
The Khyber Chronicles
@TKCkhyber • 24,752 subscribers
Established by a group of Journalists from KP & Balochistan Pakistan, Reporting exclusively on Terrorism, Crime and Conflict in the region.
Shorts
Videos

🚨🚨 افغانستان فریڈم فرنٹ کا کابل فوجی ہوائی اڈے پر راکٹ حملے افغانستان فریڈم فرنٹ (AFF) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے کابل فوجی ہوائی اڈے پر راکٹ کے ذریعے طالبان کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد طالبان جنگجو ہلاک و زخمی ہوئے اور تنصیبات کو نقصان پہنچا۔
The Khyber Chronicles1,191,320 Aufrufe • vor 9 Tagen

🚨🚨 مشترکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ تین برادر ممالک کے درمیان “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ” خطے میں اجتماعی سلامتی، دفاعی تعاون اور اسٹریٹجک ہم آہنگی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا حامل ہے، جس کا مقصد مشترکہ دفاعی صلاحیتوں، انٹیلی جنس تعاون، دفاعی صنعت اور عسکری ہم آہنگی کو فروغ دے کر خطے میں امن، استحکام اور قابلِ اعتماد دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اس شراکت داری کو تینوں ممالک کے دیرینہ تعلقات، مشترکہ مفادات اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کے عزم کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔
The Khyber Chronicles526,834 Aufrufe • vor 9 Tagen

🚨باجوڑ کےعلاقے شاکرو میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، باجوڑ میں کامیاب آپریشنز کے دوران متعدد خوارج کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، سیکیورٹی فورسز نے آپریشن 11 گرج کے دوران دہشتگردوں کے زیر استعمال دیسی ساختہ بموں کو بھی تباہ کر دیا۔
The Khyber Chronicles626,100 Aufrufe • vor 14 Tagen

🚨🚨پاکستان رینجرز سندھ کیمپ حملے میں ملوث زخمی دہشت گرد عثمان کے ہوشربا انکشافات، سات دن قبل پاکستان آئے تھے عبدالہادی کے پاس جو باجوڑ کا رہائشی تھا، ہمیں زیر تعمیر بلڈنگ میں رکھا گیا تھا، حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ عبدالہادی وزیرستان سے لایا تھا، میرا تعلق جماعت الاحرار کے ساتھ ہے ، ہم سب کو افغانستان میں تربیت دی گئی تھی۔
The Khyber Chronicles702,598 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨🚨 گرفتار دہشت گرد کا اعترافی بیان جماعت الاحرار اور افغانستان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، پاکستان نے افغانستان کے تین مشرقی صوبوں میں بمباری کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 29 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی دیکھیے مکمل ویڈیو
The Khyber Chronicles510,512 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨🚨 بنوں : میریان کے علاقے خنی کلے، بارکزئی اور گردونواح میں سکیورزتی فورسز، پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا، جس کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے کلاشنکوف، 3 میگزین اور بندولیر برآمد ہوئے، جبکہ زیرِ حراست 10 مشتبہ افراد سے 2 رائفلیں، 2 پستول اور ایک رپیٹر بندوق بھی برآمد کی گئی۔ بنوں میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رہیں گی۔ بنوں پولیس
The Khyber Chronicles22,418 Aufrufe • vor 6 Tagen

🚨ہم نے دہشت گردوں سے کہا تھا کہ ان علاقوں سے نکل جائیں، لیکن انہوں نے دھمکی دی کہ ہم نے افغانستان سے دو سو افراد بلائے ہیں۔ میں نے جواب دیا کہ تم دو سو افراد کی بات کرتے ہو، بدری 313 سے چار سو افراد بھی لے آؤ، پھر بھی بنوں پولیس کو شکست نہیں دے سکتے۔ بنوں پولیس کا نئے تعینات ڈی پی او کے استقبال پر دہشتگردوں کو پیغام
The Khyber Chronicles72,163 Aufrufe • vor 28 Tagen

🚨 دہشتگرد کمانڈر کو پہلے بھی خبردار کیا تھا کہ اس علاقے سے نکل جاؤ، مگر اس نے جواب دیا کہ وہ افغانستان سے 200 دہشت گرد لے آئے گا۔ میں آج بھی یہی کہتا ہوں، تم افغانستان کی بدری 313 بریگیڈ سے 400 دہشت گرد بھی لے آؤ، پھر بھی تم ہمیں شکست نہیں دے سکتے۔ بنوں پولیس
The Khyber Chronicles54,514 Aufrufe • vor 28 Tagen

🚨🚨 باجوڑ: سلارزئی کوہی میں دہشتگردوں نے قبائلی رہنما کو قتل کردیا: پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے قبائلی رہنما ملک ظہور احمد پر اندھا دھند فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔ اس سے قبل بھی دہشتگردوں نے مقتول کے خاندان کے چھ نوجوانوں کو قتل کرچکے ہیں۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع
The Khyber Chronicles15,176 Aufrufe • vor 9 Tagen

🚨🚨 جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کا کمسن ٹک ٹاکر پر تشدد: جنوبی وزیرستان اپر کے کمسن ٹک ٹاکر امان محسود کو دہشت گردوں نے مسجد میں تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا رپورٹس کے مطابق کہ دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے نوجوانوں پر اسلام کے نام پر تشدد کرتے ہیں لیکن متعدد ایسے واقعات ہوئے جن میں دہشتگرد اسلام کی تعلیمات کو نظر انداز کرتے ہیں۔
The Khyber Chronicles55,004 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨🚨 مذہب کا لبادہ اوڑھ کر بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کی حقیقت
The Khyber Chronicles357,283 Aufrufe • vor 1 Jahr

🚨🚨 افغانستان کی سرزمین سے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر وادی تیراہ میدان شلوبر میں داخل ہونے والے تشکیلات کی ایک اور ویڈیو ثبوت سامنے آئی ہے ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی اس تشکیل کی سربراہی دہشت گرد کمانڈر بشیر قاری، کمانڈر ابوبکر اور قاری عثمان کر رہے ہیں
The Khyber Chronicles145,908 Aufrufe • vor 5 Monaten

🚨 بلوچستان میں کلی کند عمرانی، خڈکوچہ، مستونگ اور دیگر علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے دوران فتنہ الہندوستان کے خلاف بڑی کارروائیاں کی گئیں۔ متعدد ٹھکانے اور کمین گاہیں تباہ کر دی گئیں جبکہ اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔ آپریشن میں اب تک 16 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
The Khyber Chronicles23,340 Aufrufe • vor 22 Tagen

🚨آپریشن 11 گرج سیکیورٹی فورسز نے آپریشن 11 گرج کے تحت لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 9 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ کارروائیوں کے دوران خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے، سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا، جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر جنگی سامان بھی برآمد کیا گیا۔
The Khyber Chronicles11,404 Aufrufe • vor 10 Tagen

🚨🚨 دودہ، جموں و کشمیر میں حریت پسندوں نے گھات لگا کر 10 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا
The Khyber Chronicles150,570 Aufrufe • vor 6 Monaten