صحرانورد's banner
صحرانورد's profile picture

صحرانورد

@Aadiiroy2 • 124,789 subscribers

بہت سے عام لوگوں میں بہت ھی عام سے ھیں ھم

Shorts

یہ کمائی ھے فوجی جوان کی۔

یہ کمائی ھے فوجی جوان کی۔

58,275 views

شاہد خٹک نے ایمرجنسی کے بعد نیا چیلنج حکومت کے سامنے رکھ دیا! اگر ہمت ہے تو خان کو پھانسی لگا کر دکھاو!

شاہد خٹک نے ایمرجنسی کے بعد نیا چیلنج حکومت کے سامنے رکھ دیا! اگر ہمت ہے تو خان کو پھانسی لگا کر دکھاو!

49,743 views

جب تک یہ بچہ کچھ لوگوں کو کچل کر مار نہیں دے گا اس کے والدین کو ھوش نہیں آئے گا۔

جب تک یہ بچہ کچھ لوگوں کو کچل کر مار نہیں دے گا اس کے والدین کو ھوش نہیں آئے گا۔

20,302 views

خان صاحب نے قوم کو شعور دیا ہے جو کہ ہر چیز سے افضل ہے۔

خان صاحب نے قوم کو شعور دیا ہے جو کہ ہر چیز سے افضل ہے۔

65,355 views

ہری پور کا یہ جدید ATM دیکھ کر دنیا حیران و پریشان ہو گئی ہے

ہری پور کا یہ جدید ATM دیکھ کر دنیا حیران و پریشان ہو گئی ہے

266,075 views

کتنے بےحس،بےغیرت اور بےشرم لوگ ھیں۔

کتنے بےحس،بےغیرت اور بےشرم لوگ ھیں۔

89,932 views

اس کو عمران خان نے لیڈر آف اپوزیشن بنایا وہ پی ٹی آئی کے برے وقت میں دعوتیں اڑا رھاھے

اس کو عمران خان نے لیڈر آف اپوزیشن بنایا وہ پی ٹی آئی کے برے وقت میں دعوتیں اڑا رھاھے

15,638 views

یہ گاڑی ریاست پاکستان کے ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے اور اس گاڑی میں نواب بن کے بیٹھا ہوا شخص ٹیکس گزاروں کا نوکر ہے۔

یہ گاڑی ریاست پاکستان کے ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے اور اس گاڑی میں نواب بن کے بیٹھا ہوا شخص ٹیکس گزاروں کا نوکر ہے۔

196,343 views

یہ افسران عوام کو کمی کمین سمجھتے ھیں۔

یہ افسران عوام کو کمی کمین سمجھتے ھیں۔

19,787 views

پسرور میں ستھرا پنجاب کا ورکر نعمان مسیح نامی شخص اپنا کام کر رہا تھا, جس جگہ پر کام کر رہا تھا اہل علاقہ کے مطابق دکاندار کے اوپر کچھ چھینٹے گر جاتی ہیں جس پر نعمان مسیح نے اس شخص نے دکاندار سے معذرت بھی کر لے, اس کے باوجود بھی دکاندار اسے چوڑا کہتے ہوئے بار بار مخاطب ہوتا رہا جب نعمان مسینہ میں شخص نے منع کیا تو اس سے گندے نالے میں بھی پھینکا گیا اور بے رحمی کے ساتھ اس کے اوپر تشدد کیا گیا, ابھی تک اس پر ستھرا پنجاب کی انتظامیہ خاموش ہے, جب انتظامیہ کو درخواست دی گئی تو انتظامیہ کی طرف سے بھی خاموشی مسلسل نظر ارہی ہے, ستھرا پنجاب انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کا رویہ اس بات کا ثبوت ہے ایک غریب ادمی کی جان بھی چلی جائے تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا,

112,199 views

کوہاٹ حملے کا جواب

کوہاٹ حملے کا جواب

44,495 views

اس کو صرف ایک دھپ لگے تو اس کا موتروسرجن نکل جائے گا اور اس کی بکواسیات چیک کریں۔

اس کو صرف ایک دھپ لگے تو اس کا موتروسرجن نکل جائے گا اور اس کی بکواسیات چیک کریں۔

13,928 views

راولپنڈی مری روڈ ۔ لگژری گاڑی ڈرائیور کی ہٹ دھرمی ۔۔ موٹر سائیکل سوار کی زندگی خطرے میں ڈال دی ۔۔ موٹر سائیکل سوار بزد کے گاڑی روکو مگر گاڑی ڈرائیور موٹر سائیکل کو گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے جا رہا اور موٹر سائیکل سوار چلتی گاڑی کے بونٹ پر بیٹھ کو مقابلہ کر رہا ہے؟۔۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے اہم شاہراہ مری روڈ پر کہاں ہے ٹریفک پولیس؟ راولپنڈی پولیس کو معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔ #Rawalpindi

31,338 views

یہ طارق بشیر چیمہ کا تخم حرام حلقے میں لوگوں کو دھمکیاں دے رھا ھے،یہ شخص اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبات کی زندگیاں خراب کرنے،منشیات فروشی میں ملوث رھا ھے،اور اب یہ یزمان سے آکر بہاولپور شہر میں مسیحی لوگوں کو دھمکیاں لگارھا ھے

33,644 views

جو لوگ بیٹی کو بوجھ سمجھتے ہیں، اُن کے لیے یہ ایک زندہ مثال ہے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ اس شہزادی کے نصیب روشن کرے، اسے دنیا و آخرت کی خوشیاں عطا فرمائے، اور ہر بیٹی کو اپنے والدین کے لیے رحمت بنائے۔ آمین۔ 🤲

جو لوگ بیٹی کو بوجھ سمجھتے ہیں، اُن کے لیے یہ ایک زندہ مثال ہے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ اس شہزادی کے نصیب روشن کرے، اسے دنیا و آخرت کی خوشیاں عطا فرمائے، اور ہر بیٹی کو اپنے والدین کے لیے رحمت بنائے۔ آمین۔ 🤲

90,352 views

اور آخرکار یہ فرعون بھی انجام کو پہنچنے والا ھے

اور آخرکار یہ فرعون بھی انجام کو پہنچنے والا ھے

106,448 views

اس دلال کو پہچانیں۔

اس دلال کو پہچانیں۔

175,618 views

گدی نشینوں کے حال ملاحظہ ھو۔ مری کا پیر نویدالحسنین لال بادشاہ دربار کے گدی نشین خاتون کے ساتھ ھوٹل میں شاید مریدی میں لے رھا ھے۔ Warning:Abusive language.

گدی نشینوں کے حال ملاحظہ ھو۔ مری کا پیر نویدالحسنین لال بادشاہ دربار کے گدی نشین خاتون کے ساتھ ھوٹل میں شاید مریدی میں لے رھا ھے۔ Warning:Abusive language.

440,912 views

اس شخص کی شناخت میں مدد کیجئے

اس شخص کی شناخت میں مدد کیجئے

49,577 views

ھاھاھاھا چھا گئے او لاھوریوں۔

ھاھاھاھا چھا گئے او لاھوریوں۔

35,250 views

Videos

Warning:Abusive act یہ فیصل آباد ۔ تھانہ رضا آباد علاقے کی ویڈیو ھے۔
0:45

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Aadiiroy2's profile picture

پشاور میں گرنے والی بلڈنگ کی انسپیکشن کرنے والے سرکاری ملازم کا بیان * اب تک اس سانحے میں 20 بچے لقمۂ اجل بن چکے ہیں، جن میں ایک استانی بھی شامل ہے۔ اس واقعے سے میرا دل بے حد رنجیدہ ہے اور مجھ سے کچھ بولا بھی نہیں جا رہا۔ * میں آج آپ سب کے سامنے حاضر ہوا ہوں تاکہ اصل صورتحال بیان کر سکوں۔ دو سے تین سال پہلے مجھے احکامات دیے گئے تھے کہ جا کر اس عمارت کا معائنہ کروں اور رپورٹ پیش کروں۔ * جب میں وہاں گیا اور عمارت کی حالت دیکھی تو وہ اسکول تو کیا، کسی عام استعمال کے قابل بھی نہیں تھی۔ * جس کے بعد عمارت کے مالک خان محمد صاحب کو باقاعدہ نوٹس جاری کیا گیا۔ نوٹس میں صاف لکھا تھا کہ اس عمارت کو فوری خالی کیا جائے کیونکہ اس کی حالت انتہائی خستہ اور مخدوش ہے۔ * لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ میری بات ماننے کے بجائے وہاں کے ایم این اے اور ایم پی اے—فضل الٰہی صاحب اور آصف خان صاحب—نے خدا ان کا بیڑا غرق کرے، میرے لیے مسائل اور پریشانیاں کھڑی کر دیں۔ ان کے کارندے میرے پاس آ کر مجھے ڈراتے دھمکاتے اور ہراساں کرتے تھے۔ * یہ تقریباً چالیس پچاس سال پرانی خستہ حال عمارت تھی۔ مجھے دھمکیاں دی گئیں کہ اگر اس عمارت کے خلاف کوئی کارروائی کی تو تمہارا اور تمہارے بچوں کا جینا حرام کر دیں گے۔ * اس وقت میرے لیے شدید مشکلات پیدا کر دی گئیں، میرا گھر پر رہنا، بازار جانا اور بچوں کا اسکول جانا محال ہو گیا تھا۔ * میں اس قدر تنگ آ چکا تھا کہ آخرکار میں نے دفتر سے لمبی رخصت لی، اپنے بیوی بچوں کو ساتھ لیا اور مردان اپنے گاؤں منتقل کر دیا۔ تقریباً ڈیڑھ سے دو سال میں نے اسی اذیت اور پریشانی میں گزارے۔ * خدا ان کا بیڑا غرق کرے، میں اور کیا کرتا؟ میں تو صرف قانون اور قواعد کے مطابق اپنا فرض نبھا رہا تھا۔ مجھے جو احکامات ملے تھے، میں نے صرف ان کی تعمیل کی اور کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا تھا۔ یہ عمارت ہر لمحہ گرنے کے خطرے سے دوچار تھی۔ * صرف یہی ایک نہیں، بلکہ ایسی کئی پرانی اور مخدوش عمارتیں موجود ہیں جنہیں گرانے کی اشد ضرورت ہے۔ اس دور میں مجھے اور میرے خاندان کو شدید ذہنی اور مالی اذیت کا نشانہ بنایا گیا۔ * آج جب یہ سانحہ پیش آیا ہے تو میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، مجھ سے کوئی لفظ ادا نہیں ہو رہا۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔ * میں آج ان لوگوں کے لیے یہ بات کر رہا ہوں کہ ان ایم این ایز، وزراء اور بااثر شخصیات نے جو ظلم میرے ساتھ کیا تھا، آج وہی ہوا جس سے میں نے خبردار کیا تھا؛ آج وہ عمارت منہدم ہو گئی اور اتنے معصوم بچوں کی جانیں چلی گئیں۔ * مجھے گہرا صدمہ ہے۔ شکر ہے کہ اب پشاور میں گورنر راج نافذ ہو چکا ہے۔ * میری موجودہ حکومت اور حکومتِ پاکستان سے یہ پرزور اپیل ہے کہ ان تمام ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ان کا محاسبہ کیا جائے۔ ان سے پوچھا جائے کہ انہوں نے اس وقت مجھے قانونی کارروائی کرنے سے کیوں روکا اور احکامات پر عمل کیوں نہیں ہونے دیا؟ * میں نے کیا گناہ کیا تھا؟ میں تو صرف اپنے بچوں کے لیے حلال روزی کمانے کی خاطر نوکری کر رہا تھا اور انصاف کے تقاضے پورے کر رہا تھا۔ اگر اس وقت میری بات مان لی جاتی اور یہ لوگ رکاوٹ نہ بنتے تو آج یہ معصوم پھول یوں ضائع نہ ہوتے۔ * خدا کے واسطے، میری حکومت سے التجا ہے کہ ان بااثر مجرموں کو سخت سے سخت اور عبرتناک سزا دی جائے، کیونکہ وہ سزا کے مکمل حقدار ہیں۔ انہی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے آج معصوم بچے شہید ہوئے ہیں۔ * ان بچوں کے والدین اور ماؤں سے جا کر کوئی پوچھے کہ ان پر کیا قیامت ٹوٹ پڑی ہے۔ ان بااثر لوگوں کی غفلت اور خودغرضی کی بھینٹ چڑھ کر یہ پھول جیسے معصوم بچے آج قبروں میں اتر گئے ہیں۔ انتہائی افسوس کا مقام ہے۔

صحرانورد

61,591 views • 3 days ago