
Abbas Shabbir
@Abbasshabbir72 • 255,901 subscribers
Journalist | Anchor| Ex Bureau Head 365 News.Bol .Samaa .Aaj Tv Covering Politics & Sports since 1998. TweetsPersonal https://t.co/r9jqLmXzB0
Shorts
Videos

🚨جاوید میانداد صاحب سے ابھی کال پر بات ہوئی تو کہتے ہیں میں نے جو بولا سچ بولا ہے ۔ عمران خان کے ساتھ 1975 سے دوستی شروع ہوئی ، عمران خان سے دوستی اس حد تک تھی کہ پی سی بی کو بول دیا تھا کہ عمران خان کو کپتان بناؤ گے تو میں کھیلوں گا ۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں کہ عمران خان کے لیے میرےآنسو اس لئے نکلے کہ وہ میرا قریبی دوست ہے ،دلیر آدمی ہے ، جاوید بھائی بولے بس عباس تو نے دیکھنا ہے کہ اللہ کی مدد سے عمران خان سرخرو ہوکر نکلے گا ۔۔۔ جاوید میانداد صاحب کی والدہ عمران خان سے بہت پیار کرتی تھیں ، اپنے بیٹے کی طرح خان سے محبت کرتی تھیں میں نے ایک بار جاوید میانداد صاحب سے ماں سے متعلق پوچھا تھا تو ان کا یہ جواب تھا 👇
Abbas Shabbir130,156 views • 6 days ago

🚨🚨🚨وزیراعلی کے پی کو بانی سے ملاقات کی اجازت تو نہ ملی دو غریب افراد کا بھلا کرکے چلے گئے.علی امین گنڈا پور نے جیل کے باہر چھلی(بھٹہ) بیچنے والے محنت کش کو 50ہزار روپے دے دئیے.علی امین گنڈا پور نے پہلے چھلی(بھٹہ) کھائی.چھلی والے نے وزیراعلی کے پی سے درخواست کی کہ مزدوری کے لیے موٹرسائیکل ریڑھی قسطوں پر ہے.وزیراعلی نے چھلی والے سے پوچھا کتنے پیسے تم نے ادا کرنے ہیں۔چھلی والے نے کہا 50 ہزار روپے قسطوں کے ادا کرنے ہیں وزیراعلی نے 50 ہزار روپے دئے ۔جاتے جاتے وزیراعلی کے پی نے اپنی گاڑی سے قیمتی پرفیوم کشمیر سے آئے کارکن کو گفٹ کردی
Abbas Shabbir310,148 views • 1 year ago

دل کو ہلا دینے والی گفتگو ! ملک میں مہنگائی نے کیا کچھ کردیا ۔ضرور سنئیے ۔👇👇
Abbas Shabbir245,668 views • 3 years ago