
Tariq Zaman Malik
@TZM_Zamzama • 125,554 subscribers
سوپشت سےہےپیشہ آبا سپہ گری Brig(R),Civ Engr M&E and DRM Expert (MBA Gold Medalist), Love Pakistan & Pak Army https://t.co/xxyBJCvSkv
Shorts
Videos
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"امام مہدی کے ساتھ تو صرف بارہ ہزار یا چودہ ہزار مسلمان ہوں گے " باقی ماندہ کروڑوں نام نہاد "مسلمان" کس کے ساتھ ہوں گے ؟؟؟ میں نہیں جانتا کہ یہ مقرر کون ہیں لیکن بخدا ان کے چار منٹ کے اس کلپ نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا....ہر مسلمان کے لئیے یہ ایک Eye Opener ہے.
Tariq Zaman Malik200,462 Aufrufe • vor 1 Jahr
9:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آپ آخر تک سانس روک سکیں توآپکےپھیپھڑے سو فیصد صحتمند ہیں۔ وڈیو میکر کے مطابق، صرف 5 فیصد لوگ آخر تک سانس روک سکتے ہیں۔ میں خود الحمدللہ پانچ فیصد کی کیٹیگری میں شامل رہا۔ آپ بھی اپنا ٹیسٹ کر کے سکوربتلائیے، لیکن جہاں سانس اکھڑے وہاں زبردستی روک کر خود پر ظلم نہ کیجئیے۔
Tariq Zaman Malik69,654 Aufrufe • vor 5 Monaten

کامیڈی کا بادشاہ ،اور پاکستانی سپرسٹارعمر شریف، جس نے10منٹ مسلسل بات کی ،کوئی گندی بات نہیں کی،پھر بھی پورے ہال میں ہرانسان ہنس رہا تھا۔آج کا کامیڈین لچر پن کا سہارا لیتا ہے اور کہتا ہے کہ گندی بات نہ کہو تو انسان مسکراتا نہیں ،اور نہ ہی کوئی کلیپنگ کرتا ہے۔ ایک یاد گار کلپ👇
Tariq Zaman Malik87,887 Aufrufe • vor 9 Monaten
1:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شاید دنیا کا سب سے مختصر پوڈ کاسٹ سنیے 😃 یہی پوڈ کاسٹ اکثر گھروں میں میاں بیوی کے درمیان ہوتا ہے۔ 🙈
Tariq Zaman Malik79,493 Aufrufe • vor 10 Monaten

آپ میں سے بہت کم لوگوں نے شاید کبھی یہ منظر بھی دیکھا ہو ؟؟؟
Tariq Zaman Malik71,407 Aufrufe • vor 9 Monaten