
Syed Kousar Kazmi
@SyedKousarKazmi • 88,804 subscribers
Official Spokesperson to Chief Minister Punjab.
Shorts
Videos

اسحاق ڈار صاحب سے ذاتی نوعیت کا تعلق ہے انکی شخصیت سے بہت اچھی طرح واقف ہوں ، جس شخص کے لئے درود پاک ورد زباں ہو صوم و صلات کا پابند ہو وہ کسی بدکردار کا حامی ہو ہی نہیں سکتا اِسی طرح آپ علی ڈار سے ملیں تو آپکو اندازہ ہو گا کہ اس شخص پر اخلاقیات ختم ہیں- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اگر غیر جانبدارانہ ایکشن کا حکم دیا تو اس پر داد نہ دیں تو سیاست بھی مت کریں
Syed Kousar Kazmi26,321 Aufrufe • vor 8 Tagen

سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے جو کہا بالکل ٹھیک کہا ، ہم ایک ہزار بار بتا چکے بھئ 30 سالہ پرانا جہاز تھا شہباز صاحب کے دور میں ایک کریش لینڈنگ کر چکا ہمارا ایک پرانا ہیلی تباہ ہوا ہم نے موجودہ اور آنے والے وزراء اعلیٰ کی زندگیوں کو محفوظ بنایا تو کیا برا کیا ؟ یہ جھوٹ کی تکرار سے سچ کو بدلنا چاہتے ہیں جو یہ ہمیشہ کرتے ہیں
Syed Kousar Kazmi19,825 Aufrufe • vor 11 Tagen
2:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بات اگر کوئی فیملی پہ کرے گا تو میں اسکی --- پن دُونگا کوئی گالی دے گا تو جواب لے گا ، سوری میں گاندی جی کا مقلد نہیں ، ہاں PTI کی باعزت خواتین کے حوالے سے میری کوئی نازیبا گفتگو ہے تو بتائیں ابھی استعفیٰ دُونگا اور ہمت ہے تو جس خاتون کے بارے میں آپ بات کر رہے ہیں اسے اون کریں اور دیکھیں اسکی غلیظ گفتگو پر مبنی فوٹیجز اور فیصلہ کریں اسکے معیار کا
Syed Kousar Kazmi52,600 Aufrufe • vor 5 Monaten

کریں تنقید وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پر مگر اپنے پیشہ صحافت سے انصاف تو کریں اور لائیں کوئی ثانی مریم نواز کا اور بتائیں کوئی اور وزیر اعلیٰ بھی ہے جو اپنے صوبے میں بے گھروں کا بے روزگاروں کا مریضوں کا طالب علموں کا خیال رکھتے ہوئے خود انہیں ترغیب دیتا ہے کہ پوچھو اپنے حکمرانوں سے آپکا پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے ؟
Syed Kousar Kazmi15,295 Aufrufe • vor 1 Monat

کیا ہو گیا اگر IK کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان مخالف قوتوں کیساتھ اس فورم پر بیٹھ کر اپنے والد کے لیے آواز اٹھائی یہاں تو حسن نواز بھی اپنے والد کے لئے اِسی انداز میں آواز اٹھا چکے ، تحریک انتشار کی نئی منطق- پھر گوگل کیا لائیو پروگرام میں ساتھیوں کی مدد لی مگر اپنے الزام کو سچا ثابت کرنے کے لئے کوئی ثبوت نہیں ملا اور میں نے پوری PTI کو ثبوت لانے کے لئے قیامت تک کا وقت دے دیا
Syed Kousar Kazmi28,574 Aufrufe • vor 3 Monaten

محمد نواز شریف صاحب کو لندن قیام کے دوران کہا گیا کہ آپ کچھ برٹش MPs سے ملاقات کریں اور اپنے ساتھ ہونے والی عدالتی ناانصافیوں اور انکے محرکات پر بات کریں تو انہوں نے ایک لمحہ سوچے بغیر انکار کرتے ہوئے پاکستان کو مقدم رکھا- ایسی انگریزی اور بولنے والے پر لعنت جو خود کو پاکستان سے بالا سوچے-
Syed Kousar Kazmi20,930 Aufrufe • vor 2 Monaten

اگر یہ ثابت کر دیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئی ٹویٹ ڈیلیٹ کیا یا ٹرمپ نے اپنی پوری الیکشن مہم میں عمران خان کا نام لیا تو میں وہ سامنے مرغا بن جاؤنگا - عجیب بات ہے نیشنل ٹی وی پہ بیٹھ کر ایک بڑے میڈیا ہاؤس کا بڑا چیمپئن صحافی جھوٹ بول رہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران کارڈ کھیلا -
Syed Kousar Kazmi118,432 Aufrufe • vor 1 Jahr

پنجاب اپنے جاری منصوبوں کے لئے وفاق سے کوئی الگ امداد نہیں لے رہا ، میں آپکو پنجاب میں جاری سینکڑوں منصوبے گنواتا ہوں آپ ان میں سے ایک بتا دیں جسکے پیچھے وفاق ہو- انکی 98 فیصد مقبولیت کہاں چلی جاتی ہے جب اڈیالہ سے بہن آواز دیتی ہے کہ اپنے ساتھ صرف 5 بندے لے آؤ ، نہیں آتے ؟
Syed Kousar Kazmi17,296 Aufrufe • vor 2 Monaten

آج کا دن تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا یہ دن کسی طور 28 مئی سے کم نہیں ہمارا سبز ہلالی پرچم آج پوری دنیا میں شیر کی طرح دھاڑ رہا ہے اور پاکستان کا وقار آسمان کو چھو رہا ہے۔ انہیں وزیراعظم کے دورے نظر آتے ہیں لیکن ملک کی عالمی کامیابی نظر نہیں آتی ہر محبِ وطن پاکستانی جانتا ہے کہ یہ وقت سیاست نہیں فخر کرنے کا ہے تنقید کرنے والوں کو سمجھنا چاہیے کہ پاکستان کی جیت ہم سب کی جیت ہے اب بھی وقت ہے اپنی ترجیحات درست کریں اور اس خوشی میں شامل ہوں!
Syed Kousar Kazmi20,978 Aufrufe • vor 3 Monaten

کبھی آپ نے سنا تھا کہ کوئی وزیر اعلیٰ اپنے ہی کسی منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کے بعد اسے اینٹی کرپشن کو ریفر کرے ؟ میڈم چیف منسٹر مریم نواز شریف عوام کی فلاح کا کوئی منصوبہ دیتی ہیں تو اس پر نگاہ بھی رکھتی ہیں روزانہ کی بنیاد پر ٹیمیں تشکیل دیکر رپورٹس بھی لیتی ہیں اِسی لئے جب انکی متعلقہ ٹیم نے ستھرا پنجاب کے حوالے سے آگاہ کیا تو انہوں نے خود معاملہ ریفر کیا تاکہ احتساب کے عمل کو یقینی بنایا جائے-
Syed Kousar Kazmi13,553 Aufrufe • vor 1 Monat

مریم نواز شریف صاحبہ نے جہاز لے لیا جیسے جہاز جاتی عمرہ میں کھڑا ہے اور حکومت پنجاب کی مدت پوری ہونے کے بعد یہ مریم صاحبہ کی ملکیت ہو گا - منطق پیش کی جا رہی ہے کہ جہاز نہ لیا جاتا تو لوگوں کو سر پہ چھت مل جاتی علاج مل جاتا تعلیم مل جاتی فری ادویات گھروں کی دہلیز پر مُہیا ہوتیں ہمت کارڈ کسان کارڈ ای بائیکس مل جاتیں تو بھائی عوام کو اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے حکمرانوں سے سوال کرنے کا درس دینے والی مریم نواز شریف یہ سب اپنے پنجاب کے عوام کو دے چکی اور یہ جہاز اب اثاثہ ہے پنجاب کا جو موجودہ اور آئندہ آنے والے ہر چیف منسٹر کے سفر کو محفوظ بنائے گا -
Syed Kousar Kazmi24,344 Aufrufe • vor 4 Monaten

لعنت بھیجیں ایسے پڑھے لکھوں پر جو ابھی آپکے سامنے میت کو پارسل کہہ رہے ہیں- کسی برٹش نیشنل سے پوچھ لیں کیا وہ ویزا کے لیے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کے پاس جاتے ہیں یا اسکا کوئی اور پروسیجر ہے؟ ویزا میں ٹائم لگتا ہے تو اپنے گمشدہ NICOP کے لئے درخواست دے دیں- کل برطانیہ میں 500 پاکستانیوں کیساتھ پاکستان میں انقلاب برپا اور IK کے لئے ریاست پاکستان کو امریکہ میں بدنام کرنے والے قاسم اور سلمان کیوں نظر نہیں آئے؟
Syed Kousar Kazmi47,304 Aufrufe • vor 11 Monaten

خود صوبائیت کے کارڈ کھیل کر ایک صوبے میں مکمل حکومت اور کہیں ۲ ۲ سیٹوں کے ساتھ مخلوط حکومتیں بنائی گئیں اور پنجاب کو بڑے بھائی کا لقب دیکر ہمیشہ خاموش کروایا گیا تو آج اگر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے پنجاب اور پنجابیوں کی بات کر دی تو تکلیف کیسی
Syed Kousar Kazmi37,588 Aufrufe • vor 9 Monaten