
Zeeshan Malik
@ZeshanMalick • 371,780 subscribers
Advisor to Chief Minister Punjab @MaryamNSharif on Political Affairs Quaid for life @NawazSharifMNS
Shorts
Videos

میری میز پر ڈیجیٹل کلاک اور ہر پریزنٹیشن کے لیے ٹائمر ہوتا ہے۔ دس بجے کا مطلب دس بجے ہے، کیونکہ وقت سب سے بڑا اثاثہ ہے۔ میں کسی ورکر یا افسر کو انتظار نہیں کراتی تاکہ وہ اپنا وقت ضائع کیے بغیر واپس جا کر کام شروع کر سکے۔ آپ کو یہ موقع ملا ہے تو اب یہ آپ پر ہے کہ اس سے کتنا فائدہ اٹھاتے ہیں، کیونکہ مواقع بار بار دستک نہیں دیتے۔
Zeeshan Malik14,014 Aufrufe • vor 6 Tagen

وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں “معرکہ حق سکوائر” کا افتتاح کر دیا۔ 179 دن میں مکمل ہونے والا یہ منفرد منصوبہ 5 انڈر پاس، 2 اوورہیڈ برج اور جدید پیڈسٹرین برج پر مشتمل ہے۔کچہری چوک سےGPO چوک تک سگنل فری کوریڈور روزانہ 2 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے لیے آسان اور تیز سفر ممکن بنائے گا
Zeeshan Malik187,895 Aufrufe • vor 5 Monaten

لاہور کے تاجروں نے سیاسی انتشار اور مارکیٹیں زبردستی بند کروانے کی کوششوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ تاجر نمائندوں کا واضح مؤقف ہے کہ خیبر پختونخوا کے مسائل لاہور میں لا کر کاروباری سرگرمیوں کو نقصان نہ پہنچایا جائے اپنا صوبہ سنبھالیں اور لاہور کے امن و روزگار کو بخش دیں۔
Zeeshan Malik30,136 Aufrufe • vor 1 Monat

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ٹریفک وارڈن سہیل وزیر ڈوگر کی ملاقات۔ دورانِ پٹرولنگ ملنے والا بھاری نقدی، ڈرائیونگ لائسنس اور ضروری کاغذات سے بھرا بیگ مالک زین العابدین تک پہنچانے پر وزیراعلیٰ نے سہیل ڈوگر کی ایمانداری اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے شاباش دی۔
Zeeshan Malik18,338 Aufrufe • vor 1 Monat

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی لاہور ایکسپو سنٹر آمد، پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا افتتاح۔ ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت، آٹو موبائل صنعت سے وابستہ صنعتکاروں اور ماہرین سے ملاقات، مختلف سٹالز کا دورہ اور جدید الیکٹرک گاڑیوں سمیت نئی ٹیکنالوجی کا جائزہ لیا۔
Zeeshan Malik18,980 Aufrufe • vor 1 Monat

بچے کیا سوچتے ہیں۔۔۔ سوچیں ہم ان کے لئے کیا مثال قائم کر رہے ہیں۔۔۔ سوچیں۔۔۔
Zeeshan Malik212,809 Aufrufe • vor 3 Jahren

راجن پور، لیہ یا بھکر کی نہیں۔ سیف سٹی کے کیمرے سے چیک کرنا آسان نہیں ہوتا۔ میں نے فوراً رات کو احسن کو کال کی، احسن نے کہا وہ خود جائے گا اور دیکھے گا۔ اسے پہلے علم نہیں تھا، میری کال سے معلوم ہوا۔ وہ جائے گا، سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھے گا اور بتایا کہ لگتا ہے وہ واقعی ڈچ میں گری ہے۔
Zeeshan Malik51,347 Aufrufe • vor 8 Monaten

جو وزارت کے نشے میں دھت رانا ثناءاللہ صاحب پہ ہیروئن کا جھوٹا مقدمہ بناکر جھوٹی قسمیں کھاتا نہیں تھکتا تھا کہ جان اللہ کو دینی ہے میرے پاس سب ثبوت موجود ہیں آج کئی سال گزرنے کے باوجود شواہد پیش نہیں کرسکا اور اب اس مقدمے کا الزام اے این ایف کے میجر پہ لگاکر خود کو معصوم قرار دینا چاہتا ہے شہریار آفریدی صاحب خدا کی لاٹھی بے آواز ہوا کرتی ہے
Zeeshan Malik151,626 Aufrufe • vor 3 Jahren

Liberty Chowk !! Thank you CM Punjab Maryam Nawaz Sharif for giving this to Punjab and Lahore ❤️
Zeeshan Malik47,242 Aufrufe • vor 9 Monaten

ایک بار پھر ڈاکٹر اسرار صاحب کی کہی ہوئی بات سچ ثابت ہوگئی
Zeeshan Malik129,030 Aufrufe • vor 3 Jahren