
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
@afnanullahkh • 181,499 subscribers
Senator #PMLN | Chairman Privatisation Comm. Senate| Doctorate IT(Oxford,York) & MSc (UCL) | Islam & Democracy | Book Author 'Pakistan: The Way Forward' | MNS❤️
Shorts
Videos
0:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پنجاب کا اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا مقابلہ آپ میدان میں کریں۔ کب تک نک دا کوکا اور بیانیہ کی دنیا میں عوام کو پھنسا کر رکھیں گے۔ 13 سال ہو گئے ہیں کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت کو، آپ 3 یونیورسٹیاں، 3 ہسپتال یا 3 بڑے پروجیکٹ نہیں گنوا سکتے۔
Senator Dr. Afnan Ullah Khan43,856 Aufrufe • vor 20 Tagen

مروت نے کل ٹاک شو میں مجھ پر حملہ کیا، میں عدم تشدد پر یقین رکھتا ہوں مگر میں نواز شریف کا سپاہی ہوں۔ جو پھینٹا مروت کو لگایا ہے یہ تمام پی ٹی آئی اور بالخصوص عمران خان کے لیے ایک اہم سبق ہے، کہیں شکل دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، بڑی بڑی کالی عینکیں لگانی پڑیں گی۔😁
Senator Dr. Afnan Ullah Khan1,034,028 Aufrufe • vor 2 Jahren
1:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان ائر فورس نے پلوامہ میں انڈیا کی ائر فورس کا جہاز مار گرایا ہے
Senator Dr. Afnan Ullah Khan25,382 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گنڈاپور کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ۔ گنڈاپور فرار ہونے میں کامیاب
Senator Dr. Afnan Ullah Khan29,918 Aufrufe • vor 1 Jahr

خضدار دہشت گرد حملے پر میری تقریر۔ بھارتی ٹی وی پر بیٹھ کر بول رہے ہیں کہ پاکستان کی فوج کے میجر کی سر کی قیمت 20لاکھ ہو، کرنل کی 30لاکھ ہو اور اس طرح جرنل کے سر کی قیمت 1کروڑ ہو۔ بھارتی ہمیں روایتی اور سٹرٹیجک جنگوں میں شکست نہیں دے سکتے اس لیے وہ پراکسی وار کا سہارا لے رہے ہیں۔
Senator Dr. Afnan Ullah Khan16,048 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar