
Haroon Anjum
@_Haroon79 • 41,335 subscribers
Media Personality/Program Host/V- Loger/Columnist/Social Media Influencer/Motivational Speaker https://t.co/wNNC65WMua
Shorts
Videos
1:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسی غلیظ حرکت جسکا تصور بھی محال ہے ذرائع سے ملنے والی یہ ویڈیو راولپنڈی مضافات میں چلنےوالی پبلک ٹرانسپورٹ کے ڈرائیور کی ہے چلتی گاڑی میں شلوار اتار کر کیا مسیج دیا جارہا ہے جبکہ گاڑی میں خواتین بھی سوار ہیں راولپنڈی کے لوکل روٹ پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ خواتین کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکی اس خنزیر کے نیفے میں CCD پستول کب چلائے گی
Haroon Anjum74,710 次观看 • 11 天前

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف اپنی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی SOAS یونیورسٹی آف لندن سے گریجویشن کی تقریب میں شرکت کے لیے لندن کے فرینڈز ہاؤس پہنچ گئیں۔ خود کو ایک فخر کرنے والی ماں قرار دیتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ والدین کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی خوشی نہیں ہو سکتی کہ وہ اپنے بچوں کو گریجویشن کرتے دیکھیں۔ انہوں نے مزید کہا: "اللہ تعالیٰ ہر بچے کو روشن مستقبل عطا فرمائے۔" Maryam Nawaz Sharif
Haroon Anjum31,762 次观看 • 7 天前

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف وسطی لندن میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس پہنچ گئیں۔ وہ اپنی سب سے چھوٹی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے لندن گئی ہیں، جنہوں نے لندن کی ایک یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لندن میں تین روز قیام متوقع ہے جس کے بعد وہ پاکستان واپس روانہ ہوں گی۔
Haroon Anjum24,605 次观看 • 10 天前
1:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کوڑا کرکٹ کے بعد شراب اور زناء سے پاک پنجاب گیسٹ ہاؤسز ۔ فارم ہاؤسز پر کریک ڈاؤن پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ نیم برہنہ حالت میں لڑکیاں اور لڑکے گرفتار 30 مرد اور 25 لڑکیاں رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس نے شراب کی بوتلیں،ڈانسنگ پلز،شیشہ پینے کا سامان اور ساؤنڈ سسٹم قبضہ میں لے لیا
Haroon Anjum678,340 次观看 • 1 年前

میری ایک ہی بہن ہے، اسما وہ مجھ سے آٹھ سال چھوٹی ہے اس کے تین بچے ہیں ماشاء اللہ، دو بیٹے ہیں، ایک بیٹی ہے۔ اس کا سب سے بڑا بیٹا ابراہیم، جو اب 18 سال کا ہے، وہ سپیشل چائلڈ ہے۔ اور وہ ہمارے گھر میں ہوتا ہے تو میں اس کو بہت غور سے دیکھتی ہوں۔ میں دیکھتی ہوں کہ اس ایک بچے کی وجہ سے گھر کے اندر کتنی رونق ہے، کتنی برکت ہے، کتنی رحمت ہے
Haroon Anjum193,041 次观看 • 9 个月前