Haroon Anjum's banner
Haroon Anjum's profile picture

Haroon Anjum

@_Haroon79 • 42,120 subscribers

Media Personality/Program Host/V- Loger/Columnist/Social Media Influencer/Motivational Speaker https://t.co/wNNC65WMua

Shorts

کولمبیا کی گلوکارہ شیلو ہوپ نے کولمبیا کے شہر بوگوٹا میں اپنی پرفارمنس کے دوران اسرائیلی حکومت کے پرچم کو پاؤں تلے روند دیا۔

16,620 Aufrufe

27 ستمبر کے اعلان شدہ لانگ مارچ سہیل آفریدی کی ناکامی کیبعد 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کی قیادت زرتاج گل کے سپرد کرنے کا فیصلہ

67,467 Aufrufe

عمیری کی وڈیو لیک ہونے کے بعد حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں

425,336 Aufrufe

ارباب چانڈیو کی انتہائ قابل اعتراض گفتگو ہم نے کسی دوسرے صوبے کو کتے کی قبر کیلئے جگہ نہیں دی صوبہ کیسے دیں گے، ہم نے کبھی صوبہ پر سمجھوتا نہیں کیا

53,831 Aufrufe

تاریخی الفاظ

تاریخی الفاظ

193,206 Aufrufe

مری روڈ پر سبز نمبر پلیٹ والی ایس یو ویز میں سوار وردی پوش مسلح اہلکاروں نے تیز رفتاری سے ہماری گاڑی کو مبینہ طور پر ٹکر ماری۔ جب ہم نے ان سے بات کی تو تقریباً 15 وردی پوش افراد، جو اے کے 47 اٹھائے ہوئے تھے، ہماری گاڑی کی چابیاں لینے کی کوشش کرنے لگے اور واقعے کی ویڈیو بنانے پر ہمارے موبائل فون بھی چھین لیے۔ جب ہم نے کہا کہ پولیس کو بلاتے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم ہی پولیس ہیں، جیسا کہ ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے۔ جب دیگر گاڑیاں رکنے لگیں اور لوگوں کو صورتحال کا علم ہوا تو وہ موقع سے فرار ہو گئے

182,350 Aufrufe

ذرائع کے مطابق یہ ظلم فیصل آباد میں ڈھایا جارہا ہےان ظالم کرنے والوں کو سرعام سزا ملنی چاہئیے

150,134 Aufrufe

پاکستان میں خوبصورت ہونا اور پھر خوبصورت نظر آنا اور دوستی کے بعد تعلقات قائم کرنے سے مسلسل انکار کرنے کا مطلب کہ کوئ جاہل کسی وقت بھی آپ کے گھر میں گھس کر آپکو قتل کردے یہ درندگی اور جہالت کی سب سے بدترین شکل ہے جسکی جتنی مزمت کی جائے کم ہے

212,010 Aufrufe

عمران خان بھی اپنے دور حکومت میں غزہ امن معاہدے کی حمایت کرچکے تھے ہم فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، جو کہ دو ریاستی حل کے مطابق ہے۔ عمران خان. عمران خان نے بھی غزہ امن منصوبے کی حمایت کی ، جس میں فلسطینی عوام کے حقوق کا تحفظ اور امن کی کوشش کی گئی

156,833 Aufrufe

اللہ پاک کے راز اللہ پاک جانے اللہ مرحومین کی مغفرت کرے اللہ کریم ہم سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے ۔ آمین

181,205 Aufrufe

تل ابیب ہمارے لیے 22 منٹ کی مار ہے اسرائیل تھا ہو جانا ہے جس دن ہمیں اقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ائے گا تو اس کے 22 منٹ بعد اسرائیل تھا ہو جائے گا

149,797 Aufrufe

اس گند کو ایکسپوز کریں سب سے بڑا رنگ باز اور رانگ نمبر یوتھیوں کو بیواقوف بنانے میں نمبر ون شیخ وقاص اکرم جو جھنگ سے رکن قومی اسمبلی ہیں اور ان کی اپنی ٹرانسپورٹ کمپنی بھی ہے جس کی لگ بھگ 200 بسیں ہیں لیکن نا گزیر وجوہات کے باعث نہ تو ان کی کوئی گاڑی / بس اسلام آباد آرہی اور نہ ہی ابھی تک کوئی دس بندے بھی احتجاج کے لیے تیار ہوئے ہیں

191,513 Aufrufe

ماہرنگ بلوچ ، بی ایل اے اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سپورٹ کرنے والے آنکھیں کھولیں کہ بلوچستان کی سرزمین جو کبھی مہمان نوازی کیلئے پہچانی جاتی تھی وہ اب مہمانوں کی خونریزی کیلئے پہچانی جاتی ہے

42,774 Aufrufe

زرتاج گل کو خبر ملی تو پریشان ہوکر گر پڑیں کل جلسے میں بڑھکیں مارنے والے بیغیرت رہنماؤں کو جب پتہ چلا کہ اسلام آباد پولیس پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچ چکی ہے تو بڑھکیں مارنے والے راہ فرار اختیار کرنے کیلئے مشاورت کرتے ہوئے

172,743 Aufrufe

شعیب شاہین گرفتار شعیب شاہین پاؤں میں گر گئے مجھے گرفتار مت کرو میں نے کچھ نہی کیا، کچھ نہی کہا کچھ دیر پہلے کہا تھا کہ ایسا رندا پھرے گا کہ 9 مئی بھول جائیں گے

172,234 Aufrufe

کیچ ڈراپ ۔ میچ ڈراپ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ تھا

98,838 Aufrufe

یہ تل ابیب کے بالکل لیٹیسٹ مناظر ہے جو سپر سونک فور میزائل نے کیے ہیں ۔صیہونیوں نے کبھی خواب میں بھی یہ منظر نہیں سوچے ہوں گے جو ان کو ایرانی دکھا رہے ہیں ۔اللہ اس میں اور برکت ڈالے

63,026 Aufrufe

ظلم کی انتہا کردی گئی ۔ نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا لاڑکانہ کے نواحی علاقے باقرانی میں رشتہ نہ دینے کی پاداش میں ماں بیٹی شاہدہ جتوئی اور نغمہ جتوئی کو بےدردی سے قتل کردیا گیا ظالموں نے نہ صرف زندگیاں چھینیں بلکہ لاشیں دریا کے سپرد کر کے انسانیت کوبھی شرمندہ کیا اور گھر کو آگ لگا کرسفاکیت کی انتہا کردی

Sensitive content

51,546 Aufrufe

استغفرُللہ یہ ہے پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ میں موجود پارلیمنٹیرینز کی اوقات پیسے ایک شخص کے گرے اور دعویدار 12 اراکین قومی اسمبلی

75,872 Aufrufe

Videos