
Haroon Anjum
@_Haroon79 • 40,786 subscribers
Media Personality/Program Host/V- Loger/Columnist/Social Media Influencer/Motivational Speaker https://t.co/wNNC65WMua
Shorts
Videos
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کوڑا کرکٹ کے بعد شراب اور زناء سے پاک پنجاب گیسٹ ہاؤسز ۔ فارم ہاؤسز پر کریک ڈاؤن پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ نیم برہنہ حالت میں لڑکیاں اور لڑکے گرفتار 30 مرد اور 25 لڑکیاں رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس نے شراب کی بوتلیں،ڈانسنگ پلز،شیشہ پینے کا سامان اور ساؤنڈ سسٹم قبضہ میں لے لیا
Haroon Anjum677,509 次观看 • 1 年前

سال 1993 میں امریـکہ نے وینزویـلا کی طرح صومالیـہ میں بھی ڈیلٹا فورسـں بھیج کر حکومـت کو ختم کرنے کی کوشش کی، لیکِن صومالیـہ، وینزویـلا کی طرح آسان ہدف نہیں تھا، صومالیـن نے 2 بلـیک ہاک امریکن ہیلی کاپٹر مار گرائـے ڈیلٹا فورسـں کے 18 فوجـی مارے جن مـیں 2 اعلیٰ اسنائپرز شامل تھے، اور 70 کے قریـب فوجـی زخمی ہوئے پھر وہاں سے پھنسـی ہوئی ڈیلٹا فورسـں کو پاکستان اسپیشـل فورسـں کے جوانوں نے نکالا تھا جس پر امریکہ نے باقاعدہ فلم بنائی ہے اس واقعے کے بعد امریکـہ نے پھر صومالـیہ میں ایسی کوئی کوشش نہیں کی 🇸🇴
Haroon Anjum166,864 次观看 • 5 个月前

صدر زرداری چائنا اور قائم مقام صدر خصوصی طیارے پر ملتان پہنچے جہاں وی وی آئی پی صدارتی پروٹوکول سے نوازا گیا صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی آمد پر کیڑے مکوڑوں کیلئے ملتان کینٹ کو 3 گھنٹے بند رکھ کر پیغام دیا گیا کہ صدر پاکستان کی ملتان امد ہے تم اور تمھاری کفایت شعاری جائے بھاڑ میں، گھنٹوں سینکڑوں گاڑیاں، ہزاروں افراد اور کئی ایمبولینس ٹریفک میں پھنسی رہیں پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ پاور، پروٹوکول اور پاپولیشن
Haroon Anjum45,163 次观看 • 1 个月前

میری ایک ہی بہن ہے، اسما وہ مجھ سے آٹھ سال چھوٹی ہے اس کے تین بچے ہیں ماشاء اللہ، دو بیٹے ہیں، ایک بیٹی ہے۔ اس کا سب سے بڑا بیٹا ابراہیم، جو اب 18 سال کا ہے، وہ سپیشل چائلڈ ہے۔ اور وہ ہمارے گھر میں ہوتا ہے تو میں اس کو بہت غور سے دیکھتی ہوں۔ میں دیکھتی ہوں کہ اس ایک بچے کی وجہ سے گھر کے اندر کتنی رونق ہے، کتنی برکت ہے، کتنی رحمت ہے
Haroon Anjum192,959 次观看 • 6 个月前

ایران میں اللہ کا ایک معجزہ جس پر بہت سے لوگوں نے غور نہیں کیا!! اس ویڈیو میں ایک ایرانی خاتون بتا رہی ہیں کہ جنگ کے دوران تہران میں تیل کے ڈپو پر حملوں کے بعد شدید آگ لگی اور آسمان سیاہ دھوئیں سے بھر گیا تھا۔ لوگوں کو خدشہ تھا کہ یہ زہریلا دھواں ہزاروں بے گناہ شہریوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ پھر اچانک بارش اور برفباری شروع ہوگئی جس نے فضا کو صاف کر دیا۔ بہت سے لوگ شاید اس پر غور نہ کریں، لیکن بعض کے نزدیک یہ اللہ کی قدرت اور رحمت کی ایک نشانی ہے، کیونکہ اس وقت برفباری عام طور پر نہیں ہوتی
Haroon Anjum83,355 次观看 • 2 个月前
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آسمان گرا کیوں نہیں زمین پھٹی کیوں نہیں شجاع آباد کے موضع سومن میں زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرے کی جانب سے قانون کو ہاتھ میں لینے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق مینر ہاشم اور حقنواز نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمران نامی شخص کو زبردستی اغوا کر کے ڈیرے پر منتقل کیا، جہاں اسے کئی گھنٹوں تک بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ تشدد سے بھی ملزمان کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو عمران کے سر، مونچھیں، داڑھی اور بھنویں مونڈ دی گئیں اور اسے غلاظت بھی پلائی گئی۔ دوسری جانب متاثرہ شخص کے اہلِ خانہ نے مریم نواز سے فوری نوٹس لینے، ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ اہلِ علاقہ نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بااثر افراد کی جانب سے اپنی عدالتیں لگانا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
Haroon Anjum149,160 次观看 • 5 个月前

غالباً یہ وڈیو PKLI لاہور کی ہے جہاں ایک مریض جو زندگی موت کے کشمکش میں ہے اسے ڈاکٹر صاحب پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت مبارک سنا رہا ہے ساتھ اسکا ٹریٹمنٹ بھی اور وہ مریض پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں جھوم رہا ہے اپنی بیماری کو بھول کر اللہ ایسے اسٹاف کو بھی اپنی امان میں رکھے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مریضوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ بہت خوشی ہوئی یہ عمل دیکھ کر
Haroon Anjum171,635 次观看 • 6 个月前

ڈی پی او ڈیـرہ غـازی خـان صـادق بلـوچ پـر ان کـی سابقـہ اہلیـہ کـی طـرف سے مبیـنہ الـزامـات دوسری جانب ڈی پی او ڈیرہ غازی خان صادق بلوچ نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ میری سابقہ بیوی رہ چکی ہیں اور ایک بیٹا بھی ہیں لیکن باقی الزامات جو لگا رہی ہیں وہ بےبنیاد اور سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے ہیں
Haroon Anjum111,436 次观看 • 4 个月前

اللہ کا بُلاوا آجائے تو ایک لمحہ تاخیر نہی ہوسکتی یہ کریسنٹ ماڈل سکول لاہور کے محترم اُستاد نیاز احمد صاحب تھے، جو دورانِ ٹریننگ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے۔ ایک بظاہر صحت مند، متحرک اور پُرعزم شخص کا یوں پل بھر میں رخصت ہو جانا نہ صرف دل کو توڑ دیتا ہے دل کے دورے اب کس قدر عام ہو چکے ہیں۔ سمجھ نہیں آتا کہ اس کے پیچھے اصل وجوہات کیا ہیں۔ ذہنی دباؤ؟ طرزِ زندگی؟ یا کچھ اور؟
Haroon Anjum231,752 次观看 • 11 个月前
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.