正在加载视频...
视频加载失败
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن پنجاب اور پانی دونوں محفوظ-
53,801 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)
34 条评论

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A محفوظ پنجاب اور محفوظ پانی ایک بہترین وژن کی عکاسی کرتا ہے..

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A عوامی مفاد اور قدرتی وسائل کے تحفظ پر توجہ قابلِ ستائش ہے♥️💯

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A بلکل گھروں اور مارکیسٹس میں 3 -4 فٹ پانی محفوظ ہو چکی ہے ۔ عوام کو اس عذاب سے نکالنے کی کوشش کریں

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A مستقبل کی نسلوں کے لیے پانی کا تحفظ انتہائی اہم قدم ہے۔ شاباش💯

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A ماشاءاللہ پانی کے تحفظ کے لیے بروقت اقدامات قابلِ تعریف ہیں۔ 👏

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A عوام کے تحفظ و سہولت کے لیئے سی ایم پنجاب کی ہر کوشش قابل ستائش ہے شکریہ سی ایم پنجاب❣️

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A انتہائی اہم قدم

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A محفوظ پنجاب، بہتر مستقبل—یہی عوام دوست قیادت کی پہچان ہے۔

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A بہترین پراجیکٹ

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A پنجاب کی خوشحالی کا راستہ پانی کے دانشمندانہ استعمال اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے سے جڑا ہوا ہے۔

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں ایسا نظام تشکیل دیا جا رہا ہے جہاں ترقی کے ساتھ پانی کا تحفظ بھی اولین ترجیح ہے

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A عوام کی حفاظت کے لیے ہر مثبت کوشش قابل ستائش عمل ہے

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A A secure Punjab begins with responsible water management, reflecting a clear vision for sustainable development.

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A بروقت انتظامات اور مضبوط حکمتِ عملی سے بارشوں کے باوجود صورتحال بہتر انداز میں سنبھالی جا رہی ہے۔

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A It's encouraging to see infrastructure performing well during heavy rains

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A عوام کی حفاظت کے لیے ہر مثبت کوشش قابلِ ستائش ہے

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A پہلے کی نسبت بہت فرق ہے۔ زبردست انتظام

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A مریم نواز شریف کا محفوظ پنجاب کا ویژن قابلِ تعریف ہے، بروقت اقدامات سے عوام کو بڑا ریلیف ملا۔

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں ایسا نظام تشکیل دیا جا رہا ہے جہاں ترقی کے ساتھ پانی کا تحفظ بھی اولین ترجیح ہے

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A اے آئی سے ہی بنا سکتے ہو ویڈیوز اگر بنانا ھے تو ڈیم بناؤ مگر کرپشن بھی تو کرنی ھے 🖐️🖐️🖐️🖐️

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A ایسے عملی اقدامات ہی عوام کا اعتماد بڑھاتے ہیں، پنجاب کی بہتری خوش آئند ہے۔

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A اس کی ابتدا 2020 میں ہوٸی تھی

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A Jo awam ki gand se pani nakal howa ha who band karo

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A ماشاءاللہ بروقت اقدامات کی وجہ سے شہر صاف ستھرا نظر آ رہا ہے 👏

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A وزیراعلیٰ پنجاب کا وژن واضح ہے_پنجاب بھی محفوظ پانی بھی محفوظ۔

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A Har boond qeemti hai, pani bachana hi asal taraqqi ki nishani hai. 💧

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A جدید مشینری، متحرک ٹیمیں اور فوری رسپانس ہی کامیاب گورننس کی پہچان ہیں۔ شاباش پنجاب

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A یہی ہے محفوظ اور مضبوط پنجاب کی بنیاد۔

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A Long-term planning hi asal kamyabi hoti hai, sirf emergency response nahi.

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A Rain water ko zaya karne ke bajaye recharge karna bohat soch samajh kar uthaya gaya qadam hai.

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A Very important step for our nation

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Marriyum_A بارشوں کے دوران مؤثر نگرانی اور بروقت ایکشن نے ثابت کیا کہ مضبوط نظام عوام کے لیے کتنا اہم ہوتا ہے
