Mehar Sharafat Ali's banner
Mehar Sharafat Ali's profile picture

Mehar Sharafat Ali

@SharafatPTIReal159,479 subscribers

#ReleaseSharafat PTI✌🏻/https://t.co/ceOTq14GMN عیب ڈھونڈو گے تو مل ہی جائیگاانسان ہوں فرشتہ تو نہیں

Shorts

نقل کے لیے بھی عقل چاہیے۔ بریکنگ نیوز بنا کر بتایا جا رہا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ٹکٹ خرید کر ریل میں بیٹھ گئے ہیں؟ مگر یہ عقل کے اندھے اتنا بھی سوچنے سمجھنے سے قاصر ہیں کہ خودداری دکھانے کے چکر میں پوری ٹرین ہی خالی کیوں چلا بھی دی اور دکھا بھی دی! ٹکٹ خریدنا عظمت نہیں، مگر سرکاری خزانہ اُڑا کر جعلی شوٹنگ کرنا جاہلیت اور کھلی حماقت ہے۔خان صاحب ٹھیک ہی کہتے ہیں ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں… اور کوشش بھی نہیں کرتے

296,558 görüntüleme

سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن زندگی میں پہلی بار سچ بولنے پر مریم نواز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔👏🏻

38,317 görüntüleme

عوامی الرٹ🚨🚨فوری جنرل اسپتال پہنچیں،ماں باپ کا کڑیل جوان احمد شاہ پولیس کے بدترین تشدد کی وجہ سے قومہ میں چلا گیا ہے،ظالموں نے ظلم کی انتہا کردی ہے ایک اور ظل شاہ طرز کا سانحہ برپا کرنے کا ارادہ ہے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب احمد شاہ کو پولیس نے گرفتار کیا تو وہ بالکل ٹھیک حالت میں تھا پولیس کی درندگی چھپانے کے لیے یہ احمد شاہ کے بھائی اور دوستوں کو مقدمے میں شامل کررہے ہیں اور ذاتی لڑائی کا رنگ دے رہے ہیں ڈاکٹر ز پر شدید دباؤ ہے کہ بات باہر نہیں نکلنی چاہیئے احمد شاہ اس وقت جنرل اسپتال کے سیکنڈ فلور پر بدین وارڈ نیورو آسی یو میں زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے کپتان کے اس کھلاڑی کے لیے آواز اٹھائیں یہ درندے ماں باپ کے لخت جگر مار رہے ہیں وہ جعلی وزیراعلی مینڈیٹ چور انتقام کی آگ میں ہمارے جوانوں کے خون کی پیاسی بنی ہوئی ہے ظلم بھی ہم پر کررہے ہیں اور مقدمے بھی ہم لوگوں پر ہی درج ہورہے ہیں یہ پاکستانی پولیس نہیں اسرائیلی اور بھارتی درندے بن چکے ہیں

346,114 görüntüleme

میری 22 گاڑیاں جن میں دو ڈالے لینڈ کروزر پراڈو شامل تھیں سب کو باپ کا مال سمجھ کر توڑا،ظلم کے پہاڑ توڑے خواتین پر لاٹھیاں برسائیں آنسو گیس پھینکی،فلسطین اور مقبوضہ کشمیر ہمارے ہی شہر کو ان ظالموں نے ہمارے لیے بنادیا لیکن ہم پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں

343,223 görüntüleme

ویسے سچ مُنہ سے نکل ہی جاتا ہے! آج ہم ستائیس ویں آرمی ترمیم کررہے ہیں۔

86,957 görüntüleme

الحمدُ للہ ہم سبکے لیئے بُہت بڑی خُوشخبری اور آپ لوگ سمجھ لیں کہ مایوسی کے بادل چھٹ گئے ،طلوع سحر قریب ہے،عمران بھائی کے والد صاحب کو آج عدالت میں جو کال آئی میں اس کی تصدیق کرتا ہوں بہت سے دوستوں کے میسیجز اور کالز تھیں کہ کہاں سے کال تھی؟ صرف اتنا بتاؤں گا کہ بہت جلد عمران بھائی اپنی فیملی اور ہم سب کے درمیان ہوں گے ہر بات بتائی نہیں جاسکتی ہمیں عمران بھائی چاہیئے اور یہی ہمارے لیے کافی ہے کہ جلد ہمارا بھائی ہمارے درمیان ہوگا۔ #قوم_کی_آواز_عمران_ریاض

257,790 görüntüleme

نظام عدل کے غدار قاضی فائز عیسیٰ کی آج پھر کُتوں والی ہوگئی

134,799 görüntüleme

آپ لوگ آواز حق بُلند کریں اس وقت عمران بھائی کی گرفتاری کا مطلب صرف خوف و حراس پھیلانا ہے #ReleaseImranRiazKhan

124,689 görüntüleme

فیصلہ موخرہونے پر فیصل حسن ،مُنیب واوڈا، طلال ایوب،کی خودکشی کرنے کی کوشش پھر سے ناکام

67,661 görüntüleme

مریم نواز صاحبہ! نہ تجربہ، نہ منڈیٹ، نہ عوامی سپورٹ، نہ کوئی حکمتِ عملی… پھر بھی ہمیں “سیاسی مفادات” کا لیکچر؟ اگر واقعی سیاسی مفادات کو سائڈ پر رکھنا چاہتی ہیں تو سب سے پہلا قدم آپ کا استعفیٰ ہونا چاہئے۔ کیونکہ آپ مجھ سے ہارنے کے باوجود پنجاب پر مسلط ہیں اور اس وقت عوامی نمائندہ بھی نہیں ہیں، تو پھر سی ایم پنجاب کیسے؟ آپ سیلاب زدگان کی بات کرتی ہیں، لیکن عمران خان سمیت آدھے سے زیادہ عوامی نمائندے ناحق جیلوں میں ہیں۔ کسی کو جھوٹے مقدمات میں پانچ سال، کسی کو دس سال اور کسی کو تیس سال کی سزائیں سُنا کر سیاسی انتقام لیا جارہا ہے، جبکہ باقی سب کو بھی کسی نہ کسی ایف آئی آر یا ضمنی میں نامزد کرتے ہوئے جلاوطنی پر مجبور کیا گیا ہے۔ ایسے میں نمائندے اپنے حلقے میں جا کر کس طرح مدد کر سکتے ہیں؟ یہ سب ظلم کرنے کے باوجود ہمیں ہی باشن دینا اگر منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟ عوام کا مفاد صرف تب محفوظ ہوگا جب عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر بنائے گئے تمام جھوٹے مقدمات ختم ہوں، گرفتاریاں روکی جائیں، عوامی نمائندوں کو عوام کے درمیان جانے دیا جائے اور عوامی رائے کا بھرپور احترام کیا جائے۔ ورنہ “سیاسی مفاد چھوڑنے” کا ڈرامہ صرف ڈرامہ ہی رہے گا! Maryam Nawaz Sharif

37,313 görüntüleme

اندازہ کریں اسے یہ خوش فہمی تھی کہ اس کی گرفتاری پر طلبہ تھانے کا گھیراؤ کریں گے،اسی لیے اس نے اپنے تمام “طلبہ” کو روک دیا۔ویسے یہ کون سے طلبہ ہیں؟ جن کا یہ شخص بار بار ذکر کرتا رہتا ہے، مگر طلبہ کو خود نہیں پتہ کہ وہ اس مداری کے شاگرد ہیں؟ پچھلی بار تو عمران ریاض خان کو بھی اس نے زبردستی اپنا شاگرد قرار دے دیا تھا اور جب حقیقت سامنے آئی توخود لوگ اس نوسر باز کے دعوے پر ہنسنے لگے۔

22,432 görüntüleme

بظاہر تو ایک مزدور نے ٹریفک وارڈن کو تھپڑ مارا لیکن یہ تھپڑ وارڈن کو نہیں، اصل میں یہ تھپڑ اس ظالم نظام کے منہ پر پڑا ہے جس نے مزدور کو بھوکا مار دیا ہے! وہ مزدور جو اپنے بچوں کو روٹی نہیں کھلا سکتا،جس کے سر پرکرایے کا مکان ہے،جس پر 50 ہزار کا بجلی کا بل ہے،جس کے بچوں کی فیس باقی ہے،جو صبح خالی جیب لے کر دیہاڑی کی امید پر نکلتا ہےاور جب کام ملنے لگتا ہے توٹریفک وارڈن اسے 2، 3، 5 ہزار کا چالان تھما دیتا ہے!یہ وارڈن کبھی بڑی گاڑی کو نہیں روکتا!یہ نظام صرف غریب کے پیچھے پڑا ہے۔یہ ایک تھپڑ نہیں،یہ ہر اس ماں کا سوال ہے جو رات کو بچوں کو بھوکا سُلا دیتی ہے۔یہ ہر اس باپ کی فریاد ہے جو بچوں کی فیس نہیں دے سکتا۔یہ تھپڑ مریم نواز اور اس کے کرائے کے نظام کے منہ پر ہے جنہوں نے پنجاب کو جہنم بنا دیا ہے۔یہ وارنگ ہے🫵🏻اب بھی وقت ہے، خدا کا خوف کرو ورنہ خانہ جنگی تمہارے دروازے پر ہوگی۔Maryam Nawaz Sharif

25,688 görüntüleme

وقت کے یزید مُجاہد شاہ کو ایک سال ناحق جیل میں رکھنے کے باواجود عمران خان کی مُحبت کے سوا کوئی جُرم نہ ثابت کر سکے نہ جانے یہ سانحہ نو مئی کا ڈرامہ اور کتنی ماؤں کی گودیں اجاڑے گا،کتنے بچے یتیم اور بچوں کے سر سے باپ کا سایہ اٹھے گا۔ ایک سال پہلے آج 20 مئی کو نو مئی کے جھوٹے پروپیگنڈے میں گرفتار ہونے والا مجاہد شاہ ایک سال مسلسل ظلم و ستم برداشت کرتا رہا ایک ہفتہ پہلے رہا ہونے کے بعد بیماری کی وجہ سے ہسپتال چلا گیا اور آج خالق حقیقی کو جا ملا وفا کی وہ مثال قائم کی جس پر وفا بھی ناز کرے نہ اپنا سر جھکایا نہ اپنے کپتان کا ساتھ چھوڑا ظالموں کے شکنجے میں آواز حق بلند کرتے ہوئے ہمارا بھائی ہم سے بچھڑ گیا مزاحمت دلیری کی ایک اور داستان تاریخ میں رقم کرگیا

24,068 görüntüleme

Videos