正在加载视频...

视频加载失败

یہ رہا تمھاری فرعونیت خوف،رعونت،اور رعب کا جنازہ،یہ وہ بھیڑ بکریاں اور بزدل قوم نہیں رہی جسے تم 75سالوں سے چھڑیوں سے چلاتے رہے،جسٹس طارق جہانگیری کو اللہ نے سرخرو کیا اور تمھاری سازشیں مکاری ایک بار پھر قوم کے سامنے بے نقاب ہوئی

201,650 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Murshad ❤ 的头像
Murshad ❤2 年前

قدرت کا ایکشن۔ کبھی کمشنر راولپنڈی، کبھی چھ ججز اور کبھی پروفیسر ریاض احمد ۔۔ واللہ خیر الماکرین copy#

Farhan_Asad___ 的头像
Farhan_Asad___2 年前

@Sh_am_92 عمران خان نے ایک بار پوچھا تھا کوئی رہ تو نہی گیا ؟ یہ لو مرشد ، کوئی رہ نہی گیا جو کھڑا نہی ہوا تمہارے لئے اور تہمارے کاز کیلئے ہمارے کاز کیلئے بچے ، بزرگ ، عورتیں ، لڑکیاں ، مرد سب کھڑے ہوئے ہیں ! عقل کے اندھوں کو نظر نہی آرہا نا کوئی بتانے والا انھیں @ImranKhanPTI

Jiya 的头像
Jiya2 年前

انکی فرعونیت کا اختتام آخر کب ہوگا

Saqib Ali 的头像
Saqib Ali2 年前

@shari_mughal143 کیا اس کو باریک واردات کہا جا سکتا ہے کہتے ہیں ٹائمنگ بہت ضروری ہوتی ہے۔ ایک طرف کرنل دوسری طرف ڈاکٹر ریاض آپ کیا کہتے ہو پاکستانیوں

BilAl Ahmad 的头像
BilAl Ahmad2 年前

یہ حرامخور ادارے کیا پیغام دے رہے ہیں کہ زور زبردستی سے اور جعلسازی سے پورے ملک کو چلا لیں گے اتنی دو نمبری وہ بھی ریاستی اداروں کی طرف سے 🖐️

Muhammad Rauf Ali 🇵🇰 的头像
Muhammad Rauf Ali 🇵🇰2 年前

بھائ آپ کو بھی کھڈے لائن لگا کر کرنل کو عہدہ دے دیا یہ موجودہ لیڈر شپ حرامی ہے یہ کبھی خان کو باہر نہیں آنے دے گی

Mahmood Shafi 的头像
Mahmood Shafi2 年前

پاکستان پر ناجائیز قابض مافیاء اپنا قبضہ برقرار رکھنے کے لئے کس بھی حد تک جا سکتا ہے جس کا عام آدمی تصور بھی نہیں کر سکتا۔۔۔۔

Kashif Kashi 的头像
Kashif Kashi2 年前

لالا یہ حماد اظہر کو کیا موت ہے

Junaid Toor 的头像
Junaid Toor2 年前

پروفیسر صاحب کی انقلابی تحریر

相关视频