
Mehar Sharafat Ali
@SharafatPTIReal • 159,899 subscribers
#ReleaseSharafat PTI✌🏻/https://t.co/ceOTq14GMN عیب ڈھونڈو گے تو مل ہی جائیگاانسان ہوں فرشتہ تو نہیں
Shorts
Videos

عمران خان کو آخر کدھر کدھر سے مائنس کرو گے؟عمران خان اب صرف ایک شخص یا سیاسی جماعت کا نام نہیں رہا، وہ ایک نظریہ، عوام کی ضد اور ایک ایسی کیفیت بن چُکا ہے جس کیفیت میں لوگ کئی بار موت کو بھی سینے سے لگا چُکے ہیں۔آپ ایک انسان کو قید کر سکتے ہیں، اُس کی آواز دبانے کی کوشش کر سکتے ہیں، لیکن اُس سوچ کو کیسے قید کریں گے جو کروڑوں دلوں میں زندہ ہو چکی ہو؟تاریخ گواہ ہے کہ نظریات کو طاقت سے نہیں ہرایا جا سکتا۔ مہرقصوری✍🏻
Mehar Sharafat Ali78,109 görüntüleme • 6 gün önce
1:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چھوٹے کندھوں پر بڑی زمے داریاں اپنے گھر والوں کو کماکر دے یا حکومتی وُزرا کی عیاشیوں کا بوجھ اٹھائے؟
Mehar Sharafat Ali62,435 görüntüleme • 1 ay önce

قوم کے مُحافظ اب لوگوں کے گھروں میں گُھس کر خواتین پر تشدد کرنا شُروع ہو چُکے ہیں۔ یہ عوام کے مُحافظ ہیں آئی جی پنجاب عُثمان انور نے تو پنجاب پولیس کا ستیاناس کر دیا ڈوب مرنے کا مقام اس گھر میں خواتین ہیں اور پنجاب پولیس چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بغیر کسی لیڈیز کانسٹیبل کے گھر کے اندر دروازہ توڑ کر زبردستی داخل ہوئے اور اُنہی کے گھر اُنہی کی خواتین پر ہر طرح کا تشدد کیا آپ خود دیکھ لیں۔اسی لیئے تو خان صاحب کہتے ہیں کہ جب تک اس ملک میں رول آف لاء نہیں ہوگا اس مُلک میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکتا Punjab Police Official Capital City Police Lahore DG ISPR
Mehar Sharafat Ali480,933 görüntüleme • 1 yıl önce
3:05
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسے کہتے ہیں بھگو بھگو کے مارنا،کاظمی صاحب آپ نے کمال کر دیا👏🏻ویسے میں نے حساب لگایا ہے کہ جسنے بھی زلیل و خوار ہونا ہوتا ہے وہ مُنہ اُٹھاکر عمران خان پر تنقید کرنا شُروع ہو جاتاہے۔جس طرح آپ نے اس منافق انسان کو بے نقاب کیا ہے میری اور پوری قوم کی طرف سے آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام ہے🌹۔Sabee Kazmi
Mehar Sharafat Ali363,844 görüntüleme • 1 yıl önce

میری انفارمیشن کے مطابق اس بیکری کے مالک پر اس وقت شدید دباؤ ہے کہ جس لڑکے نے قاضی فائز عیسی پر اس قدر زہریلی لعنت بھیجی ہے اس سے معافی منگواؤ اور اس کو بھی پی ٹی آئی کا سپورٹربنا کرکچھ پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام بھی دیے گئے ہیں کہ ان کا نام لو! اب جتنی مرضی معافی کی ویڈیو بنوا لیں اس مرد مجاہد نےلعنت بھیج کر درحقیقت پاکستانی قوم کی ترجمانی کی ہے یہ لعنت اس شخص کی نہیں قوم کی اجتماعی لعنت ہے
Mehar Sharafat Ali289,796 görüntüleme • 1 yıl önce

“مدعی” کی موجودگی میں “ایس ایچ او” کا پرائیوٹ شخص کے ساتھ مل کر الزام علیہ پر اس طرح تشدد کرنا نہایت قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت ہے۔یہ عمل نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ انصاف کے بنیادی اصولوں کے بھی منافی ہےپولیس کا کام تفتیش کرنا ہے تشدد کرنا نہیں۔ایسے واقعات تب ہی پیش آتے ہیں جب اختیار کو قانون نہیں بلکہ اثر و رسوخ اور ذاتی مفادات کے تابع کر دیا جائے۔متعلقہ حکام اس واقعے کا فوری نوٹس لیں تاکہ قانون پر عوام کا اعتماد قائم رہ سکے۔
Mehar Sharafat Ali33,528 görüntüleme • 1 ay önce

کھانا پینا دوائیاں اور رات کے لیے بستر،کمبل سب کا اہتمام کرلیا ہے جلد ٹرک ڈی چوک ہوگا انشااللہ
Mehar Sharafat Ali203,559 görüntüleme • 1 yıl önce

میں اقرالحسن Iqrar ul Hassan Syed کو Rs.10,00000 لاکھ روپے کا جیلنج کرتا ہوں🫵🏻اگر وہ Imran Riaz Khan پر لگایا ہوا الزام ثابت کر دیں کہ عمران ریاض خان نے ایک خود سے ٹویٹ کیا اور اُس میں لکھا کہ یہ ایجنسی کا آدمی ہے اور ایجنسی کے طور پر لوگوں کو اُکسا رہا ہے اقرار صاحب آپ نے سرے عام کے نام سے بڑے پروگرام کیئے ہونگے میں آپکو سرے عام چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستانی قوم کو بتائیں اور دکھائیں کہ وہ کونسا ٹویٹ ہے جس میں عمران ریاض خان نے ایجنسی کا نام لکھا۔ آپ تو جناب دو مہینے بعد کینیا سے پوائنٹر کُتے کی طرح وہ گولیاں بھی ڈھونڈ لائے جس سے شہید ارشد شریف کو Arshad Sharif کو قتل کیا گیا اب یہ ٹویٹ بھی ڈھونڈ کر دکھائیں نہیں تو پاکستانی قوم سے معافی مانگیں
Mehar Sharafat Ali347,831 görüntüleme • 3 yıl önce
