
Abdul Qadir
@AbdulqadirARY • 667,969 subscribers
Closely witnessing a movement, a leader's dream, and a nation's collective effort to achieve it - covering Imran Khan for ARY News | Youtube:➡️ AbdulqadirARY
Shorts
Videos

Time Is Running Out چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا حکومت کو مشورہ، وقت تیزی سے گزر رہا ہے، مزید بحران کی بجائے جلد از جلد عمران خان کو ہسپتال منتقل کریں، اس میں مزید تاخیر نہیں ہو سکتی۔ 10 گھنٹے سے دھرنا جارئ ہے ہم مزید دس دن بھی بیٹھنے کیلئے بیٹھنے کیلئے تیار ہیں۔
Abdul Qadir108,480 Aufrufe • vor 3 Monaten

صبح سے الیکشن کی کوریج کیلئے ہری پور میں ہوں، پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور مسلم لیگ نواز کے امیدوار کے بینرز ہر جگہ پر دکھائی دے رہے ہیں، بلکہ کئی جگہوں پر صرف مسلم لیگ نواز کے امیدوار کے بینرز زیادہ ہیں۔ سیاسی مخالفین کو کھُل کر انتخابی مہم کی اجازت ملی، جلسے بھی ہوئے کسی نے رکاوٹ نہیں ڈالی۔ پولنگ اسٹیشنز میں بھی سیاسی روایات کا خیال رکھا گیا ہے۔ خیبرپختون خواہ حکومت اس رواداری کے اقدام پر داد کی مستحق ہے۔
Abdul Qadir126,378 Aufrufe • vor 6 Monaten

”ہم نہیں مانتے“ پی ٹی آئی ارکان سینیٹ کا آئینی ترامیم کے خلاف عمران خان کی تصویر تھامے احتجاج
Abdul Qadir55,238 Aufrufe • vor 6 Monaten

علامہ راجہ ناصر عباس کی بانی پی ٹی آئی کے ڈاکٹرز سے ملاقات کی تصدیق
Abdul Qadir26,580 Aufrufe • vor 3 Monaten