
صحرانورد
@Aadiiroy2 • 121,774 subscribers
بہت سے عام لوگوں میں بہت ھی عام سے ھیں ھم
Shorts
Videos

لاہور میں یونیورسٹی کے باہر طالبات اور خواتین ٹیچرز کو لفٹ دینے کے بہانے گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کرنے والے اوباش شخص کی ویڈیو سامنے آگئی ویڈیو بنانے والی لڑکی کے مطابق اوباش نوجوان روزانہ یونیورسٹی کے باہر کھڑا ہوکر لڑکیوں کو اشارے کرکے انہیں گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔ شہریوں نے خواتین اور طالبات کو ایسے افراد سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ خواتین اور طالبات کو ہراسانی سے محفوظ رکھا جاسکے۔
صحرانورد145,401 görüntüleme • 3 gün önce

یہ مائیک اتھرٹن،زیک گولڈ اسمتھ کا ناجائز سالہ کیا غزہ کے بچے کا انٹرویو چلائے گا اسکائی اسپورٹس یا اسکائی نیوز پر؟
صحرانورد112,818 görüntüleme • 2 gün önce
2:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس شخص کی نشاندھی کیجئے اور اس خبیث کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔
صحرانورد57,982 görüntüleme • 1 gün önce

یہ دیکھیں جہاں چودہ بچے مر گئے وھاں ان کا ھنسی مذاق چل رھا ھے۔
صحرانورد251,842 görüntüleme • 6 gün önce

اہم اپیل — سواں گارڈن، D بلاک تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ سواں گارڈن D بلاک میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث گاڑی اور اس شخص کی شناخت/ٹریس کرنے میں ہماری مدد کریں۔ ⚠️ یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پیش آنے والا اسی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس اس گاڑی یا ڈرائیور کے بارے میں کوئی معلومات، CCTV فوٹیج یا شناختی تفصیل موجود ہو تو براہِ کرم فوراً متعلقہ افراد یا پولیس کے ساتھ شیئر کریں۔ آپ کی ایک اطلاع کسی اہم معاملے کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ براہِ کرم یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گاڑی والے کو جلد از جلد ٹریس کیا جا سکے۔
صحرانورد179,230 görüntüleme • 7 gün önce

پاسپورٹ آفس جاؤ تو عملہ چھٹی کرکے غائب،ھسپتال جاؤ تو ڈاکٹرز غائب،لیکن بری حکومت ھے۔
صحرانورد37,637 görüntüleme • 2 gün önce

بڑے بڑے علماء اور اسکالرز کو چاہیے کہ وہ عاقب شہید کے والد کا انٹرویو کریں۔ جب وہ اپنے بیٹے کی میت لینے گئے تو انہیں پورے خاندان سمیت اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ وہاں ان کے کپڑے اتار کر ان پر تشدد کیا گیا اور ان کی ویڈیوز بنا کر دھرنے میں موجود لوگوں کو بھیجی گئیں۔ ایسے مظالم تو اسرائیل بھی فلسطین میں نہیں کر رہا جو یہاں ہو رہے ہیں۔ جس شخص کا بیٹا اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوا، اس کی میت تک خاندان کے حوالے نہیں کی گئی اور چار دن تک روکی رکھی گئی۔ جب وہ شدید زخمی تھا تو ایمبولینس کو آگے بڑھنے نہیں دیا گیا، جس کی وجہ سے اس نے ایمبولینس کے اندر ہی تڑپ کر دم توڑ دیا
صحرانورد316,099 görüntüleme • 24 gün önce
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اتنی سی عمر میں حیوانیت کی انتہا اس لڑکے کا نام حسن سدوزئی ھے اور یہ آیت کو مارنے میں ان لڑکوں کے ساتھ شریک جرم ھے ،اس نے اس بچی آیت کو بہلا پھسلا کر کہا کہ تمہارے ابو وھاں تمہیں بلارھے ھیں،اس حیوان نے پولیس کو اتنے چکمے دئیے،اور پھر جب پولیس کو اس پر شک ھوا تو انہوں نے اس کو کچھ پیسوں کا لالچ دیکر کنویں کی نشاندھی کروائی۔
صحرانورد50,278 görüntüleme • 5 gün önce

اس بے غیرت کی وہ طبیعت صاف کریں پولیس والے کہ آئندہ عورت پر ھاتھ اٹھاتے اس کو خوف آئے۔
صحرانورد369,238 görüntüleme • 1 ay önce

اس شخص نے نہتی خواتین پر گھر میں گھس کر پتھروں سے حملہ کیا ھے۔ کورنگی ٹاؤن
صحرانورد551,826 görüntüleme • 2 ay önce