
Abdul Qadir
@AbdulqadirARY • 667,938 subscribers
Closely witnessing a movement, a leader's dream, and a nation's collective effort to achieve it - covering Imran Khan for ARY News | Youtube:➡️ AbdulqadirARY
Shorts
Videos

صبح سے الیکشن کی کوریج کیلئے ہری پور میں ہوں، پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور مسلم لیگ نواز کے امیدوار کے بینرز ہر جگہ پر دکھائی دے رہے ہیں، بلکہ کئی جگہوں پر صرف مسلم لیگ نواز کے امیدوار کے بینرز زیادہ ہیں۔ سیاسی مخالفین کو کھُل کر انتخابی مہم کی اجازت ملی، جلسے بھی ہوئے کسی نے رکاوٹ نہیں ڈالی۔ پولنگ اسٹیشنز میں بھی سیاسی روایات کا خیال رکھا گیا ہے۔ خیبرپختون خواہ حکومت اس رواداری کے اقدام پر داد کی مستحق ہے۔
Abdul Qadir126,378 次观看 • 6 个月前