
The Khyber Chronicles
@TKCkhyber • 25,119 subscribers
Established by a group of Journalists from KP & Balochistan Pakistan, Reporting exclusively on Terrorism, Crime and Conflict in the region.
Shorts
Videos

🚨ابو نے آخری بار کہا تھا، پڑھائی کرو اور اپنا وزن کم کرو، کوہاٹ دھماکے کی خبر پر بار بار ابو کو کال کی، مگر انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔ پھر گن مین کی روتے ہوئے کال سے اندازہ ہوا کہ ابو زخمی ہیں، کچھ دیر بعد خبر ملی کہ ایس پی اکبر خان شنواری شہید ہو گئے۔ خوب پڑھوں گا، چیف جسٹس بنوں گا، یا والد کی طرح پولیس فورس میں جاؤں گا۔ کوہاٹ دھماکے میں شہید ایس پی اکبر خان شنواری کے بیٹے ایمل خان کا شہید والد کے ساتھ آخری بار بات چیت
The Khyber Chronicles554,675 просмотров • 10 дней назад

🚨🚨 افغانستان فریڈم فرنٹ کا کابل فوجی ہوائی اڈے پر راکٹ حملے افغانستان فریڈم فرنٹ (AFF) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے کابل فوجی ہوائی اڈے پر راکٹ کے ذریعے طالبان کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد طالبان جنگجو ہلاک و زخمی ہوئے اور تنصیبات کو نقصان پہنچا۔
The Khyber Chronicles1,191,320 просмотров • 1 месяц назад

🚨باجوڑ کےعلاقے شاکرو میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، باجوڑ میں کامیاب آپریشنز کے دوران متعدد خوارج کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، سیکیورٹی فورسز نے آپریشن 11 گرج کے دوران دہشتگردوں کے زیر استعمال دیسی ساختہ بموں کو بھی تباہ کر دیا۔
The Khyber Chronicles626,100 просмотров • 2 месяцев назад

🚨🚨 مشترکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ تین برادر ممالک کے درمیان “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ” خطے میں اجتماعی سلامتی، دفاعی تعاون اور اسٹریٹجک ہم آہنگی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا حامل ہے، جس کا مقصد مشترکہ دفاعی صلاحیتوں، انٹیلی جنس تعاون، دفاعی صنعت اور عسکری ہم آہنگی کو فروغ دے کر خطے میں امن، استحکام اور قابلِ اعتماد دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اس شراکت داری کو تینوں ممالک کے دیرینہ تعلقات، مشترکہ مفادات اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کے عزم کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔
The Khyber Chronicles526,834 просмотров • 1 месяц назад

🚨🚨پاکستان رینجرز سندھ کیمپ حملے میں ملوث زخمی دہشت گرد عثمان کے ہوشربا انکشافات، سات دن قبل پاکستان آئے تھے عبدالہادی کے پاس جو باجوڑ کا رہائشی تھا، ہمیں زیر تعمیر بلڈنگ میں رکھا گیا تھا، حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ عبدالہادی وزیرستان سے لایا تھا، میرا تعلق جماعت الاحرار کے ساتھ ہے ، ہم سب کو افغانستان میں تربیت دی گئی تھی۔
The Khyber Chronicles702,604 просмотров • 3 месяцев назад

🚨پاکستان کو جنگ لڑنے کا بہت تجربہ ہے، اور روایتی جنگ میں افغانستان تو کوئی قوت ہی نہیں ہے۔ افغانستان چاہتا ہے کہ کوئی ملک ان پر حملہ کرکے قبضہ کرے اور پھر انہیں کھانا کھلائے، کیونکہ وہاں تو اور کچھ ہے ہی نہیں۔ جب امریکہ اور روس نے حملہ کیا تھا تو یہ خوش تھے کہ یہ ہمیں کھانا دیں گے۔ دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمود شاہ دیکھیے مکمل ویڈیو
The Khyber Chronicles41,242 просмотров • 7 дней назад

🚨🚨 گرفتار دہشت گرد کا اعترافی بیان جماعت الاحرار اور افغانستان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، پاکستان نے افغانستان کے تین مشرقی صوبوں میں بمباری کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 29 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی دیکھیے مکمل ویڈیو
The Khyber Chronicles510,512 просмотров • 3 месяцев назад

🚨🚨 خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں مقامی آبادی کا سہارا لینے والے دہشت گردوں کی ایک ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
The Khyber Chronicles72,181 просмотров • 26 дней назад

🚨🚨 مصدقہ اطلاعات ہیں کہ مولانا فضل الرحمن کی شیخ ہیبت اللہ کیساتھ گفتگو میں کہا جارہا ہے کہ انہیں پاکستان سے زیادہ افغانستان کے مفادات عزیز ہیں ، اسٹیبلشمنٹ نے بھی واضح کیا ہے کہ انہیں پاکستان کے مفادات مقدم ہیں چاہے اس کیلئے انہیں کچھ بھی کرنا پڑے۔ تجزیہ کار و ماہر افغان امور عقیل یوسفزئی دیکھیے مکمل ویڈیو
The Khyber Chronicles42,514 просмотров • 1 месяц назад

🚨پاکستان تو افغانستان کے ساتھ تعلقات رکھنا ہی نہیں چاہتا۔ سیدھی سی بات ہے، پاکستان افغانستان کے ساتھ لاتعلقی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ نہ یہ بارڈر کھول رہا ہے، کیونکہ اسے اس کی ضرورت نہیں ہے، افغانستان تو مجھ جیسے کوے کے مینڈکوں کی ترجیحات میں شامل ہو سکتا ہے، لیکن پاکستان کی ریاستی ترجیحات میں افغانستان شامل نہیں ہے۔ تجزیہ کار عقیل یوسفزئی دیکھیے مکمل ویڈیو
The Khyber Chronicles31,209 просмотров • 25 дней назад

🚨ہم نے دہشت گردوں سے کہا تھا کہ ان علاقوں سے نکل جائیں، لیکن انہوں نے دھمکی دی کہ ہم نے افغانستان سے دو سو افراد بلائے ہیں۔ میں نے جواب دیا کہ تم دو سو افراد کی بات کرتے ہو، بدری 313 سے چار سو افراد بھی لے آؤ، پھر بھی بنوں پولیس کو شکست نہیں دے سکتے۔ بنوں پولیس کا نئے تعینات ڈی پی او کے استقبال پر دہشتگردوں کو پیغام
The Khyber Chronicles72,392 просмотров • 2 месяцев назад

🚨🚨 مذہب کا لبادہ اوڑھ کر بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کی حقیقت
The Khyber Chronicles357,283 просмотров • 1 год назад

🚨🚨 افغانستان کی سرزمین سے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر وادی تیراہ میدان شلوبر میں داخل ہونے والے تشکیلات کی ایک اور ویڈیو ثبوت سامنے آئی ہے ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی اس تشکیل کی سربراہی دہشت گرد کمانڈر بشیر قاری، کمانڈر ابوبکر اور قاری عثمان کر رہے ہیں
The Khyber Chronicles145,922 просмотров • 7 месяцев назад

🚨 دہشتگرد کمانڈر کو پہلے بھی خبردار کیا تھا کہ اس علاقے سے نکل جاؤ، مگر اس نے جواب دیا کہ وہ افغانستان سے 200 دہشت گرد لے آئے گا۔ میں آج بھی یہی کہتا ہوں، تم افغانستان کی بدری 313 بریگیڈ سے 400 دہشت گرد بھی لے آؤ، پھر بھی تم ہمیں شکست نہیں دے سکتے۔ بنوں پولیس
The Khyber Chronicles54,565 просмотров • 2 месяцев назад

🚨🚨 دودہ، جموں و کشمیر میں حریت پسندوں نے گھات لگا کر 10 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا
The Khyber Chronicles150,570 просмотров • 8 месяцев назад

🚨🚨 خیبر پختونخوا وزیر کو اب آیا خیال؛ سوال کا جواب اپنے لیڈر، بانی پی ٹی آئی کی زبانی سن لے
The Khyber Chronicles150,568 просмотров • 8 месяцев назад

🚨🚨 جنوبی خیبر پختونخوا میں حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کے باوجود بنوں میں سکیورٹی آپریشنز جاری ہیں۔ حالیہ کارروائی میں ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی، پولیس اور امن کمیٹی نے مشترکہ آپریشن کیا، جبکہ امن کمیٹی کے ارکان نے اب باقاعدہ وردی پہننا بھی شروع کر دی ہے۔ تاہم پولیس اور دیگر سکیورٹی اہلکار اب بھی شدت پسندوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ تجزیہ کار فدا عدیل دیکھیے مکمل ویڈیو
The Khyber Chronicles11,805 просмотров • 13 дней назад