
Zeeshan Malik
@ZeshanMalick • 371,197 subscribers
Advisor to Chief Minister Punjab @MaryamNSharif on Political Affairs Quaid for life @NawazSharifMNS
Shorts
Videos

وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں “معرکہ حق سکوائر” کا افتتاح کر دیا۔ 179 دن میں مکمل ہونے والا یہ منفرد منصوبہ 5 انڈر پاس، 2 اوورہیڈ برج اور جدید پیڈسٹرین برج پر مشتمل ہے۔کچہری چوک سےGPO چوک تک سگنل فری کوریڈور روزانہ 2 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے لیے آسان اور تیز سفر ممکن بنائے گا
Zeeshan Malik187,770 görüntüleme • 2 ay önce

راجن پور، لیہ یا بھکر کی نہیں۔ سیف سٹی کے کیمرے سے چیک کرنا آسان نہیں ہوتا۔ میں نے فوراً رات کو احسن کو کال کی، احسن نے کہا وہ خود جائے گا اور دیکھے گا۔ اسے پہلے علم نہیں تھا، میری کال سے معلوم ہوا۔ وہ جائے گا، سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھے گا اور بتایا کہ لگتا ہے وہ واقعی ڈچ میں گری ہے۔
Zeeshan Malik51,338 görüntüleme • 5 ay önce

بچے کیا سوچتے ہیں۔۔۔ سوچیں ہم ان کے لئے کیا مثال قائم کر رہے ہیں۔۔۔ سوچیں۔۔۔
Zeeshan Malik212,791 görüntüleme • 3 yıl önce

Liberty Chowk !! Thank you CM Punjab Maryam Nawaz Sharif for giving this to Punjab and Lahore ❤️
Zeeshan Malik47,242 görüntüleme • 6 ay önce

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی ملاقات جنگ کی وجہ سے پیداہونے والی صورتحال پر غور پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی، ڈیمانڈ اور ذخائر کاجائزہ جنگ کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد میں توازن کے لئے بچت پالیسی پر اتفاق وزیراعلی مریم نوازشریف کازرعی استعمال کے لئے ڈیز ل کی فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی مانیٹرنگ پر اتفاق پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت تمام اضلاع میں انتظامیہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کی مسلسل مانیٹرنگ کا حکم پیرا اور ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو صورتحال کی نگرانی اور کارروائی کی ہدایت پیٹرول پمپس پر عوام کو لائنیں میں نہ لگنا پڑے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پنجاب بھر میں کہیں بھی مقررہ نرخ سے زائد پٹرولیم مصنوعات بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ مریم نواز شریف اجلاس میں پٹرول ، ڈیزل ، ایل این جی اور دیگر ذخائر کے بارے میں بریفنگ عالمی بحران کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت کے لئے فوری اقدامات ناگزیر ہیں ۔ بریفنگ چیلنج سے نمٹنے کےلئے پوری قوم کو ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ مریم نواز شریف معاشی تحفظ کے لئے فوری فیصلے ناگزیر ہیں ۔ مریم نواز شریف
Zeeshan Malik30,560 görüntüleme • 4 ay önce

لاہور کے رنگ روڈ کے قریب چار سے پانچ ہزار کنال زمین مختص کی گئی ہے جہاں پاکستان کا پہلا نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ قائم کیا جا رہا ہے۔ تعمیر جلد شروع ہوگی اور یہاں ایسے ہسپتالز ہوں گے جو پہلے ملک میں موجود نہیں تھے۔ بلڈ ڈیزیز، بون میرو ٹرانسپلانٹ، بچوں کا ہزار بیڈ کا اسپیشلائزڈ ہسپتال اور برنز کے لیے خصوصی سرجری ہسپتال بنائے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف #MassTransitByPMLN #CMTransportVision2030
Zeeshan Malik45,658 görüntüleme • 7 ay önce

جو وزارت کے نشے میں دھت رانا ثناءاللہ صاحب پہ ہیروئن کا جھوٹا مقدمہ بناکر جھوٹی قسمیں کھاتا نہیں تھکتا تھا کہ جان اللہ کو دینی ہے میرے پاس سب ثبوت موجود ہیں آج کئی سال گزرنے کے باوجود شواہد پیش نہیں کرسکا اور اب اس مقدمے کا الزام اے این ایف کے میجر پہ لگاکر خود کو معصوم قرار دینا چاہتا ہے شہریار آفریدی صاحب خدا کی لاٹھی بے آواز ہوا کرتی ہے
Zeeshan Malik151,620 görüntüleme • 3 yıl önce

چیف سیکریٹری صاحب، آپ شاید سمجھ گئے ہوں کہ میں اس معاملے پر اتنی سخت کیوں ہوں۔ پنجاب کے تمام اضلاع کی ایڈمنسٹریشن کی میٹنگز میں ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز پر میرا دھیان ہوتا ہے۔ مین ہول کبھی امیر کو نہیں نقصان پہنچاتا، ہمیشہ وہ لوگ متاثر ہوتے ہیں جو سڑک پر چل رہے ہوتے ہیں۔ اگر یہ میری بیٹی یا آپ کی کسی بیٹی کے ساتھ ہوتا، تو پورا نظام حرکت میں آ جاتا۔ جس نے یہ جگہ کھلی چھوڑی، کیا ان کے گھر میں بچے نہیں ہیں؟
Zeeshan Malik33,841 görüntüleme • 5 ay önce

اسلام آباد ایکسپریس وے سے پشاور روڈ تک 25 کلومیٹر کا سگنل فری کوریڈور بن رہا ہے۔ اس میں نو انڈر پاسز اور تین فلائی اوور شامل ہیں۔ اس منصوبے کی لاگت تقریباً 30 بلین ہے۔ آج کام شروع ہو رہا ہے۔ اگلے سال اپریل میں یہ وعدہ پورا ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف #راولپنڈی_میں_الیکٹرک_بس
Zeeshan Malik40,981 görüntüleme • 8 ay önce
