
Abdullah Khilji
@Abdulla92091082 • 55,639 subscribers
مرکزی ڈپٹی سالار انصار السلام جمعیت علماء اسلام پاکستان۔
Shorts
Videos

اس طیارے میں بیٹھے شیر کو جنم دینے والی ماں کو قوم کا سلام 😍 #بنیان_المرصوص
Abdullah Khilji416,101 görüntüleme • 1 yıl önce

مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ تعزیت کے لئے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ آمد ۔۔۔۔۔🥰🤍
Abdullah Khilji234,061 görüntüleme • 1 yıl önce

جامع مسجد عمربن عبدالعزیز میں 14 سال بعد ازان کی گونج ۔ ظالموں نے مسجد کا کیا حال کیا ھے ۔
Abdullah Khilji285,367 görüntüleme • 1 yıl önce

ساٹفیئر اپڈیٹ ڈیڑھ سال بعد قید سے رہائی پاتے ہی جنرل مبین نے اپنا پہلا بیان جاری کردیا! جنرل مبین کا کہنا ہے کہ اسلامی امارت ہمارے لیے ماں باپ جیسی حیثیت رکھتی ہے ہم کبھی بھی اس کے مقابل کھڑے نہیں ہوں گے!! اپنی سابقہ غلطیوں پر ندامت ہے اور آئندہ ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے .
Abdullah Khilji17,342 görüntüleme • 1 ay önce

*اسرائیل یہ ویڈیو جاری کرنے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر ہر جگہ سے یہ ویڈیو ڈیلیٹ کررہا ہے! جانتے ہو کیوں؟؟؟* تباہ شدہ عمارت میں حماس کے سپہ سالار ابو ابراہیم یحییٰ السنوار شہید رح اپنے 3 ساتھیوں سمیت اسرائیلی کمانڈوز کے ساتھ شدید مزاحمت کررہے تھے اس دوران یحییٰ کے تینوں ساتھی باری باری آگے بڑھ کر اسرائیلیوں پر فائرنگ کرتے ہوئے شہید ہوگئے شیخ یحییٰ کی گولیاں بھی ختم ہوچکی تھیں وہ زخموں سے چور ایک صوفے پر بیٹھے ہوئے تھے شیخ کا ایک ہاتھ کٹ چکا تھا دوسرے ہاتھ کی ایک انگلی بھی کٹی ہوئی تھی اور پاؤں بھی ٹوٹ چکا تھا اسی دوران اسرائیلی کمانڈوز نے ڈرون کے ذریعے عمارت کا جائزہ لیا تو شیخ نے اپنی پوری قوت جمع کی اور ہاتھ میں موجود چھڑی اسرائیلی ڈرون پر پھینک کر پیغام دیا کہ آخری مجاہد تک ، آخری گولی تک، آخری ہتھیار تک، آخری سانس تک مزاحمت جاری رہے گی۔۔۔ اس کے چند منٹ بعد میزائلوں اور توپ کے گولوں سے عمارت منہدم کردی گئی جسمیں شیخ یحییٰ السنوار شہید ہوگئے اسرائیل جسے زیر زمین سرنگوں میں تلاش کررہا تھا وہ سب سے خطرناک محاذ رفح پر فرنٹ سے لیڈ کررہا تھا اور زندگی میں اپنے کئے گئے اعلان کہ میری لاش زمین کے نیچے سے نہیں اوپر سے ملے گی کو حق سچ کر گئے۔۔۔ سلام حماس کے چوتھے شہید لیڈرکو امیر سلام
Abdullah Khilji151,325 görüntüleme • 1 yıl önce

*قائد محترم نے چند دن پہلے متنبہ کیا تھا آج وہی حالات ہیں ۔ قائد تیری بصیرت کو سلام ۔🌹🌹*
Abdullah Khilji33,699 görüntüleme • 3 ay önce

ایک اسرائیلی پولیس افسر نے ہفتے کے روز یروشلم میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کے دوران ایک فلسطینی لڑکے کو گلا دبا کر ہلاک کر دیا۔ معصوم بچے نے مرنے سے پہلے کلمہ پڑھا۔ بہت سے لوگوں کی جانب سے اس ویڈیو کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کی متعدد کوششوں کے باوجود اسے گوگل، فیس بک اور یوٹیوب سے ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ برائے مہربانی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ یہ تمام میڈیا اور انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیموں تک پہنچ جائے گا۔
Abdullah Khilji128,428 görüntüleme • 1 yıl önce

ایسا اتحاد جس کی قیمت مقد_سات کی تو+ہین ہو کسی صورت میں قبول نہیں مفتی تقی عثمانی صاحب
Abdullah Khilji19,449 görüntüleme • 2 ay önce

ڈاکو راستہ پوچھ رہے ہیں رینجر سے وہاں پر جو لوگ کھڑے ہیں وہ ہنس رہے ہیں یہ ہے پاکستان.
Abdullah Khilji92,854 görüntüleme • 1 yıl önce

مفتی صاحب کی کرامت ھے کہ چھپے ھوئے منافقین سامنے آرھے ھیں
Abdullah Khilji53,043 görüntüleme • 1 yıl önce

*📚عیسائیت کی دنیا میں بڑا حادثہ؛* *عالمی مسیحیت اور نصرانیت کا عظیم برج الٹ گیا؛* *دنیا کے بڑے پادری نے قرآنی تعلیمات کے مطالعے و مشاھدے کے بعد اسلام قبول کرلیا* *🤲اللّہ رب العزّت مسلمانوں کو بھی قرآن کریم پڑھنے ، سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے*۔ *آمین یارب العالمین*
Abdullah Khilji55,510 görüntüleme • 1 yıl önce

ہر نوجوان پاکستانی کو اسی طرح ہی کرنا چاہیے ان کو اسی طرح ہی غیرت دلانی چاہیے کیونکہ ان کے اندر غیرت نہیں ہے.
Abdullah Khilji72,223 görüntüleme • 2 yıl önce