Sheikh Waqas Akram's banner
Sheikh Waqas Akram's profile picture

Sheikh Waqas Akram

@SheikhWaqqas102,913 subscribers

Member Parliament,Central Secretary Information/Spokesperson Pakistan Tehreek-E-Insaf.

Shorts

Bilawal Bhutto Zardari Bilawal Bhutto Zardari has finally said the quiet part out loud. Democracy, PPP-style, means: if people refuse to vote, slap them until they do. In Muzaffarabad, the Oxford educated heir of the Bhutto dynasty ordered his workers to give “one or two thappads” to anyone still talking about a PTI boycott. Not debate them. Just slap them into line. Because nothing says “champion of democracy” quite like turning political disagreement into a public beating. This is the same Bilawal who never stops lecturing the country about democratic values. The son of Benazir Bhutto , once sold as a symbol against dictatorship , is now casually instructing supporters to assault citizens for a political choice. The hypocrisy is almost impressive in its shamelessness. What kind of leader gets this rattled by a boycott that he has to outsource violence? What kind of “progressive” party treats voters like livestock who need a couple of slaps to remember their place? This is pure feudal instinct: ordinary people exist to obey, and if they refuse, the solution is force. The setting makes it worse. Kashmiris are still living with restrictions, unresolved grievances, and real pain. Yet Bilawal’s urgent priority is not addressing any of that , it is forcing people into a managed electoral exercise so his party can claim a “mandate.” When they refuse, the great democrat reaches for violence. His raised voice gave the game away. The boycott is working. And instead of reflection, he reached for the oldest feudal tool available. PTI stands with the people of Kashmir , not with those who think a couple of thappads will crush political resistance. We do not take lectures on democracy from a man who confuses it with domination. The decision to boycott was already correct. Bilawal’s own words have turned it into an open and shut case.

16,979 Aufrufe

میرے بحیثیت انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف پہلی پریس کانفرنس کے پانچ منٹ کے بعد میری فیملی کے پٹرول پمپس سیل کر دیئے گئے ہیں اور شورکوٹ پولیس ، جھنگ پولیس نے مختلف تھانوں میں ہماری فیملی کی ٹرانسپورٹ کی درجنوں بسیں بند کردی گئی ہیں۔ پولیس ہمارے مختلف کاروبار پر بھاری تعداد میں کھڑی کردی گئی ہے۔وہی پرانی بے حیائی اور بے شرمی، ان گھٹیا ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہ ہونگے ۔ رزق کا اور عزت ان دونوں کا اختیار اور وعدہ میرے اللہ کابہے۔ عمران خان زندہ باد تحریک انصاف زندہ باد

420,887 Aufrufe

ڈی چوک………جنون کا سامنا اب ممکن نہیں

ڈی چوک………جنون کا سامنا اب ممکن نہیں

159,837 Aufrufe

ایم این ایز کی بڑی تعداد اڈیالہ پہنچ گئی پولیس نے ناکوں پہ روکا ہوا ہے . بہت سے ایم این ایز اڈیالہ کی طرف رواں دواں ہیں/

104,708 Aufrufe

ڈی چوک کے خوبصورت مناظر، عمران خان نے کہا تھا یہ فوج بھی ہماری ہے اور یہ ملک بھی ہمارا ہے!

91,762 Aufrufe

فیصل آباد ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے پی پی 116 ملک اسماعیل سیلا کے دفتر پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ گھیراؤ ملک اسماعیل سیلا کو دفتر میں زیر حراست رکھا ہوا ہے اور دفتر میں موجود ورکرز بھی زیر حراست

28,256 Aufrufe

خان کی بہنوں کو پولیس کی گاڑیوں میں چکری لے جایا جا رہا ہے گاڑیوں کے نمبر نوٹ کر لیں اور جن دوستوں کو کہا ہے وہ فوری چکری پہنچائیں

18,827 Aufrufe

Sawabi right now

Sawabi right now

13,980 Aufrufe

لاہور ہائی کورٹ بار کا الیکشن جیتنے کی خوشی میں وکلا قیدی نمبر804 کے نعرے لگاتے رہے ۔قیدی نمبر 804 کی فتح سے لاہور ہائی کورٹ گونج اٹھی

27,760 Aufrufe

سمبڑیال راستوں کی بندش عوام کو روکنے میں ناکام بڑی تعداد میں عوام RO آفیس پہنچ رہی ہے

22,736 Aufrufe

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این ایز کا قومی اسمبلی کے باہر بھرپور احتجاج۔

13,247 Aufrufe

Videos

SheikhWaqqas's profile picture

ابھی تھوڑی دیر پہلے ضلع جھنگ میں این اے 109 (بستی مور والی اور چک کچا کے درمیان)میں ہمارے لوگوں نے سلاب زدگان کی مدد کے لیے امدادی کیمپ لگایا ہوا تھا وہاں پر پولیس پہنچ گئی اور زبردستی کیمپ اکھاڑنے لگی کیونکہ اس پہ بینرز لگے ہوئے تھے جس پہ تحریک انصاف کا ذکر تھا اور تصاویر تھی قائدین کی انہوں نے یہ کہا کہ مریم نواز ا رہی ہے اپ یہاں سے یا اس کی تصویریں لگائیں یا کیمپ یہاں سے ہٹائیں ہمارے نوجوان وہاں ڈٹ گئے انہوں نے انکار کر دیا میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کشتیاں بھی ہم نے خود لی کھانا بھی ہم خود پکوا کے دے رہے ہیں چارہ بھی ہم اپنی جیب سے لوگوں کو فراہم کر رہے ہیں -اس پر تو انتظامیہ کو اور اس حکومت کو عمران خان کا اور ہمارا شکریہ ادا کرنا چاہیے مگر بے حیائی کی حد یہ ہے کہ ایک خاتون وزیراعلی کو خوش کرنے کے لیے امدادی کیمپ اکھاڑے جا رہے ہیں میں جھنگ انظامیہ کو کہوں گا کہ اس طرح کی بےہودہ حرکت مت کریں ہم سلاب زدگان کی مدد کے لیے وہاں پہ موجود ہیں اس سے سیاست کا کوئی تعلق نہیں ہے ایسا نہ ہو کہ لوگ ڈٹ جائیں اور ڈٹ کے کھڑے ہو جائیں اور ایساحلقہ جس میں دو لاکھ ووٹ عمران خان کے ایم این اے کو پڑا ہے وہاں وزیراعلی کا کھڑا ہونا مشکل ہو جائے سو مہربانی کریں ہم لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ یہ ہے اپ کی حکومت کا اصل چہرہ یہ ہے اپ کے ریلیف کی اصل کہانی پوری دنیا میں بھیک مانگتے ہیں پاکستانی عوام کی حالت دکھا کے اور جب پاکستانی خود پاکستانیوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو اپ کو وہ بھی گوارا نہیں اس قسم کے ہتھکنڈوں سے باز رہیں کیونکہ اج کے اس دور میں سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک کے دور میں اپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ یہ چیزیں چھپی نہیں رہ سکتی کوئی ادمی بہت دیر تک پردے میں نہیں رہ سکتا غریبوں کی مدد کرنے دے اور اس کی راہ میں رکاوٹ نہ کریں اپ اپنے کام کریں یہ کام اپ کے ذمے تھے بے شک ڈاکے صحیح صحیح حکومت تو اپ کے پاس ہی ہے

Sheikh Waqas Akram

142,863 Aufrufe • vor 11 Monaten