Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کوڑا کرکٹ کے بعد شراب اور زناء سے پاک پنجاب گیسٹ ہاؤسز ۔ فارم ہاؤسز پر کریک ڈاؤن پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ نیم برہنہ حالت میں لڑکیاں اور لڑکے گرفتار 30 مرد اور 25 لڑکیاں رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس نے شراب کی بوتلیں،ڈانسنگ پلز،شیشہ پینے کا سامان... show more
678,240 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

یہ جب چور پکڑتے ہیں تو ان منہ ڈھانپ دیتے ہیں تاکہ ان کے کرئیر پر فرق پڑے ۔۔ لیکن ان کے سرعام دکھا دیا ۔ Not fair.

Create with us an amazing place full of video games ❗❗❗ Join our DISCORD 🔥 🕺 Growing community 🎁 Exclusive giveaways 💬 Gaming / nerd discussions 😎 Awesome atmosphere LET THE FUN BEGIN!!! #indiegames #indiedev #gaming #discord #community

مسلم لیگ حسب معمول ضیاء الحق کے نقش قدم پر چلنا شروع ہو جاتی ہے۔ پولیس کو یا پنجاب حکومت کو اس طرح لوگوں کو بے عزت کرنے کا کوئی حق نہیں۔ اگر وہ کوئی جرم کررہے تھے تو ان پر مقدمہ چلائیں، عدالت کا کام ہے ان کو سزا دے۔ پولیس کو یوں میڈیا پر انکو بے عزت کرنے کو کوئی حق نہیں

اس ملک میں 80٪ گیسٹ ہاؤسز تو "انہوں" کے ہیں جنہوں نے ایسے ہی ایک گیسٹ ہاؤس میں ملاقاتوں کے بعد "سب پٹواریوں کی ماں" کی گود میں لیا ہے۔

باقی تو سب ٹھیک ھے لیکن اتنی کلیئر وڈیو بنانا سراسر زیادتی بدیانتی ھے شیم ان پنجاب پولیس شیم ان گورمنٹ اللہ پاک کا حکم پردا رکھو دوسروں کے عیبوں پر بہت زیادتی لوگوں کی بیٹیوں کی زندگی تباہ کر دیں پکڑ کر والدین کو بلاتے سزا کسی اور طرح سے دیتے

Aik bat samajh nahi ayi ye konsa sa tareqa hai k aik Qatar k mujram ka chehra to dhainp kar laya jata hai in larkeyon ka jurm or chehra ap sare aam dikha rahe hain ye kholi tazad nahi

What's the point of sharing girls and guys video over social media ... shame on police and shame on Govt policy of raiding someone's private vicinity ..

یہ گند بہت پھیلا ہوا ہے اس کو رکنا چاہیے

ہارون انجم صاحب یہ واقع بلکل مختلف ہے۔ یہ لوگ نہ تو نیم برہنہ ہیں نہ نشے کی حالت میں میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کر رہے تھے پولیس اٹھائی لائی سب کو ویڈیو اپلوڈڈ۔ سوال یہ کہ جو آپ انہیں غلط الزام کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر ذلیل و رسواء کر رہے اسکا مداوا ہو سکے کا گیا ؟

شکلوں سے پتا لگ رہا ہے کہ یہ کوئی عام لوگ ہیں جنہوں نے پولیس کو بھتہ نہیں دیا تو پکڑ لیا گیا ڈیفینس اور بحریہ میں چھاپے مار کر دکھائیں جہاں سال کے 12 مہینے ایسی حرکتیں ہو رہی ہیں
