Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آئے گا ۔۔۔ واپس آئے گا انشااللہ #صدیق_جان_کو_رہا_کرو
179,574 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

کیا آپ کا یہ مطالبہ جائز ہے؟ صدیق جان چھت پر موجود کئی دوسرے لوگوں کے ساتھ مل کر اسلام آباد پولیس پر شیلنگ کروا رہا تھا اس نے سوچا تھا کہ میں تو چھت پر ہوں گا مجھے کوئی نہیں دیکھے گا اور پھر موصوف کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی اب اسلام آباد پولیس اسکا لتر پولا کرے گی

Inshallah jald...!

انشااللہ

شرم کرو! صدیق جان جیسے خودار، سادہ گو اور بے ضرر صحافی کو اٹھا کر اُسکے سننے والے لاکھوں لوگوں کی آواز دبا لو گے؟

قادربھائی @SdqJaan ضرور واپس آئے گا انشاللہ لیکن پر تم لوگ بھی تو أس کے لیے باہر نکلو ابھی بھی صرف ٹیوٹر پر ٹیوٹ ہی کرنی ہے یا عملی جہدوجہد بھی کرو گے نکلو اور صحافیوں کو جمع کرو احتجاج کے لیے #صدیق_جان_کو_رہا_کرو

#صدیق_جان_کو_ریا_کرو

I stand with @SdqJaan #ReleaseSiddiqueJan #صدیق_جان_کو_رہا_کرو

Siddique Bhai allah pak apko apnay amaan main rakhay apki hifazat karay ameen. Dil bohat pareshan hai 💔💔
