
Kehar
@_Qasim_Kehar • 6,775 subscribers
Writer/Broadcaster/Media Freelancer/Social Media Influencer/Philanthropist/Truth Seeker/Secular/Liberal/Realistic Soofi Soul/Proud Nationalist Sindhi.(حق موجود)
Videos

کامریڈ بخشل تھلہو سمیت عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) کے تمام گرفتار ساتھی رہا ہوگئے۔ سندھ کو اپنی بہادر اولاد کی جرأت، استقامت اور مزاحمت پر فخر ہے۔ کامریڈ فوزیہ سنگھار سمیت سندھ کی بیٹیوں پر سندھ پولیس کا تشدد، پاکستان پیپلز پارٹی کی مفاد پرست قیادت کے چہرے پر بدنما داغ ہے۔ ہمارا وطن، ہماری دھرتی اور ہمارا سندھ ہی ہماری قومی شناخت اور وجود ہے۔ ہم اپنی دھرتی، قومی وحدت اور وجود کے تحفظ کی جدوجہد پوری قوت سے جاری رکھیں گے۔ #SindhIsOne
Kehar137,541 次观看 • 7 天前
1:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
没有更多内容可加载


