ویسے سچ مُنہ سے نکل ہی جاتا ہے! آج ہم ستائیس ویں آرمی ترمیم کررہے ہیں۔

86,957 просмотров

نظام عدل کے غدار قاضی فائز عیسیٰ کی آج پھر کُتوں والی ہوگئی

134,799 просмотров

آپ لوگ آواز حق بُلند کریں اس وقت عمران بھائی کی گرفتاری کا مطلب صرف خوف و حراس پھیلانا ہے #ReleaseImranRiazKhan

124,691 просмотров

یہ ماں جی Imran Riaz Khan بھائی کو سیلاب زدگان کی مدد کے لیئے لگائے گئے کیمپ پر ملی تھی عمران بھائی کا بڑی شفقت سے اپنے بچوں کی طرح سر چومہ اور بعد میں رونا شروع ہو گئی پتہ نہیں عمران بھائی کو لیکر اس ماں جی کے دل میں کیا خوف تھا اللہ تعالیٰ عمران بھائی کو اپنی حفظو و ایمان میں رکھے🙏🏻

102,961 просмотров

اندازہ کریں اسے یہ خوش فہمی تھی کہ اس کی گرفتاری پر طلبہ تھانے کا گھیراؤ کریں گے،اسی لیے اس نے اپنے تمام “طلبہ” کو روک دیا۔ویسے یہ کون سے طلبہ ہیں؟ جن کا یہ شخص بار بار ذکر کرتا رہتا ہے، مگر طلبہ کو خود نہیں پتہ کہ وہ اس مداری کے شاگرد ہیں؟ پچھلی بار تو عمران ریاض خان کو بھی اس نے زبردستی اپنا شاگرد قرار دے دیا تھا اور جب حقیقت سامنے آئی توخود لوگ اس نوسر باز کے دعوے پر ہنسنے لگے۔

22,465 просмотров

وقت کے یزید مُجاہد شاہ کو ایک سال ناحق جیل میں رکھنے کے باواجود عمران خان کی مُحبت کے سوا کوئی جُرم نہ ثابت کر سکے نہ جانے یہ سانحہ نو مئی کا ڈرامہ اور کتنی ماؤں کی گودیں اجاڑے گا،کتنے بچے یتیم اور بچوں کے سر سے باپ کا سایہ اٹھے گا۔ ایک سال پہلے آج 20 مئی کو نو مئی کے جھوٹے پروپیگنڈے میں گرفتار ہونے والا مجاہد شاہ ایک سال مسلسل ظلم و ستم برداشت کرتا رہا ایک ہفتہ پہلے رہا ہونے کے بعد بیماری کی وجہ سے ہسپتال چلا گیا اور آج خالق حقیقی کو جا ملا وفا کی وہ مثال قائم کی جس پر وفا بھی ناز کرے نہ اپنا سر جھکایا نہ اپنے کپتان کا ساتھ چھوڑا ظالموں کے شکنجے میں آواز حق بلند کرتے ہوئے ہمارا بھائی ہم سے بچھڑ گیا مزاحمت دلیری کی ایک اور داستان تاریخ میں رقم کرگیا

24,070 просмотров

ماشاءاللہ جلسہ گاہ تو ابھی سے بھرنا شُروع ہوچُکا ہے

15,111 просмотров

Videos

SharafatPTIReal's profile picture

بس اتنی سی لڑائی ہے!✊🏻

Mehar Sharafat Ali

245,178 просмотров • 1 год назад